نتائج تلاش

  1. نبیل

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    میں نے اس پوسٹ کا عنوان تبدیل کر دیا ہے۔
  2. نبیل

    مختلف ہندوستانی زبانوں میں ٹرانس لٹریشن

    اعجاز اختر صاحب، کیا ہندی سے اردو میں transliteration کے لیے کوئی ٹول موجود ہے؟
  3. نبیل

    تیزی سے جواب Quick reply

    ساجد، آپ جس چیز کا ذکر کر رہے ہیں، وہ سپیم نہیں ہے۔ صرف سمائیلی پوسٹ‌ کرنا یا نائس شئیرنگ یا بہت اچھے لکھ کر پوسٹ کرنا اگرچہ پیغامات بڑھانے کا حربہ ضرور ہے لیکن یہ سپیم ہرگز نہیں ہے۔ یہ ضرور ہے کہ کوئل رپلائی سے اس طرح کے میسجز زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ باسم، آپ ہر پیغام کے دائیں جانب ٹاپ...
  4. نبیل

    مبارکباد نبیل کے لیے پانچ ہزار تالیاں

    آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ۔۔ اعجاز اختر صاحب آپ کی ستائش میرے لیے ایک اعزاز ہے۔ ایک مرتبہ پھر شکریہ۔
  5. نبیل

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    السلام علیکم، اردو جملہ انسٹال کرنے کے لیے کچھ بنیادی requirements ہیں۔ میں ایک الگ پوسٹ میں اردو جملہ انسٹال کرنے کی تفصیل لکھوں گا۔ بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ islamic.no پر جملہ کی صرف اردو لینگویج فائلز استعمال کی گئی ہیں اور پورا اردو جملہ پیکج استعمال نہیں کیا گیا۔ بہرحال میں جلد ہی اس بارے...
  6. نبیل

    وزیر اعلیٰ پر توہین عدالت کا الزام

    سندھ کے وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔ مکمل خبر
  7. نبیل

    اردو ویب سرور اپڈیٹ

    السلام علیکم، اردو ویب سرور ایک مکمل ویب سرور پیکج ہے جو کہ اردو ویب اپلیکیشنز جیسے کہ اردو فورم اور اردو جملہ وغیرہ پر تجربات کرنے کے لیے بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے اور خاص طور پر یونیکوڈ ڈیٹا کے حوالے سے کنفگر کیا گیا ہے۔ اس کی خاص بات اس پیکج میں پری انسٹالڈ اردو سی ایچ موڈ فورم جس...
  8. نبیل

    اردو جملہ ڈیمو سائٹ

    السلام علیکم، کچھ دنوں سے اردو جملہ کی ڈیمو سائٹ ڈاؤن تھی۔ میں نے یہ سائٹ دوبارہ سیٹ اپ کر دی ہے۔ اس کے نتیجے میں یوزرز سمیت پرانا تمام ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔ بہرحال اب میں وقت ملنے پر اس سائٹ پر دوبارہ سے تجربات شروع کروں گا۔ اردو جملہ ڈیمو سائٹ ملاحظہ کریں والسلام
  9. نبیل

    تاسف دعا کی درخواست

    السلام علیکم، میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کی دوست کے والد ٹھیک ہو جائیں۔ آپ کی پوسٹ سے یہ واضح نہیں ہوا کہ ان لوگوں نے آپریشن کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے یا نہیں۔ آپ بھی انہیں حوصلہ دلائیں اور اگر وہ آپریشن سے گھبرا رہے ہیں تو سمجھانے کی کوشش کریں کہ ایسے معاملات میں تاخیر مہلک ثابت ہو سکتی...
  10. نبیل

    جملہ اردو وزی وگ اپڈیٹ

    السلام علیکم، میں اس پوسٹ کے ساتھ اردو جملہ کی اردو وزی وگ (ٹائنی ایم سی ای) ایڈیٹر کے ساتھ اپڈیٹ پیش کر رہا ہوں۔ جملہ کے وزی وگ ایڈیٹر میں اردو ٹائپنگ کی سہولت فراہم ہونے سے جملہ میں اردو کونٹینٹ پبلشنگ پہلے سے آسان ہوجائے گی۔ جن دوستوں نے پہلے سے اردو جملہ پیکج انسٹال کیا ہوا ہے ان کے...
  11. نبیل

    حمزہ کا کمپیوٹر

    شگفتہ، scratch چیک کریں۔ شاید یہ حمزہ کو پسند آ جائے۔
  12. نبیل

    پشتو اوپن پیڈ میں مسائل

    السلام علیکم، میں نے آپ کے بتائے ہوئے ایک ایشو کو تو کنفرم کر لیا ہے۔ ان بگز کو دور کرنے کے لیے آپ کو مجھے کچھ مہلت دینا ہوگی۔ میں کچھ دن تک کافی مصروف ہوں۔ پشتو فورم پیکج بنانے میں تو کافی وقت لگ رہا ہے۔ خیر امید کرتے ہیں کہ جلد یہ کام مکمل ہوجائے گا۔ والسلام
  13. نبیل

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    مہوش بہن، ناظمین کا کام فورم پر ڈسکشن میں رکاوٹ ڈالنا نہیں ہوتا بلکہ حتی المقدور گفتگو آگے بڑھانے میں مدد دینا ہوتا ہے۔ ناظمین کا فیصلہ چلینج بھی ہو سکتا ہے اور اسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے تمام ناظمین تیار رہتے ہیں۔
  14. نبیل

    صدر سپریم کورٹ کو جوابدہ

    چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی آئینی درخواست کی سماعت کرنے والے تیرہ رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس خلیل الرحمن رمدے نے کہا ہے کہ صدر سمیت تمام عہدیدار سپریم کورٹ کے سامنے جوبداہ ہیں۔ مکمل خبر
  15. نبیل

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    پھر اس پوسٹ کو اسی طرح رہنے دو۔
  16. نبیل

    تیزی سے جواب Quick reply

    ان اللہ مع الصابرین
  17. نبیل

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    السلام علیکم، ندیم، معذرت چاہتا ہوں۔ مصروفیت کے باعث پوسٹ نہیں کر پایا تھا۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ آج یا کل میں ہی یہ ایڈیٹر اپلوڈ کر دوں۔ والسلام
  18. نبیل

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    السلام علیکم، میرے تو لفظ مہاجر کے استعمال کے بارے میں بھی تحفظات ہیں۔ خیر یہ اور بحث شروع ہو جائے گی۔ بہرحال منصور کے ذہن میں اگر کوئی متبادل عنوان ہے تو وہ اس تھریڈ کا عنوان بدل سکتے ہیں۔ والسلام
  19. نبیل

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    مہوش بہن، آپ مجھے بار بار مداخلت پر مجبور نہ کریں۔ آپ کی معلومات اور مشاہدے میں خاصی کمی ہے۔ میرے پاس ان مباحث میں الجھنے کا وقت نہیں ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ پوسٹ کرتے ہوئے میرے انتباہ کو مد نظر رکھیں گی۔
Top