نتائج تلاش

  1. نبیل

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    میں نے نوٹ کیا ہے کہ اردو ایف سی کے ایڈیٹر گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تقریباً 700 مرتبہ ڈاؤنلوڈ ہوا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ یہاں پیش کیے گئے سوفٹویر کو اتنی پذیرائی ملی ہے۔ دوسری جانب مجھے حیرانی ہے کہ اردو ٹائنی ایم سی ایڈیٹر کی جانب اتنی توجہ نہیں کی گئی۔ فیچرز کے اعتبار سے یہ ایف سی کے...
  2. نبیل

    اردو فائر بورڈ

    بہت شکریہ زیروکول۔ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے کہ کوئی جملہ کے کمپوننٹس کے اردو ترجمہ پر کام کر رہا ہے۔ آپ نے اپنی جملہ انسٹالیشن کے لیے اردو جملہ کا استعمال کیوں نہیں کیا؟ فائربورڈ دیکھنے میں ایس ایم ایف فورم جیسا ہی لگ رہا ہے۔ کیا یہ ایس ایم ایف فورم کا ہی کوئی ترمیم شدہ ورژن ہے؟
  3. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    میں نے پشتو phpbb کی تیاری سے متعلقہ پیغامات کو اس تھریڈ میں علیحدہ کر دیا ہے۔ اب اس سے متعلقہ گفتگو اسی تھریڈ پر آگے بڑھے گی۔
  4. نبیل

    اردو اوپن پیڈ اپڈیٹ بمعہ سندھی اور پشتو

    پشتو پی ایچ پی بی بی سے متعلقہ گفتگو ذیل کے تھریڈ پر علیحدہ کر دی گئی ہے: پشتو phpbb کی تیاری
  5. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    جویریہ بہن، تو اب کرلیں نا یہ پروگرام استعمال۔ اس میں کام کچھ زیادہ نہیں ہے، بس انگریزی کیپشنز کو پشتو ٹیکسٹ سے رپلیس کرنا ہے اور جف فارمیٹ میں سیو کرنا ہے۔ بہرحال فرضی اور واجد کے جواب کا انتظار کیے لیتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ ان میں سے کسی کو فوٹوشاپ پر کام آتا ہو۔ یہ ساجد اقبال کہاں ہیں؟
  6. نبیل

    ورڈ پریس اردو وزی وگ پلگ ان

    السلام علیکم، اردو ٹائنی ایم سی ای ایڈیٹر جاری کرنے کے بعد سے مجھے فرمائشیں وصول ہو رہی ہیں کہ ورڈپریس کے لیے بھی یہ سہولت فراہم کی جائے۔ اگرچہ میں اس بارے میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ ورڈ پریس کے وزی وگ ایڈیٹر میں اردو ٹائپ کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ پوسٹ اسی طرح ڈسپلے ہوگی جس طرح یہ...
  7. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم، فرضی، بہتر ہوگا کہ جہاں آپ کو ترجمے میں بہتری کی گنجائش نظر آتی ہے، اسے خود ہی ٹھیک کر دیں۔ اگر کچھ لوگ مل کر پشتو کمپیوٹنگ پر مشترکہ کاوش کر لیں تو بہتر ہوگا۔ جہاں تک فونٹ کا تعلق ہے تو میں نے پشتو فورم کے سٹائل میں پشتو کروڑ ایشیا ٹائپ فونٹ شامل کرنے کا ہی سوچا تھا جبکہ اس کی...
  8. نبیل

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    السلام علیکم، مہوش بہن، فراغت کیسی؟ دراصل میں دوسرے پراجیکٹس میں مصروف رہا ہوں اس لیے لائبریری کی جانب توجہ نہیں دے پایا ہوں۔ لائبریری سائٹ پر مواد کی منتقلی اور زمرہ جات تشکیل دینے کی کیا صورتحال ہے؟ میں جلد ہی لائبریری سائٹ کا صفحہ اول بنانے پر توجہ دوں گا۔ لیکن بہتر ہے کہ اس سے پہلے...
  9. نبیل

    اردو وکی ڈاٹ آرگ کا اجراء اور محترم نبیل

    السلام علیکم، ابن آدم، آپ کا تعریف کرنے کا بہت شکریہ۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو اردو میڈیا وکی پسند آئے گا۔ میں نے کوئی ایسا خاص کام نہیں کیا۔ محض پہلے سے موجود میڈیا وکی سوفٹویر کی سٹائل شیٹ میں تبدیلی کرکے اور اس میں ویب پیڈ انٹگریٹ کردیا ہے۔ میرے جو دوست بھی کسی ویب سائٹ کا آغاز کرتے...
  10. نبیل

    ت۔۔۔طوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل

    ویب پیڈ میں تطویل نہیں ہے۔ البتہ اردو اوپن پیڈ (حالیہ ورژن) میں یہ [eng:d56ecf3c80]shift-[/eng:d56ecf3c80] (شفٹ مائنس) پر میپڈ ہے۔ ٹیسٹ : تط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویل
  11. نبیل

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    السلام علیکم، میں نے ورڈپریس 2.1.3 کے ٹائنی ایم سی ای پلگ ان میں اردو سپورٹ شامل کرنے کا تجربہ کر لیا ہے لیکن میں نے اسے ریلیز نہیں کیا ہے کیونکہ مجھے اس کا کوئی فائدہ نظر نہیں آ رہا۔ وزی وگ ایڈیٹر میں مواد کچھ اور طرح سے نظر آ رہا ہوتا ہے اور پوسٹ پبلش ہونے کے بعد اس کا ڈسپلے بلاگ کی سٹائل...
  12. نبیل

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    السلام علیکم، آج میں اردو کمیونٹی کا ایک دیرینہ مطالبہ پورا کر رہا ہوں اور وہ ہے ایک ویب بیسڈ وزی وگ اردو ایڈیٹر کا۔ وزی وگ انگریزی کے الفاظ "what you see is what you get" کا مخفف ہے۔ اگرچہ یہ کام ابھی تک تجرباتی سطح پر ہے لیکن اس کے باوجود اسے ویب اپلیکیشنز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اب تک...
  13. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم، جزاک اللہ واجد۔ اب دو چھوٹے کام اور ہو جائیں تو پشتو phpbb فورم پیکج تیار کر دیا جائے گا۔ :arrow: ایک تو ذیل کی سطور کا پشتو ترجمہ درکار ہے۔ آپ کی سائٹ کچھ آپ کے فورم کے بارے میں ٹیسٹ کٹیگری 1 ٹیسٹ فورم 1 یہ محض ایک ٹیسٹ فورم ہے۔ پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی 2 پر خوش‌آمدید یہ...
  14. نبیل

    لنیکس کے ترجمہ کیلئے مدد

    میں تو اپنی جانب سے کوشش کر چکا ہوں اس سلسلے میں۔ میں گزشتہ سال اپنے پاکستان قیام کے دوران لاہور کے ایک بڑے آئی ٹی کے تعلیمی ادارے میں گیا تھا اور وہاں کے ایک ذمہ دار ‌ سے ملاقات بھی کی تھی۔ میں نے ان کے سامنے یہی آئیڈیا پیش کیا تھا کہ اردو ویب پر ہونے والا کام بیچلرز اور ماسٹرز کے فائنل پراجیکٹ...
  15. نبیل

    سی ایچ موڈ میں نئی تھیم ----

    راج، سی ایچ موڈ فورم پر عام پی ایچ پی بی بی کی تھیم استعمال نہیں کی جا سکتی۔ سی ایچ موڈ فورم کی تھیم مختلف ہوتی ہیں۔ بلکہ اس کے ورژن کا خیال بھی رکھنا پڑتا ہے۔ محفل فورم کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں فراہم کی گئی سی ایچ موڈ فورم اس کے ورژن 2.1.6 پر مبنی ہے۔ اگر آپ اس کے لیے مختلف سٹائلز کی کسٹمائزیشن پر...
  16. نبیل

    اردو اسم یم ایف میں‌جلدی جواب کا آپشن

    السلام علیکم، ندیم، ٹیم بنانے سے میرا مطلب لوگ hire کرنا نہیں تھا، اگرچہ ایسا ممکن ہو تو اس سے بہتر کچھ نہیں ہو سکتا۔ میرا مطلب اردو ویب کی مثال دینا تھا جہاں میں اور زکریا باقی دوستوں کے ساتھ مل کر انتظام سنبھالے ہوئے ہیں۔ phpbb میں اردو سپورٹ mature ہونے کا معاملہ دوسرا ہے۔ ایک تو یہ ہمارے...
  17. نبیل

    اردو اسم یم ایف میں‌جلدی جواب کا آپشن

    السلام علیکم، جناب تو آپ پرابلم صحیح طور پر ڈسکرائب کریں۔ ہمارا کام محض سوفٹویر میں اردو سپورٹ فراہم کرنا ہوتا ہے۔ اس کی اصل functionality کو ہم نہیں چھیڑتے۔ میں نے کوئک رپلائی کے آپشن کو دیکھا ہے۔ میری لوکل انسٹالیشن پر یہ ٹھیک چل رہی ہے لیکن اس میں ویب پیڈ شامل نہیں ہے۔ پری ویو کی آپشن...
  18. نبیل

    اردو اسم یم ایف میں‌جلدی جواب کا آپشن

    السلام علیکم، یہ بات آپ ایس ایم ایف فورم بنانے والوں کو سمجھائیں۔ والسلام
  19. نبیل

    لائبریری سائٹ پر فائل اپلوڈ کی آپشن!

    السلام علیکم، میں نے لائبریری سائٹ پر فائل اپلوڈ کی آپشن میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں جس کے نتیجے میں اب ذیل کی فائل ٹائپس بھی اب اپلوڈ کی جا سکیں گی: [eng:af9b8ccec2]'doc','xls','ppt','mp3','sxc','pdf', 'zip'[/eng:af9b8ccec2] میں نے ابھی تک ایک پی ڈی ایف فائل اور ایک زپ فائل کو اپلوڈ کرنے...
  20. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم، فرضی، آپ کا فراہم کیا گیا دوسرا ربط وی بلیٹن فورم کا ہے جبکہ پہلا ربط phpbb فورم کا ہے۔ میرے خیال میں اس سے آپ لوگوں کو ترجمے کے کام میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔ ہاں اگر وہ صاحب آپ کو اپنا پشتو ترجمہ فراہم کرنے پر رضامند ہو جائیں تو اس سے آپ کا کام آسان ہو سکتا ہے۔ ایک بات کا...
Top