آج رونامہ جنگ میں عطاءالحق قاسمی نے اپنے کالم میں ایک کتاب دیوان ٹرانسپورٹ کا ذکر کیا ہے جو کہ ان صاحب نے مرتب کی ہے جو کہ بسلسلہ ملازمت پورے پاکستان میں سفر کرتے رہے ہیں اور انہیں جہاں جہاں کسی بس یا ویگن کے پیچھے کوئی دلچسپ شعر نظر آیا ہے، اسے انہوں نے گاڑی کے نمبر کے حوالے کے سمیت محفوظ کر...