نتائج تلاش

  1. نبیل

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلومات اکٹھی کریں

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلوم معزز حاضرین محفل، السلام علیکم محترم سرور عالم راز صاحب کئی مرتبہ فرما چکے ہیں کہ ان کا کافی ادبی سرمایہ نستعلیق کی صورت میں موجود ہے اور وہ اسے نسخ میں کنورٹ کرنے کے لیے تکنیکی مدد کی درخواست کرتے رہے ہیں۔ یقیناً سرور عالم راز صاحب کا اشارہ انپیج سے یونیکوڈ...
  2. نبیل

    فائل اٹیچمنٹس کی سہولت دستیاب

    معزز حاضرین محفل، السلام علیکم آپ لوگوں کی ایک اور دیرینہ خواہش یعنی فائل اٹیچمنٹس کی سہولت بھی پوری کر دی گئی ہے۔ اب آپ فورم پر اپنے پیغامات اور اپنے ذاتی پیغامات میں فائلیں اٹیچ کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں مزید معلومات آپ کو مہیا کی جاتی رہیں گی۔ والسلام
  3. نبیل

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    منہاجین: شاید آپ کے علم میں ہو کہ مختلف آپریٹنگ سسٹمز پر اردو استعمال کے ہدایات اردو وکی پر موجود ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو اس سے کاپی کر سکتے ہیں۔ مجھے یاد پڑ رہا ہے جناب شارق مستقیم نے بھی اس مقصد کے لیے چند پی ڈی ایف ڈاکومنٹس تیار کیے تھے۔ ایک بات جو میرے ذہن میں ہے وہ یہ کہ بہتر ہے اگر ایسی...
  4. نبیل

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    جیسبادی: جہاں تک آپ کی اس تجویز کا تعلق ہے کہ کہ سائٹ پر استعمال ہونے والے فونٹ کا انتخاب ناظر کا حق ہونا چاہیے میں اس سے (جزوی) اتفاق کرتا ہوں اور اس کے بارے میں علیحدہ پوسٹ میں ایک تجویز پیش کروں گا۔ میں نے اردو ویب پیڈ انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائرفاکس کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہوا ہے اور ان دونوں...
  5. نبیل

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    منہاجین: اس فورم کے استعمال کے لیے محض ایک مناسب ویب براؤزر (Internet Explorer 5.5+,FireFox etc.) اور اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ ضروری ہیں۔ فورم میں اردو ویب پیڈ کے استعمال کی بنا پر اردو کلیدی تختہ علیحدہ سے نصب کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔ میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ فورم کے...
  6. نبیل

    چیٹ پھر دستیاب

    قدیر: دراصل تمہیں جو کالے رنگ کی پٹی نظر آ رہی ہے وہی لکھنے کے لیے ایڈٹ باکس ہے۔
  7. نبیل

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    آپ اسے میری نرگسیت کہیے یا کچھ اور، میں اردو ٹائپنگ کے لیے اپنے بنائے ہوئے سوفٹ ویر اردو ایڈیٹر اور اردو ویب پیڈ ہی زیادہ تر استعمال کرتا ہوں۔
  8. نبیل

    مذہبی موضوعات پر فورم کی تجویز

    عتیق: آپ کی رائے درست ہے کہ اس فورم کا مقصد اردو کی ترویج و ترقی ہے۔مذہب اور نظریات پر فورمز سیٹ اپ کرنے سے ہمارا مقصد اس فورم کو مذہبی رنگ دینا نہیں ہے۔ میں یہ عرض کر چکا ہوں کہ اگر لوگ یہاں دوسرے مذاہب اور نظریات پر گفتگو کرنا چاہیں تو ان موضوعات پر بھی فورمز سیٹ اپ کر دی جائیں گی۔ جہاں...
  9. نبیل

    چیٹ پھر دستیاب

    عزیز دوستو: میری غیر حاضری میں قدیر اور زکریا اس فورم کی جو نوک پلک سنوارتے رہے اس کے دوران سہواً وہ چیٹ کا نشان مٹا گئے۔ میں اسے اس کی پرانی صورت میں بحال کر دیا ہے۔ جب تک کوئی بہتر چیٹ سسٹم دستیاب نہیں ہوتا آپ اسے ہی استعمال کریں۔ والسلام
  10. نبیل

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    معزز حاضرین محفل، السلام علیکم میں کسی زمانے میں ایک صاحب سے وعدہ کر بیٹھا تھا کہ اس فورم میں اردو کے دوسرے فونٹس کا استعمال بھی ممکن ہو جائے گا، اسی وعدے کو ایفا کرنے کا وقت ہوا ہے۔ میں نے فورم پر مختلف فونٹس استعمال کرنے کاMOD اپلائی کر دیا ہے۔ اس طرح اب آپ کو تین انگریزی اور دو اردو...
  11. نبیل

    آپ کی رائے کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    سیفی: میں اس بات کو خوش آئند سمجھتا ہوں کہ آپ اپنی فرمائش پر سیٹ اپ کی گئی فورمز پر باقاعدگی سے پوسٹ بھی کر رہے ہیں۔ جہاں تک قراٰن کے اردو ترجمہ کا تعلق ہے تو یقیناً یہ ایک اچھا قدم ہو گا اگرچہ اس سمت میں کافی کام ہو چکا ہے۔ میرے خیال میں زیادہ ضرورت انٹرنیٹ پر ایک اردو تفسیر کی ہے۔ میری...
  12. نبیل

    بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    شعیب صفدر نے کہا: جزاؤکُمُ اللہُ اَحسَنُ الجَزَاء
  13. نبیل

    تصاویر

    ویسے مجھے معاملے کی کا کچھ پتا تو نہیں لیکن جو قدیر اور زکریا کی رائے ہے وہی میری رائے بھی سمجھیں۔
  14. نبیل

    تلاشِ گمشدہ

    منہاجین: آپ کو شاید یاد ہو کہ میں اپنے تعارف میں جناب انجم رومانی کا شعر quote کیا تھا کہ: ہم ہیں اہل کمال کہتے ہیں اسے قحط الرجال کہتے ہیں میرا اشارہ دراصل اسی جانب تھا کہ مجھ جیسے ویب ٹیکنالوجیز میں معمولی شُد بُد رکھنے والے آدمی کو یہ توفیق نصیب ہوئی کہ میں انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج کی...
  15. نبیل

    قرآنی آیت کا انتخاب

    سیفی: ایک مرتبہ پھر پوسٹ کا شکریہ اور ساتھ ہی ایک اور گزارش: بہتر ہوگا اگر آپ منتخب آیات کے عربی متن اور لفظی ترجمہ کے ساتھ اس آیت کی تفسیر بھی فراہم کردیں اور ساتھ ہی اس تفسیر کا ریفرینس بھی دے دیں جہاں سے اسے اخذ کیا گیا۔
  16. نبیل

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جامع دعا

    سیفی: پوسٹ کا شکریہ۔ میری گزارش تھی کہ اگر ممکن ہو تو quote کی جانے والی احادیث اور دعاؤں کا عربی متن پیش کر دیا کریں۔
  17. نبیل

    لاطینی انقلاب اور امریکہ کی پریشانی

    لاطینی انقلاب اور امریکہ کی پریش بی بی سی اردو کے نامہ نگار منظور اعجاز تحریر کرتے ہیں:
  18. نبیل

    مذہبی اور نظریاتی موضوعات کے لیے کیٹگری

    مذہبی اور نظریاتی موضوعات کے لیے عزیز دوستو، السلام علیکم آپ اس محفل میں کچھ نئی فورمز کا اضافہ پائیں گے۔ ان میں سے ایک فورم تو متفرقات کی ہے۔ اس کے علاوہ ایک کیٹگری مذہبی اور نظریاتی موضوعات کے لیے بھی سیٹ اپ کر دی گئی ہے۔ اس چوپال میں اسلامی فلسفہ، قرآن و سنت، تصوف اور مذاہب عالم کے...
  19. نبیل

    مذہبی موضوعات پر فورم کی تجویز

    سیفی: بات دراصل یہ ہے کہ مذہب سے متعلقہ فورم سیٹ اپ کرنے کے بارے میں ہم سب کے کچھ تحفظات ہیں۔ میں ایک تجویز پیش کرتا ہوں۔ میں متفرقات کے نام سے ایک فورم سیٹ اپ کر دیتا ہوں جہاں آپ دینی موضوعات پر پوسٹ کرنا شروع کر سکتے ہیں۔ اگر اس کا حوصلہ افزا نتیجہ نکلتا ہے تو ایک علیحدہ فورم یا کیٹگری سیٹ...
  20. نبیل

    جریدے کا نام

    اگرچہ اردو جریدہ سیٹ اپ کرنے میں کچھ وقت پڑا ہے، میں اس کا ایک اور نام تجویز کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ علامت کیسا نام رہے گا؟ دراصل ہمارے ایک ہمسائے جناب شیخ سعید صاحب اس نام سے ایک ادبی جریدہ نکالتے تھے۔ یہ سلسلہ ان کے انتقال کے ساتھ ہی ختم ہو گیا اور میرے خیال میں کسی کو اس نام کے استعمال پر...
Top