نتائج تلاش

  1. نبیل

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    :idea: :?: :!: :arrow: :?: :?: :?:
  2. نبیل

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    السلام علیکم، مہوش، میں آپ سے درخواست کروں گا کہ آپ گفتگو کو موضوع پر رہنے دیں۔ اگر آپ کو کسی جگہ بچوں کے ساتھ ہونے والے قوم لوط کے فعل پر آواز اٹھانی ہے تو اس کے لیے الگ تھریڈ شروع کریں۔ یہاں اس بات کا تذکرہ گفتگو کا توازن برقرار رکھنے میں ہرگز مددگار ثابت نہیں ہو رہا۔ اور آپ ایک سے زیادہ...
  3. نبیل

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    مجھے اس بات کی حیرانی ہے کہ میرے وہاں کئی مرتبہ اردو جملہ کے بارے میں پوسٹ کیے جانے کے باوجود ابھی تک لوگ دوبارہ سے سارا کام کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔ باسم آپ کم از کم انہیں اردو جملہ کا ربط فراہم کر سکتے ہیں یا اس ربط کو اپنے دستخطوں میں شامل کر لیں۔
  4. نبیل

    اک نظر کرم ادھر بھی

    رضا، روابط کے سیکشن میں لوگ خود سے ربط سبمٹ کرتے ہیں۔ میں صرف انہیں اپروو کرتا ہوں۔ آپ بھی روابط کے سیکشن میں جا کر اس ربط کی تفصیل شامل کر دیں۔
  5. نبیل

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    منصور مبین، آپ اگر لغت پراجیکٹ‌ میں کچھ حصہ ڈالنا چاہیں تو بصد شوق۔ آپ کی ویب سائٹس کی تشہیر کے لیے ایک پوسٹ کافی ہے۔ اگر آپ نے مزید تھریڈز پر یہی پوسٹ جاری رکھی تو اسے سپیم تصور کیا جائے گا۔
  6. نبیل

    عمران خان

    نصیراللہ بابر اور ایم کیوایم حقیقی سے رابطہ کرنا عمران خان کے لیے بیک فائر کر سکتا ہے۔ نصیراللہ بابر کے کلین اپ آپریشن نے ایم کیو ایم کو نئی زندگی دی تھی۔ متحدہ والے اسی آپریشن کو اپنی مظلومیت کا نشان بنا کر پیش کرتے ہیں۔ دوسری جانب حقیقی والے فاشسٹ رویے کے لحاظ سے متحدہ کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں۔...
  7. نبیل

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    اس اردو کے چاہنے والے کو کچھ بات کرنے کی تمیز بھی سیکھنی چاہیے۔
  8. نبیل

    Book size

    السلام علیکم، میں نے یہ تھریڈ اور اس سے ملتے جلتے تھریڈ دیکھے ہیں اور مجھے یہی لگ رہا ہے کہ ایک بے کار بحث میں وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔ قیصرانی اور دوسرے دوستوں نے تحریری اردو کی افادیت واضح کرنے کی کوشش کی ہے لیکن قرال ان سے متفق نہیں ہیں۔ نہ صرف یہ بلکہ وہ خاصے جارحانہ انداز میں اپنا ردعمل...
  9. نبیل

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    السلام علیکم، ندیم، میں نے FCKEditor اور JCE کا ترجمہ نہیں کیا ہے بلکہ ان میں اردو کی میپنگ شامل کر دی ہے تاکہ ان میں اردو ویب پیڈ کی طرح ہی اردو ٹائپ کی جا سکے۔ میں اسے جلد ہی اپلوڈ کر دوں گا۔ ایس ایم ایف فورم کے ایڈٹ ایریا میں وزی وگ ایڈیٹر انٹگریٹ کرنا ممکن تو ہونا چاہیے لیکن عام طور...
  10. نبیل

    انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

    لاحول ولا قوۃ، محسن، یعنی کہ تمہاری سوچ بھی میری طرح ہی ہے۔ میرا مطلب ہے کہ کیا اعلٰی سوچ ہے۔ :P
  11. نبیل

    محفل پورٹل کا ہوم پیج

    بالکل ٹھیک کہہ رہے ہو محب۔ یہ کام تو اس وقت سے ڈیو ہے جب سے محفل فورم کا آغاز ہوا ہے۔ :oops: میں پھر ایک مرتبہ گزارش کروں گا کہ ایک مرتبہ پھر ایک اپگریڈ مکمل ہونے کا انتظار کر لیں۔ اس کے بعد انشاءاللہ انفارمیشن پریزینٹ کرنے کا کام ترجیحی بنیادوں پر کریں گے۔
  12. نبیل

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    محب، اس سلسلے میں سیف اللہ (منتظم اعلٰی اردو وکی پیڈیا) کا مجھ سے رابطہ رہا ہے۔ میں نے انہیں کچھ ہنٹ‌ دیے تھے کہ اردو وکی پیڈیا میں ویب پیڈ کس طور انٹگریٹ کیا جا سکتا ہے۔ ان کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اس آزادی سے وکی سوفٹویر کا سورس کوڈ ایڈٹ نہیں کر سکتے اور ان کے لیے کسٹم جاوا سکرپٹ کے استعمال کے...
  13. نبیل

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    خوش آمدید عدنان۔ مہوش، میں نے اردو جملہ پلگ ان چیک کیا ہے اور اس میں کچھ ایرر ہے۔ میں نے یہ اٹیچمنٹ ڈیلیٹ کر دی ہے۔ میں اسے ٹھیک کرکے اسے دوبارہ اپلوڈ کروں گا۔ آپ دوستوں کے لیے ایک خوش خبری یہ ہے کہ میں نے جملہ کے وزی وگ ٹائنی ایم سی ایڈیٹر میں بھی اردو سپورٹ‌ شامل کر دی ہے۔ نہ صرف یہ،...
  14. نبیل

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کے تھییمز کا انسلاک

    شکریہ باسم۔ یہ آپ نے اچھی سائٹ دریافت کی ہے۔
  15. نبیل

    محفل پورٹل کا ہوم پیج

    باسم، میری گزارش ہوگی کہ کچھ انتظار کر لیں۔ میں ایک کافی میجر اپگریڈ پلان کر رہا ہوں۔ اس میں کامیابی کی صورت میں اس سائٹ میں کافی تبدیلیاں آئیں گی۔
  16. نبیل

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    السلام علیکم، مہوش، آپ کو اردو ویب سرور پر phpMyAdmin انسٹال کرنے کی کیا ضرورت پیش آ گئی، یہ تو اس میں پہلے ہی شامل ہے۔ آپ ایک مرتبہ اردو ویب سرور کے لیے اردو جملہ پلگ ان کو استعمال کرکے دیکھیں۔ اگر اس سے بھی کام نہیں چلتا تو کچھ اور سوچنا پڑے گا۔
  17. نبیل

    تاسف دعائے صحت

    اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
  18. نبیل

    مبارکباد اردو محفل کے ڈیڑھ لاکھ پیغامات

    محب، میرے خیال میں ایک لاکھ پوسٹس کا ہدف پہلے ہی پورا ہو چکا ہوگا۔ ہم دراصل فورم میں کچھ صفائی ستھرائی (pruning) بھی کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے کاؤنٹ کم ہوتا رہتا ہے۔ :wink:
  19. نبیل

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    اردو ویب سرور اصل میں یونیفارم سرور کا ایک ترمیم شدہ ورژن ہے۔ اسے خاص طور پر اردو ویب اپلیکیشنز جیسے کہ اردو فورم، اردو جملہ وغیرہ رن کرنے کے لیے کسٹمائز کیا گیا ہے۔ اردو ویب سرور پر مختلف سوفٹویر انسٹال کرنے کا طریقہ وہی ہے جو کہ یونیفارم سرور پر سوفٹویر انسٹال کرنے کا طریقہ ہے۔ اس کے لیے ذیل...
  20. نبیل

    مبارکباد اردو محفل کے ڈیڑھ لاکھ پیغامات

    یہ پیغام ملاحظہ فرمائیں۔ آپ کی سہولت کے لیے اسے یہاں بطور اقتباس پیش کر رہا ہوں۔
Top