نتائج تلاش

  1. نبیل

    ڈیسک ٹاپ اور ویب اپلیکیشن

    یار فراز ایک تو تم مسکا بہت لگاتے ہو۔ ہم کہاں کے پروفیشنل۔۔بس تک بندیاں آتی ہیں۔ :D اب آتے ہیں تمہارے سوال کی طرف۔ اگر تم غور کرو تو ویب اپلیکیشن کی ڈیٹا بیس کو ایک ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن یعنی ویب براؤزر کے ذریعے ہی اپ ڈیٹ کر رہے ہو۔ اگر تمہیں معلوم ہوجائے کہ براؤزر ڈیٹابیس سرور سے کیسے معلومات...
  2. نبیل

    عشق

    فیصل، کیا یہ اشعار تمہارے ہیں، سچ بتاؤ۔ اگر ایسی بات ہے تو جناب ابھی زانوئے تلمّذ تہ کیے دیتے ہیں آپ کے سامنے۔۔ :P
  3. نبیل

    دہشت گردی اور مدرسے

    سلطان ٹیپو، بھائی ہم نے سیدھی سادی فورم بنائی ہے، اس میں عقدے نہ کھلنے والی کونسی بات ہے۔ آپ مناسب سمجھیں تو اپنا تعارف کرائیں ورنہ جیسا آجکل نیٹ پر فیشن ہے، اپنی شخصیت کو پردہ راز میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ آپ شوق سے ان موضوعات پر طبع آزمائی فرمائیں، ہماری طرف سے کوئی قدغن نہیں ہے۔ ویسے پہلے ہی...
  4. نبیل

    تعارف New Member Fare...

    شعیب، یہ فورم ان کاموں کے لیے نہیں ہے۔ کیا بات ہے، آجکل پولینڈ سے تمہارے خطوط کے جواب نہیں آرہے؟ ژوسیا کی والدہ تو تم پر کافی لٹو ہوئی ہوئی تھی۔ کہاں تک بات پہنچی؟ :pagal:
  5. نبیل

    ڈیجیٹل اردو لائبریری میں مذہبی کتب؟

    ارے بھائی خداحافظ کہہ کر کہاں جا رہے ہو، بس اتنی سی بات کرنے آئے تھے اس محفل میں۔ یہاں آتے رہا کرو، رونق لگی رہتی ہے تم لوگوں کے آنے سے۔
  6. نبیل

    تعارف New Member Fare...

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ اس سوال کا جواب دینا آسان نہیں ہے، اس کا وقت کے ساتھ ہی احساس ہو سکتا ہے۔ مثال کے طور پر قدیر آج 19 سال کے ہیں اور اپنی عمر کے لحاظ سے کچھ نظریات رکھتے ہیں اور ان کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ آج سے پانچ سال بعد اگر وہ پیچھے نظر ڈالیں تو عین ممکن ہے کہ وہ اپنی کئی تحریروں کو...
  7. نبیل

    انٹرویو نبیل صاحب

    سعید اقبال میرا بہت اچھا دوست ہے۔ وہ آج سے غالبا سات سال قبل پی ایچ ڈی کرنے ٹیکساس گیا تھا۔ کیا کر رہیں ہے یہ صاحب آج کل، انہیں بھی میرا سلام دیں اگر ان سے رابطہ ہو تو۔
  8. نبیل

    حکومت سرحد کی ترجیحات

    پاکستان کی تاریخ کے بدترین زلزلے کے بعد لاکھوں لوگ کسمپرسی کے عالم میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ زلزلے اور لینڈ سلائیڈز کے بعد اب لوگ موسم کے ہاتھوں مر رہے ہیں اور امداد رس رس کر پہنچ رہی ہے۔ اس صورتحال میں صوبہ سرحد کی حکومت کی ترجیحات چشم کشا ہیں۔ سرحد اسمبلی میں ترمیم شدہ حسبہ بل پیش کر دیا گیا...
  9. نبیل

    تعارف فیصل عظیم صاحب

    کیوں ڈاکٹر صاحب، کیا غلط کہہ رہا تھا میں جناب فیصل عظیم کے متعلق، ہیں نا باغ و بہار شخصیت؟ واہ یار فیصل تم تو کمال کے لکھاری نکلے، زمانہ تمہاری قدر کرے نہ کرے ہم ضرور کریں گے۔ فلیش میرا بھی پسندیدہ پروگرام تھا۔ چند دنوں پہلے ہی میں اس وہ قسط یاد کر رہا تھا جس میں ایک مجرم کو کمرہ عدالت میں...
  10. نبیل

    انٹرویو قدیر صاحب

    شعیب صفدر، سمجھا کرو، کچھ لوگوں کو عزت کم ہی راس آتی ہے۔ :D
  11. نبیل

    معذرت

    شعیب صفدر، چلو چھوڑو، پردے میں ہی رہنے دو۔۔ :roll:
  12. نبیل

    معذرت

    عزیز دوستو، السلام علیکم کل ہی میں نے فورم پر 4000 پیغامات مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا تھا، اس کے ساتھ ہی لگتا ہے کہ فورم کو نظر لگ گئی۔ کل رات سے فورم پیج صحیح طور پر ڈسپلے ہونے سے انکاری تھا۔ دراصل ہمارے ایک دوست نے کچھ ضرورت سے زیادہ مہارت کا ثبوت دے دیا تھا۔ اب اللہ کا شکر ہے کہ فورم...
  13. نبیل

    تعارف New Member Fare...

    جیسبادی، کافی عرصہ تک تو میں بھی اس بات سے گھبراتا رہا کہ اپنے متعلق زیادہ معلومات نہ فراہم کروں۔ محفوظ رستہ شاید یہی ہوتا ہے کہ نیٹ پر فرضی نام سے موجود رہا جائے۔ چلیں اللہ خیر کرے گا۔
  14. نبیل

    ڈیجیٹل اردو لائبریری میں مذہبی کتب؟

    یہ اردو لائبریری کی باتیں ہوتے ہوئے گفتگو کچھ بھٹک سی گئی تھی لہٰذا اس تھریڈ کو الگ کر رہا ہوں۔ برائے مہربانی یہاں موضوع کا خیال رکھا جائے۔
  15. نبیل

    سرگودھا۔

    شعیب صفدر اور جہانزیب، یہ قدیر جو بار بار اپنے پپّو بچہ ہونے کا بتاتے رہتے ہیں، آخر کیا کہنا چاہتے ہیں۔ :laugh:
  16. نبیل

    تعارف New Member Fare...

    اور آپ کا فون نمبر *****-**** (***) ہے، ٹھیک ہے نا :welcome:
  17. نبیل

    تعارف فیصل عظیم صاحب

    فیصل عظیم صاحب ایک باغ و بہار شخصیت کے مالک ہیں اور اپنے متعلق کسر نفسی سے کام لیتے ہیں۔ آپ لوگ چاہیں تو ان سے ان کے متعلق مزید سوالات پوچھ سکتے ہیں۔
  18. نبیل

    گرافکس اردو انیمیشن

    شعیب، میں بھی یہی کہنا چاہتا تھا۔ انیمیشنز تو اچھی ہیں، کیا ہی اچھا ہو اگر تم انہیں بنانے کا طریقہ یہاں ٹیوٹوریل کی صورت میں پوسٹ کر سکو۔
  19. نبیل

    وی۔بلیٹن؟؟

    نوید نے وی بلیٹن نہیں بلکہ انویژن پر کام کیا ہوا ہے۔ میرا آئیڈیا وی بلیٹن کا ترجمہ کرنا نہیں بلکہ اس میں اردو کی سپورٹ شامل کرنا تھا، یعنی اس میں اردو ٹیکسٹ صحیح طور پر ڈسپلے ہو سکے اور اس کے پوسٹ پیج میں اردو ویب پیڈ انٹگریٹ کیا جا سکے۔ یہ کام اب میں وقت ملنے پر ہی کروں گا۔
  20. نبیل

    میچز کی ٹیلی کاسٹ؟

    جب بھی پاکستان کی کرکٹ سیریز شروع ہوتی ہے تو ہمارا یہی کام ہوتا ہے کہ پوچھتے پھریں کہ کونسا چینل مفت میچز دکھا رہا ہے۔ اب دو مہینے کی سیریز کے لیے پورے سال کی سبسکرپشن خریدنے کا دل نہیں کرتا، وہ بھی زی اور اے آر وائی جیسے بیکار چینلز کی۔ تو بھائیو اگر کسی کو معلوم ہے کہ کونسا چینل بغیر سبسکرپشن...
Top