شاکر، یہ ڈیویلوپرز ہی نہیں بلکہ عام یوزرز کے لیے بھی یکساں مفید ہے۔ یہ محض ویب سرور نہیں ہے بلکہ اس پر میڈیا وکی کا اردو ورژن انسٹال ہوا ہوا ہے جس کی بدولت لوکل انوائرنمنٹ میں رہتے ہوئے وکی سائٹ پر کام کرنے کی بخوبی مشق کی جا سکتی ہے۔ میں نے یہ پیکج خاص طور پر لائبریری سائٹ پر کام کرنے والوں کے...