نتائج تلاش

  1. نبیل

    ورڈ پریس کے لیے اردو FCKEditor پلگ ان

    السلام علیکم، ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹرز ریلیز ہونے کے بعد ان کے مختلف کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز میں استعمال کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ میں ورڈپریس کے ڈیفالٹ وزی وگ ایڈیٹر (ٹائنی ایم سی) پلگ ان کا اردو ورژن پہلے ہی پیش کر چکا ہوں۔ ورڈپریس کا ایک اور متبادل وزی وگ ایڈیٹر پلگ ان موجود ہے جو کہ ایف...
  2. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    میں نے ساجد اقبال، واجد اور فرضی کو پشتو پی ایچ پی بی بی پیکج بھیج دیا ہے اور ان سے درخواست ہے کہ اسے ٹیسٹ کر لیں۔ ساجد اقبال جب پشتو بٹن مکمل کر لیں گے تو انہیں بھی اس میں شامل کر لیا جائے گا۔ ذیل میں میرے لوکل ہوسٹ پر پشتو فورم کے چند سکرین شاٹ پیش کیے جا رہے ہیں۔
  3. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    بالکل ٹھیک ہے ساجد۔ بس اسی طرح دوسرے بٹن بھی تیار کر دیں۔ اس کے بعد میں آپ سمیت چند دوستوں کو پشتو پی ایچ پی بی بی پیکج ٹیسٹنگ کے لیے بھیج دوں گا۔
  4. نبیل

    اسمبلی کوڈ ، مشین کوڈ

    السلام علیکم، میں آج سے تقریباً بیس سال قبل اسمبلی لینگویج پروگرامنگ میں تجربات کے لیے ڈوس کا debug پروگرام استعمال کرتا تھا۔ debug اسمبلی لینگویج میں چھوٹے تجربات کے لیے خاصا مفید تھا۔ کچھ لوگ تو اس کو باقاعدہ پروگرامنگ ٹول کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ اس کے ذریعے بآسانی اسمبلر کمانڈز کا مشین...
  5. نبیل

    اردو لغت منصوبہ ٹیم

    السلام علیکم، محب علوی کے توجہ دلانے پر میں نے اردو لغت ٹیم کو اس زمرے کا ناظم بنا دیا ہے۔ اب آپ کے پاس یہاں فائلیں منسلک کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔ اس وقت اردو لغت ٹیم میں ذیل کے ارکان شامل ہیں: jawad101 AMERICAN mwalam اعجاز اختر الف نظامی دوست راجہ صاحب راہبر رضوان محب...
  6. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم، پلیز خیال رکھیں کہ اتنی عبارت منتخب کریں جتنی بٹن پر مناسب طور پر پوری آ سکے اور ضرورت پڑنے پر مخففات کا استعمال کریں۔ اس کی مثال آپ کو اردو فورم کے بٹنز میں نظر آ جائے گی جہاں یاہو میسنجر کے لیے ی‌م اور ایم ایس این کے م‌س‌ن استعمال کیا گیا ہے۔ والسلام
  7. نبیل

    اردو دنیا اردو تحریر (یونی کوڈ)میں

    السلام علیکم، اعجاز اختر صاحب، ربط فراہم کرنے کا شکریہ۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے کہ بالآخر کسی ادبی جریدے نے بھی یونیکوڈ کا استعمال شروع کیا ہے، ورنہ زیادہ تر تو تصویری اردو کا ہی رواج ہے۔ والسلام
  8. نبیل

    جب کوئی بات بگڑ جائے

    افففف۔۔ اک تیر تو نے دل پے مارا کے ہائے۔۔۔ یہ گانا میرا آل ٹائم فیورٹ ہے لیکن اس ویڈیو میں ایک تو گانا مکمل نہیں ہے، دوسرا اس میں کچھ بول غلط بھی ہیں۔ :( اور یار ایسے گانوں کے بول تو پیش کردیا کرو۔ یہ گانا مکمل ذیل کے ربط پر سنا جا سکتا ہے۔ یہ غالباً کسی ڈرامے کے بیک گراؤنڈ میں پلے کیا گیا...
  9. نبیل

    اردو ویب فورم کا خوبصورت ٹمپلیٹ چاہیے

    ابن آدم، میں نے کبھی کسی سوفٹویر پر اجارہ داری نہیں رکھی۔ جو موڈ اور ٹمپلیٹ ایک مرتبہ میرے پاس صحیح چل کام کریں انہیں میں ہمیشہ عوام الناس کے لیے پیش کر دیتا ہوں۔ محفل فورم میں ڈیفالٹ ٹیمپلیٹ Hierarchy Pro Blue ہے اور اس کے علاوہ اس کے دوسرے شیڈ استعمال ہو رہے ہیں۔ مسئلہ وہی ہے جس کا آپ نے ذکر...
  10. نبیل

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    السلام علیکم مکی، مجھے اس طرح سے آپ کے یہاں سے چلے جانے پر بہت دکھ ہوا تھا اور آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ خوشی ہو رہی ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ اب ہمیں آپ کا ساتھ ہمیشہ میسر رہے گا۔ والسلام
  11. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    ساجد، اتنا کام تو آپ کر ہی سکتے ہیں کسی یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹر کے ذریعے اس ٹیکسٹ کو انپیج میں لے جائیں۔۔
  12. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم، اچھی بات ہے کہ پشتو گرافکس پر کام چل نکلا ہے۔ میں نے اوپر ایک گزارش اور کی تھی کہ کوئی دوست اب تک تیار ہوئے ہوئے پشتو phpbb پیکج کو اپنے لوکل ہوسٹ (یا ویب ہوسٹ) پر ٹیسٹ کرلیں تاکہ اسے ریلیز کیا جا سکے۔ فونٹس کی صورتحال مایوس کن ہے۔ فی الحال تو میں نے ٹاہوما ہی سیٹ کیا ہوا...
  13. نبیل

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    نیٹ پر انگریزی کے الفاظ کی کئی لسٹیں موجود ہیں لیکن یہ معلوم نہیں کہ یہ کتنی کارآمد ہیں۔ ان میں مخففات اور proper nouns بھی شامل ہوتے ہیں۔ ان کا ترجمہ کرنا میرے نزدیک تو وقت کا ضیاع ہے۔ بہرحال ذیل کے ربط پر ایک ایسی ہی انگریزی الفاظ کی ایسی ہی لسٹ موجود ہے جس میں بیس ہزار کے قریب الفاظ موجود...
  14. نبیل

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    السلام علیکم، کیا میں دریافت کر سکتا ہوں کہ آپ دوستوں کے پاس انگریزی الفاظ کا منبع کیا ہے؟ والسلام
  15. نبیل

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    السلام علیکم، ابن آدم، آپ نے غلطی سے میری تاریخ شمولیت کو اس پیغام کی تاریخ ارسال سمجھ لیا ہے۔ ابھی تک اردو جملہ میں اس کا ڈیفالٹ وزی وگ ٹائنی ایم سی ای ایڈیٹر ہی چل رہا ہے اور میرا اس میں تبدیلی کرنے کا ارادہ بھی نہیں ہے۔ اس کی جگہ میں جے سی ای ایڈیٹر میں اردو سپورٹ فراہم کرکے اسے یہاں...
  16. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم، ساجد، فوٹو شاپ مڈل ایسٹرن ایڈیشن میں یونیکوڈ عبارت کی سپورٹ موجود ہے۔ میں یہاں پی ایچ پی بی بی کی گرافکس کی فوٹو شاپ فائل اٹیچ کر رہا ہوں اور کچھ کام کی وضاحت کر دیتا ہوں۔ آپ دوستوں میں جو چاہیں، یہ کام کر دیں۔ یہاں اٹیچ کی گئی فائلیں فوٹو شاپ 5 میں بنائی گئی ہے۔ یہ میرے پاس...
  17. نبیل

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    ارے واہ، دو مہینے پہلے سے ہی تیاریاں۔۔ :P لگتا ہے کہ کافی بڑا جشن منانے کا ارادہ ہے۔ :D اردو ویب اور محفل فورم کا یہ سال کافی ہنگامہ خیز اور تنازعات سے بھرپور گزرا ہے۔۔ لیکن اس کے ساتھ ہی ہم نے کامیابیوں کا سفر بھی جاری رکھا ہے۔ اس کے بارے میں تفصیلی تحریر محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے...
  18. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    اس کے لیے صرف فوٹوشاپ ہی نہیں بلکہ پشتو کا علم بھی ضروری ہے۔
  19. نبیل

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    ابن آدم، میں پورٹل موڈ کے بارے میں دوسری پوسٹ میں جواب دے چکا ہوں۔ وکی انٹگریشن موڈ سی ایچ موڈ فورم کی اپگریڈ کے بعد کمپیٹیبل نہیں رہا ہے اور مجھے اس پر کام کرنے کا وقت نہیں مل سکا۔
  20. نبیل

    اردو وکی ڈاٹ آرگ پہ اردو فورم

    السلام علیکم، ابن آدم، آپ اپنی فورم کی cache ری جنریٹ کرکے دیکھیں۔ اس کے آپ فورم کے ایڈمن سیکشن میں configuration+->caches administation میں جائیں اور وہاں تمام کیش ری جنریٹ کرکے دیکھیں۔ اگر اس سے کام نہ چلے تو کیش کو ڈس ایبل کر دیں۔ اس کے لیے آپ ذیل کی تصویر میں دکھائی گئی سیٹنگز کے مطابق...
Top