عمار، یہ کام ہے ہی اس حجم کا کہ بڑے بڑے اس بھاری پتھر کو چوم کر رکھ دیتے ہیں۔ اسے مکمل کرنے کے لیے ایک ٹیم ورک اور خاصی توجہ کی ضرورت ہے۔ ابھی شاکر اور نعمان ورڈپریس کا اردو پیکج تیار کرنے پر کام کر رہے ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ ایک مرتبہ یہ کام مکمل ہو جائے، اس کے بعد گنوم کے اردو ترجمے کی جانب...