نتائج تلاش

  1. نبیل

    ویب سائٹ اردو میں

    السلام علیکم، سپیڈ کا مسئلہ تو ہے کیونکہ اس فورم میں جاوا سکرپٹ کا کافی استعمال ہوتا ہے۔ آپ اپنے براؤزر میں جاوا سکرپٹ کو ڈس ایبل کر دیں۔ اس سے لوڈنگ کی سپیڈ تیز ہو جائے گی لیکن اس کے بعد آپ فورم کے پوسٹ پیج پر اردو ٹائہ نہیں کر سکیں گے اور آپ کو اردو لکھنے کے لیے ونڈوز کے اردو کی بورڈ کا...
  2. نبیل

    ایس ایم ایف کا سندھی ترجمہ!

    آفتاب، اردو ترجمے سے سندھی ترجمہ کرنا زیادہ ٹھیک نہیں ہوگا کیونکہ ایس ایم ایف فورم کے موجودہ ورژن کے اعتبار سے یہ ترجمہ مکمل نہیں ہے اور اس کی وجہ سے کئی مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ آپ براہ راست انگریزی لینگویج فائلوں کا ترجمہ شروع کر دیں۔
  3. نبیل

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    واقعی یہ تو بہت زیادہ ڈاؤنلوڈز ہیں۔ ہم نے دوسرے اردو فورم پیکج کب سے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھے ہوئے ہیں لیکن ان کی ڈاؤنلوڈز کی تعداد ابھی تک اتنی نہیں ہے۔ میں اردو منی بی بی کو بھی جلد ہی ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھ دوں گا۔
  4. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    فرضی، آپ [eng:3bd8c15e52]templates/subSilver/subSilver.css[/eng:3bd8c15e52] فائل کسی ایڈیٹر میں کھولیں۔ اس میں آپ کو کئی جگہ [eng:3bd8c15e52]Pashto Kror Asiatype, Tahoma[/eng:3bd8c15e52] لکھا نظر آئے گا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس سٹائل میں پشتو کرور ایشیا ٹائپ پرائمری فونٹ کے طور پر استعمال ہو رہا...
  5. نبیل

    سی ایچ موڈ فورم کے لیے نئے سٹائل

    سی ایچ موڈ فورم کے لیے نئے سٹائل السلام علیکم، میں نے کچھ عرصہ پہلے ذیلی فورم (chmod forum) کا پری انسٹالڈ پیکج ریلیز کیا تھا۔ یہ پیکج phpbb فورم پر مبنی ہے۔ کہنے کو یہ ایک موڈ ہے لیکن درحقیقت اس سے فورم سوفٹویر کی functionality بالکل بدل کر رہ جاتی ہے اور اس میں بہتر سیکیورٹی سمیت کئی اہم...
  6. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    فرضی، ڈیفالٹ لینگویج چینج کرنے سے آپ کی کیا مراد ہے؟ جو پشتو phpbb پیکج میں نے آپ کو بھیجا ہے اس میں ڈیفالٹ لینگویج پشتو ہی ہے۔ phpbb میں ڈیفالٹ لینگویج ایڈمن سیکشن میں سیٹ ہوتی ہے۔ اس کے لیے ذیل کی تصویر کے مطابق Configuration میں جا کر ڈیفالٹ لینگویج سیٹ کر لیں: اس کے علاوہ فورم کے...
  7. نبیل

    ایس ایم ایف کا سندھی ترجمہ!

    آفتاب، اردو سپورٹ انسٹال کرنا اردو کی بورڈ انسٹال کرنے سے پہلے کا مرحلہ ہے۔ ذیل کے ربط پر ایک فلیشن ٹیوٹوریل موجود ہے جس میں اس کی تفصیل بیان کی گئی ہے: ونڈوزXP میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) ونڈوز ایکس پی پر اردو انسٹال کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے ذیل کے ربط سے اردو انسٹالر ڈاؤنلوڈ...
  8. نبیل

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    جزاک اللہ باسم۔ اردو منی بی بی کی کچھ مزید تفصیل بتائیں۔ کیا آپ نے اس میں اردو ویب پیڈ انٹگریٹ کر دیا ہے؟
  9. نبیل

    ایس ایم ایف کا سندھی ترجمہ!

    چوکور ڈبے نظر آنے کا ایک ہی مطلب ہو سکتا ہے کہ آپ کے سسٹم میں اردو سپورٹ انسٹال نہیں ہوئی ہوئی۔ آپ اردو سپورٹ انسٹال کریں۔ اس سے فائلیں ٹھیک نظر آئیں گی۔
  10. نبیل

    ایس ایم ایف کا سندھی ترجمہ!

    السلام علیکم، آفتاب۔ آپ ‌phpbb کا سندھی میں ترجمہ کر چکے ہیں اور یہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ ترجمے کے کام کے لیے پی ایچ پی پروگرامنگ کا آنا بالکل ضروری نہیں ہے۔ آپ ذیل کے ربط سے ایس ایم ایف فورم ڈاؤنلوڈ کریں: http://www.simplemachines.org/download اس کے بعد اس میں موجود...
  11. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    شکریہ ساجد۔ اچھا ہوا کہ آپ نے پشتو فورم کو لوکل ہوسٹ پر ٹیسٹ کر لیا ہے۔ اس کا ایڈمن سیکشن عام phpbb والا ہی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
  12. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    ساجد، آپ اس ٹیکسٹ فائل کا نام بدل کر اسے lang_main.php میں بدل دیں اور اسے languages/lang_pashto فولڈر میں کاپی کر دیں۔
  13. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم، میں نے ذیل کے ربط پر فری ہوسٹ پر اردو فورم انسٹال کرنے کے بارے میں ہدایات پوسٹ کی ہوئی ہیں۔ فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں پشتو فورم انسٹال کرنے کے لیے ہوبہو یہی انہی ہدایات پر عمل کیا جا سکتا ہے۔ آپ میں سے جو دوست چاہیں، کسی فری ہوسٹ پر رجسٹر کر کے اس پر پشتو فورم...
  14. نبیل

    ویب ہوسٹنگ کمپنیز

    مہوش اور ساجد، انفارمیشن فراہم کرنے کا شکریہ۔ باقی دوست بھی چاہیں تو اپنی زیر استعمال ویب ہوسٹنگ کے بارے میں یہاں معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔ کئی دوست فری ویب ہوسٹ کے استعمال کے بعد اب کسی صحیح ہوسٹنگ پر اپنی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں۔ یہ معلومات ان کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔
  15. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم، فرضی، آپ کی اس کاوش کا بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔ مجھے پاکستان میں بولی جانے والی دوسری زبانیں اتنی ہی عزیز ہیں جتنی کہ اردو۔ دیکھا جائے تو اردو کی طرح سندھی اور پشتو بھی پاکستان تک محدود نہیں ہیں۔ اور یہ زبانیں ثقافتی ورثے کے اعتبار سے نہایت rich ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے اردو کی طرح...
  16. نبیل

    اردو وکی کے لئے ذیلی سپورٹ فورم کی ضرورت

    ابن آدم، آپ کی تجاویز کا بہت شکریہ۔ میں کوشش کروں کا جلد ان پر عملدرآمد کروں۔ آپ کی ناظم اور منتظم کے حوالے سے بات اسلوبی طور پر درست ہے۔ دراصل ہم بطور ٹیم کام کرنے کو اہمیت دیتے ہیں اور ٹیم ورک میں درجات کی اہمیت نہیں ہوتی۔ بہرحال آپ کا تصحیح کرنے کا شکریہ۔
  17. نبیل

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    جزاک اللہ شمشاد بھائی۔۔ بہت شکریہ۔
  18. نبیل

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    السلام علیکم، اگر محب علوی اس کام کے لیے تیار ہوں تو ان سے اس سلسلے میں ای میل یا ذپ کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اس بات کی احتیاط کریں کہ اکاؤنٹ کی ڈیٹیل وغیرہ پبلک فورم پر پوسٹ نہ کریں۔ والسلام
  19. نبیل

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    السلام علیکم، گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی بھی اردو ویب کی ڈومین اور ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت قریب آتا جا رہا ہے اور میں اس سلسلے میں آپ سے تعاون کی اپیل کے حاضر ہوا ہوں۔ گزشتہ سال آپ ہی دوستوں کے مثالی تعاون کے باعث نہ صرف اردو ویب کی ہوسٹنگ کی تجدید ممکن ہوئی بلکہ ہم نے کئی اور ڈومینز...
  20. نبیل

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    محب یار کتنی سالگرہیں مناتے ہو سال میں؟ میں مبارکبادیں دے کر تھک گیا ہوں۔ :? اس مرتبہ تم شاید بکرمی کیلنڈر کے مطابق سالگرہ منا رہے ہو۔ خیر ایک مرتبہ پھر سالگرہ مبارک :D :wink:
Top