نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو پوئٹس ڈاٹ نیٹ

    بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ آپ ماشاءاللہ روزانہ کسی نہ کسی اچھی سائٹ کا ربط ڈھونڈھ نکالتے ہیں۔ :P اردو پوئٹس ڈاٹ نیٹ‌ دیکھ کر مجھے خوشگوار حیرت ہوئی ہے۔ اگرچہ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اس میں عنوانات رومن اردو میں کیوں دیے گئے ہیں۔ اس میں ورڈپریس ملٹی یوزر استعمال کیا گیا لگتا ہے۔ لیکن اس میں...
  2. نبیل

    اردو محفل کی تشہیر

    السلام علیکم، عمار، میں ان لائنز پر سوچ رہا ہوں۔ تمہاری تجاویز کا شکریہ۔ واقعی نئے آنے والوں کے لیے یہاں مطلب کی انفارمیشن ڈھونڈھنا کچھ مشکل ہے۔ اب تم نے تجویز پیش کی ہے تو میں تم سے ہی اس معاملے میں تعاون طلب کروں گا۔۔ جلد۔ :) والسلام
  3. نبیل

    جی کامپرس اردو میں۔

    شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ بظاہر یہ بہت مفید سوفٹویر لگ رہا ہے۔ اس کی فیچرز کی تفصیل پڑھ کر اس کے بارے میں مزید پتا چلے گا۔ اس کی اردو لوکلائزیشن پر واقعی کام ہونا چاہیے۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ ہمارے اردو لوکلائزیشن کے ماہر اس سلسلے میں کچھ فعال ہو جائیں۔
  4. نبیل

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    اردو جملہ کا ڈیمو تو واقعی ڈاؤن ہے۔ اسے ٹھیک کرنا پڑے گا۔ ابھی تک جملہ کے پوٹینشل کو اردو ویب سائٹ میکنگ کے لیے صحیح طور پر استعمال نہیں کیا گیا ہے۔ یہ استعمال میں عام صارف کے لیے قدرے پیچیدہ ہے۔ اردو ویب جریدہ کی سائٹ obsolete ہو گئی ہے۔ یہ جملہ کے بہت پرانے ورژن پر مبنی ہے۔ القلم ویب...
  5. نبیل

    اس فورم کا مقصد

    السلام علیکم، ساجد، مختلف CMSs کا ایڈمن بیک اینڈ مختلف انداز میں ہوتا ہے۔ جملہ کا بیک اینڈ زیادہ پیچیدہ نہیں ہے۔ کچھ استعمال سے اس پر عبور حاصل ہو جاتا ہے۔ آپ کو اس سلسلے میں کیا دشواری پیش آ رہی ہے؟ ویسے میں کچھ اور CMSs کے اردو پیکج تیار کرنے پر کام کر رہا ہوں جو کہ جملہ کی نسبت استعمال...
  6. نبیل

    اور کیا لکھوں؟

    اعجاز اختر صاحب، اگر غور کو زور کر دیا جائے تو کیا یہاں ٹھیک نہیں بیٹھے گا؟
  7. نبیل

    بہبودِ عامہ

    السلام علیکم، اجمل صاحب، پہلے تو میں آپ کو محفل فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ کی یہاں موجودگی ہمارے لیے باعث فخر ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا۔ آپ کی پوسٹ سے متعلق میرے ذہن میں کچھ سوال ہیں۔ کیا آپ بہبود عامہ کا کوئی initiative سٹارٹ کرنا چاہتے ہیں یا...
  8. نبیل

    اردو جملہ ایڈمنسٹیٹر کے بالائی لنک

    ابن آدم، کہیں آپ نے اپنے براؤزر میں جاواسکرپٹ تو نہیں ڈس ایبل کی ہوئی؟ دوسرے کیا آپ جملہ میں دوسری سائٹس کی آرایس ایس پڑھنا چاہتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو یہ نہ صرف جملہ کی بلٹ ان فیچر ہے بلکہ اس کے لیے دوسری ایڈآن بھی موجود ہیں۔ Joomla Extenison Directory - RSS
  9. نبیل

    نئے فورمز کی پرمیشن سیٹنگز

    السلام علیکم، غالباً ہاٹ لنکنگ کے باعث یہ پرابلم ‌آ رہا ہے۔ آپ ذیل کے ربط پر جا کر یہ یوزرز گائیڈ ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ http://ptifo.clanmckeen.com/viewtopic.php?t=436 اسے میں الگ سے بعد میں اپلوڈ کر دوں گا۔ والسلام
  10. نبیل

    نئے فورمز کی پرمیشن سیٹنگز

    السلام علیکم، دراصل ایڈمن سیکشن ابھی تک انگریزی میں ہی ہے اور اسی وجہ سے اس کے استعمال میں بعض اوقات دقت پیش آتی ہے کیونکہ ریڈیو بٹنز پر ہاں اور نہیں منتخب کرتے ہوئے غلطی کا امکان رہتا ہے۔ اس کے لیے آپ رائٹ کلک کرکے Left to right document سلیکٹ کر لیں۔ اس سے صورتحال کچھ بہتر ہعجائے گی۔ سی...
  11. نبیل

    اردو ویب فورم کا خوبصورت ٹمپلیٹ چاہیے

    السلام علیکم، میں کتھے جاواں۔۔؟ :o برادرم ابن آدم، یہ ٹمپلیٹس تیار شدہ ہیں، انہیں اپنی فورم میں انسٹال کریں اور استعمال کریں۔ ان پر مزید کام کی ضرورت نہیں ہے۔ مزید کام کی ضرورت اسی وقت پڑے گی جب آپ کوئی ایکسٹرا موڈ انسٹال کرنا چاہیں گے۔ والسلام
  12. نبیل

    ترجمان القران

    منصور، میں تقریباً چالیس صفحات پہلے ہی ٹائپ کرکے یہاں پوسٹ کر چکا ہوں: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=1577 یہ تھریڈ تم نے ہی مقفل کیا تھا۔
  13. نبیل

    ترجمان القران

    السلام علیکم، میں نے کسی زمانے میں مولانا ابوالکلام آزاد کی سورہ فاتحہ کی تفسیر اُمّ الکتاب کو برقیانے پر کام شروع کیا تھا۔ میری خواہش ہے کہ اس کام کو آپ کے تعاون کے ساتھ مکمل کر پاؤں۔ میں نے ام الکتاب کے چند صفحات سکین کرکے اور ایک زپ فائل میں پیک کرکے ذیل کے ربط پر اپلوڈ کر دیا ہے۔...
  14. نبیل

    اردو ویب فورم کا خوبصورت ٹمپلیٹ چاہیے

    السلام علیکم، لگتا ہے کہ دوستان محفل کی توجہ آج کل کسی اور جانب لگی ہوئی ہے۔ میں محفل فورم کے سٹائل کئی روز قبل تیار کرکے ریلیز کر چکا ہوں۔ بلکہ میں نے آئی ایم پورٹل استعمال کرنے والوں کے لیے یہ علیحدہ سے تیار کیے ہیں۔ لیکن ابھی تک دوستوں کا دھیان اس جانب گیا ہی نہیں۔ ذیل کا ربط ملاحظہ...
  15. نبیل

    اردو محفل کی سرگزشت ۔۔۔ اب کون

    السلام علیکم، اجی مجھے تو خود یاد نہیں کہ یہ میں نے کب کہا تھا۔۔ :) لیکن اتنا ضرور معلوم ہے کہ جب شاکر بیس بیس کلو کے ڈمبل اٹھا کر اپنا وزن کرتے ہیں تو انکا ویٹ 60 کلو نکلتا ہے۔ :wink: ویسے شاکر نے بھی میرا تعارف لکھا ہوا ہے۔۔ اس کا جواب دینا بھی مجھ پر قرض ہے۔ زندگی رہی تو یہ قرض بھی...
  16. نبیل

    کتابیں سکین کرنے کا ورک فلو؟

    السلام علیکم، میں چند کتابیں سکین کرنا اور ان سکین شدہ امیجز کی پی ڈی ایف فائل بنانا چاہتا ہوں۔ اس سلسلے میں میرا لائبریری پراجیکٹ پر کام کرنے والے دوستوں سے خاص طور پر سوال ہے کہ اس کا بہتر ورک فلو کیا ہے۔ میں نے تجرباتی طور پر 75 dpi بلیک اینڈ وائٹ سیٹنگ پر ایک صفحہ سکین کیا تھا اور اسے...
  17. نبیل

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    جزاک اللہ ثناءاللہ۔۔ کیا قافیہ ملا ہے۔۔۔ :) شمشاد بھائی ثناءاللہ نے ایک سال کے لیے تجدید کروائی ہے اور یہ بھی کافی ہے۔ ہمیں اصل میں ان ڈومینز کا کنٹرول چاہیے۔ ایسا ہوتے ہی ہم خود سے مزید ایک سال کی تجدید کروا لیں گے۔
  18. نبیل

    ویب سائٹ اردو میں

    عمار، خاص آن لائن جریدہ پبلش کرنے کے لیے کوئی سکرپٹ موجود نہیں ہے۔ ورڈپریس کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن اس کا کوئی آسان طریقہ نہیں ہے۔ میں اس سلسلے میں کچھ تحقیق کر رہا ہوں۔ اس کا کوئی نتیجہ برآمد ہوا تو ضرور مطلع کروں گا۔
  19. نبیل

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    محب علوی۔ ایک مسخائیہ۔۔
  20. نبیل

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    عمار، تم نے محب پر لکھا ہوا خاکہ پڑھا ہے؟
Top