قمر: آپ ماشاءاللہ بہت اچھے ادارے سے تعلیم حاصل کررہے ہیں، لیکن یہ شوق کس قسم کے ہیں آپ کو۔ آپ کے دستخطوں میں موجود ربط خدانخواستہ کسی کالعدم تنظیم کا تو نہیں ہے۔ اگر ایسی بات ہے تو میری پردرد درخواست ہے کہ اپنے دستخط پر نظر ثانی فرمائیں۔ ابھی یہ محفل صحیح طور جمی ہی نہیں ہے، کہیں پہلے ہی درہم...