نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو وکی سرور

    کُت کُتاریاں، یہ شئیرنگ عام یوزر کے لیے ہی ہے۔ آپ کو اس کے استعمال میں کیا مسئلہ لاحق ہو رہا ہے؟
  2. نبیل

    اردو پریس کی ٹیسٹ انسٹالیشن!

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ دوست جانتے ہیں، میں کچھ دنوں سے ورڈپریس کا اردو پیکج، جسے میں نے اردو پریس کا نام دیا ہے، تیار کرنے پر کام کر رہا ہوں جس کی تفصیل اس تھریڈ پر درج ہے۔ اس وقت تک اس سوفٹویر پر کام تقریباً مکمل ہوگیا ہے۔ میں نے ذیل کے ربط پر اردو پریس کی ایک ٹیسٹ انسٹالیشن سیٹ اپ کر دی...
  3. نبیل

    ورڈپریس کے لیے اردو اوپن پیڈ پلگ ان!

    شکریہ راحیل۔ میں نے بلاگ پر آپ کا تبصرہ پڑھ لیا تھا۔ میں اس مسئلے کو حل کرنے پر توجہ دوں گا۔
  4. نبیل

    ورڈ پریس 2.3.2 کے اردو پیکج کی تیاری کی ہدایات!

    انسٹالیشن کے وقت اردو روابط کے زمرہ جات شامل کرنا اس مرحلے پر اردو ورڈپریس کی تیاری تقریباً مکمل ہو چکی ہے۔ اب صرف فائنل ٹچز دینا باقی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اردو پریس انسٹالیشن کے وقت ہی اس سائٹ میں کچھ معلومات بھی شامل کر دی جائیں۔ ورڈپریس کی ڈیفالٹ انسٹالیشن میں روابط کی ایک کٹیگری شامل کی...
  5. نبیل

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    بہت شکریہ جواد۔ ایک گزارش، اپنی کاوشوں کو آپ یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اپلوڈ کرکے ان کا ربط یہاں فراہم کر دیا کریں۔ اس طرح ان فائلوں کا ٹریک رکھنے میں بھی آسانی رہے گی۔
  6. نبیل

    ورڈ پریس 2.3.2 کے اردو پیکج کی تیاری کی ہدایات!

    صارف کو ڈیفالٹ تھیم میں فونٹ منتخب کرنے کی سہولت فراہم کرنا کچھ دوست اس بات کی شکایت کرتے آئے ہیں کہ ہم غیر دانستگی میں اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ کے استعمال کو فروغ دیتے آئے ہیں جبکہ نیٹ یوزر دوسرے فونٹس کو بھی پسند کرتے ہیں۔ میرے خیال میں اردو ویب سائٹس پر عمومی طور پر اپنی مرضی کا فونٹ منتخب...
  7. نبیل

    ورڈ پریس 2.3.2 کے اردو پیکج کی تیاری کی ہدایات!

    ورڈپریس کی ڈیفالٹ کبرک (Kubrick) تھیم کی اردو کسٹمائزیشن ورڈپریس سوفٹویر میں اردو ترجمہ شامل کرنے اور اس میں اردو اوپن پیڈ پلگ ان شامل کرنے کے بعد اب ہم اس کی ڈیفالٹ کبرک تھیم کی اردو کسٹمائزیشن پر توجہ دے سکتے ہیں۔ اردو پریس یعنی اردو ورڈپریس کے ساتھ صرف یہی ڈیفالٹ تھیم فراہم کی جائے گی۔ اس...
  8. نبیل

    پرمیوٹیشن

    حوالہ: Calculating Permutations مذکورہ بالا ربط پر کچھ کوڈ فراہم کیا گیا ہے جسے میں یہاں نقل کر رہا ہوں: Alexander Bogomolyn's unordered permutation algorithm #include <stdio.h> void print(const int *v, const int size) { if (v != 0) { for (int i = 0; i < size; i++) {...
  9. نبیل

    جملہ 1.5 اردو پیکج کے لیے فیچر لسٹ!

    جملہ کے پرانے ورژنز میں اردو مواد کی پی ڈی ایف صحیح جنریٹ نہیں ہوتی تھی۔ ابھی میں نے چیک نہیں کیا ہے کہ یہ جملہ 1.5 میں ٹھیک چلتی ہے یا نہیں۔
  10. نبیل

    جملہ 1.5 اردو پیکج کے لیے فیچر لسٹ!

    باسم، شکریہ۔ میں ایک مرتبہ ورڈپریس کے کام سے فارغ ہو لوں تو جملہ کا اردو پیکج تیار کرنے پر کام شروع کروں گا۔ اس پر بھی اسی سٹائل میں کام کیا جائے گا جیسے کہ ورڈپریس کے اردو پیکج پر کام کیا جا رہا ہے یعنی کہ پہلے تمام مراحل یہاں لکھے جائیں گے تاکہ باقی دوست خود سے اس سے رہنمائی حاصل کرکے جملہ کا...
  11. نبیل

    جزافیت

    Although randomness can be precisely defined and can even be measured, a given number cannot be proved to be random. (Randomness and Mathematical Proof - May 1975)
  12. نبیل

    ورڈپریس کے اردو پیکج کی تیاری- سوال و جواب!

    شاکر، یہ کام کسی ایک کے سر تھوپنا ٹھیک نہیں ہوگا۔ میں کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ اگر اس پراجیکٹ کو بطور کمیونٹی پراجیکٹ کے زندہ رکھنا ہے تو سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ میں نے اب تک جتنے سٹیپس لکھے ہیں، ان میں صرف اوپن پیڈ پلگ ان کو ڈیفالٹ انسٹالیشن میں ایکٹیویٹ کرنے کے لیے کچھ اضافی پی ایچ پی کوڈ...
  13. نبیل

    ورڈپریس کے اردو پیکج کی تیاری- سوال و جواب!

    کیا مطلب ہے کام مکمل ہے؟ کیا تم نے ان سٹیپس کو فالو کیا ہے جو میں نے لکھے ہیں؟
  14. نبیل

    جملہ 1.5 اردو پیکج کے لیے فیچر لسٹ!

    السلام علیکم، جب باسم جملہ 1.5 کا اردو ترجمہ مکمل کرکے فراہم کر دیں گے تو جملہ 1.5 کے اردو پیکج کی تیاری پر کام بھی شروع کر دیا جائے گا۔ اس وقت تک اس تھریڈ پر اردو جملہ 1.5 کی فیچرز کا جائزہ لیا جائے گا۔ 1۔ جملہ 1.5 کے فرنٹ اینڈ اور ایڈمن سیکشن کا اردو ترجمہ شامل کیا جائے گا اور انسٹالیشن...
  15. نبیل

    ورڈپریس کے اردو پیکج کی تیاری- سوال و جواب!

    ابھی تک کسی نے کام کی رپورٹ نہیں دی ہے۔ کیا کوئی ساتھ ساتھ کام کر رہا ہے؟ میں اگلے ویک اینڈ پر اس کام کو آگے بڑھاؤں گا۔
  16. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    میں چاہتا ہوں کہ مزید دو ہفتے تک ورڈپریس کا اردو پیکج یعنی اردو پریس ریلیز کر دوں۔ اس وقت تک جو فیچر شامل نہیں ہو سکیں گی انہیں اگلے ورژن کے لیے اٹھا رکھنا چاہیے۔ لیکن اس پر مسلسل تحقیق جاری رکھنی چاہیے کہ اس پیکج کو کس طرح صارفین کے لیے مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ میرے ذہن میں ایک اور ایشو...
  17. نبیل

    مصروفیت

    شکریہ محمد وارث۔ میں یہ دیکھنے کے لیے آتا ہوں کہ فورم میرے بغیر ٹھیک چل رہی ہے کہ نہیں۔ :) آ کر معلوم ہوتا کہ میرے بغیر زیادہ بہتر چل رہی ہے۔ :)
  18. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    internationalized ورژن آفیشلی سپورٹڈ نہیں ہے اور یہ صرف کمیونٹی کی سپورٹ پر چل رہا ہے۔ اگر i18n تھیم کو استعمال کیا گیا تو اسے بھی ہر مرتبہ خود سے ہی اپڈیٹ کرنا پڑے گا جس سے کام میں کوئی بچت نہیں ہوگی۔ اس لیے میں براہ راست تھیم کے ٹیکسٹ ترجمہ کرنے کو ہی ترجیح دوں گا۔ اردو یوزر نیم والی بات آپ...
  19. نبیل

    ورڈپریس کے اردو پیکج کی تیاری- سوال و جواب!

    میں نے ورڈپریس کی انسٹالیشن میں اوپن پیڈ پلگ ان شامل کرنے اور اسے فعال کرنے کی ہدایات شامل کر دی ہیں۔ اب اگلامرحلہ ورڈپریس کی ڈیفالٹ تھیم کا اردو ورژن تیار کرنے کا ہے۔
  20. نبیل

    ورڈ پریس 2.3.2 کے اردو پیکج کی تیاری کی ہدایات!

    اردو اوپن پیڈ پلگ ان کو ڈیفالٹ‌ انسٹالیشن میں فعال کرنا ورڈپریس کی ڈیفالٹ لینگویج کو اردو پر سیٹ کرنے کے بعد اگلا مرحلہ اردو اوپن پیڈ پلگ ان کو ورڈپریس کی ڈیفالٹ انسٹالیشن میں شامل کرنا ہے۔ اس کے لیے سب سے پہلے اوپن پیڈ پلگ ان یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ اس کے بعد اسے ان زپ کریں اور اس کے...
Top