ظفری، آپ اردو ویب پر بھی ہلچل مچائیں، ہمیں خوشی ہوگی۔ :P
جیسا عمار نے کہا، عوام کا مشرف پر اعتماد کچھ عرصے تک رہا۔ لیکن جب جنرل مشرف ایک فراڈ ریفرینڈم کے ذریعے قوم پر لمبے عرصے کے لیے مسلط ہو گیا تو عوام کو سمجھ آئی کہ تمام آمر ایک جیسے ہوتے ہیں۔ ق لیگ کے لوٹے اور غدار صفت لوگوں اور متحدہ...