تحریر: اعجاز اختر
شارق نے کہانی میں میرا نام بھی گھسیٹ لیا ہے، مزا آیا۔ محض اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں خود ان شاعروں سے چڑتا ہوں جو اپنا کلام سنانے کے درپے ہوتے ہیں اور خود مجھے اپنا کلام یاد ہی نہیں رہتا ۔ اور نہ سنانے کی ایسی شدید خواہش۔ اور یہی نہیں، چائے خانوں کے شاعروں سے تو میں خود ہی دور...