جرمنی میں صدر اور چانسلر مختلف عہدے ہیں۔ پروٹوکول کے لحاظ سے چانسلر تیسرے نمبر پر ہے اور صدر پہلے نمبر پر جبکہ چانسلر کے اختیارات سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ چانسلر چار سال کے لیے چنا جاتا ہے اور اس کا چناؤ پارلیمنٹ میں عام انتخابات کے بعد ہوتا ہے جبکہ صدر کا انتخاب پانچ سال کے لیے ہوتا ہے اور اسے ایک...