نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو محفل آرکیڈ والی گیمز ڈاؤن لوڈ کس طرح کروں

    السلام علیکم، آرکیڈ گیمز وی بلیٹن کے آرکیڈ موڈ کے ذریعے شامل کی گئی ہیں۔ میں نے مزید گیمز اس لیے شامل نہیں کی ہیں کیونکہ اس میں ایک بگ ہے کہ اس میں سکور محفوظ نہیں ہو رہے ہیں۔
  2. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    defaul متعین کردہ enable فعال کریں disable معطل کریں site سائٹ script سکرپٹ
  3. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    دیکھتے جاؤ ۔۔(کہنے میں کیا ہرج ہے :))
  4. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    محب علوی تمہیں grades.php تفویض کی جا چکی ہے، یہاں دیکھو: http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=231087&postcount=5 میری سب دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنے حصے کی لینگویج فائلوں پر ایک ہفتے تک کام مکمل کر لیں تاکہ اس پراجیکٹ پر کام آگے بڑھایا جا سکے۔ شکریہ۔
  5. نبیل

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    اب میں لائبریری ٹیم کے ارکان اور منتظمین کو دعوت دیتا ہوں کہ مجھے بالا کی ترتیب کے مطابق اس متن کی نشاندہی کریں جسے مین فیچر کے طور پر پیش کیا جائے اور جن متون کو ذیلی فیچر کے طور پر پیش کیا جائے اور اسی طرح مجھے باقی ان پٹ بھی درکار ہے۔ آپ دوستوں کے خیال میں لائبریری پراجیکٹ کا پہلا مین فیچر...
  6. نبیل

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    السلام علیکم، آپ سب دوستوں کا یہاں آنے کا شکریہ۔ میری گزارش ہے کہ اس تھریڈ پر کچھ عرصے تک مستقل توجہ دیتے رہیں۔ ہو سکتا ہے کہ اس سے متعلقہ کچھ موضوعات کے لیے الگ تھریڈ شروع کرنا پڑیں۔ میں اس بات کو اس طرح آگے بڑھاتا ہوں کہ جس انفارمیشن کے لیے پلگ انز وغیرہ درکار ہوں انہیں بعد کے لیے مؤخر...
  7. نبیل

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    ذیل میں میں لائبریری سائٹ کے صفحہ اول پر مہیا کی جانے والی انفارمیشن سے متعلق اپنے آئیڈیاز پیش کر رہا ہوں۔ آپ دوست اس میں اپنی طرف سے اضافہ کر سکتے ہیں۔ 1۔ لائبریری سائٹ کے صفحہ اول پر سب سے اوپر لائبریری پراجیکٹ کا لوگو اور اس کی مشن سٹیٹمنٹ ہونی چاہیے 2۔ لائبریری سائٹ کے کسی ایک متن کا ربط...
  8. نبیل

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    السلام علیکم، شکریہ شگفتہ بہن، میں اسی موضوع پر بات شروع کرنا چاہتا تھا۔ اس تھریڈ میں لائبریری سائٹ کے صفحہ اول کی تدوین سے متعلق بات کی جائے گی تاکہ اس پر کام آگے بڑھ سکے۔ یہ کام کافی عرصے سے پینڈنگ ہے۔ میری لائبریری ٹیم سے بالعموم اور لائبریری پراجیکٹ کے منتظمین سے بالخصوص درخواست ہے کہ وہ...
  9. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    زیرو کول، آپ کی بات اصولی طور پر درست ہے۔ ہمارا کام قدرے haphazard ہی رہتا ہے، لیکن کیا کروں اسی طرح کام کرنے کی عادت پڑ گئی ہے۔ جملہ کے ترجمہ کا کام باسم نے سنبھالا ہوا ہے، اس لیے موڈل کا ترجمہ شروع کرنے سے اس کام میں تعطل نہیں آنا چاہیے۔ جہاں تک موڈل پر CVS اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کا تعلق ہے تو اس...
  10. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    مکی بھائی، آپ پہلے قابو آتے تو آپ کو moodle.php پکڑاتا، جو سب سے بڑی فائل ہے۔ :) آپ نے تو ماشاءاللہ اتنے بڑے بڑے سوفٹویر کا اردو ترجمہ کر ڈالا ہے، یہ چھوٹی سی فائلیں کیا حیثیت رکھتی ہیں؟ :) lesson کی اردو سبق ہی ٹھیک رہے گی۔
  11. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    جزاک اللہ مکی بھائی، آپ کے لیے فائلیں ہی فائلیں۔۔ :) آپ پلیز lesson.php اور workshop.php سے کام کا آغاز کر دیں۔
  12. نبیل

    اردو ڈاٹ‌ نیٹ‌کنٹرولز لائبریری کا ابتدائی ورژن

    الف نظامی، اس لائبریری کا سورس کوڈ بھی اسی اٹیچمنٹ میں موجود ہے۔ یہ پراپرٹی شامل کرنا مشکل نہیں ہونا چاہیے۔
  13. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    السلام علیکم، جو دوست پو فائلوں پر کام کرنے میں سہولت محسوس کرتے ہیں وہ ذیل کے ربط سے رجوع کر سکتے ہیں: پی ایچ پی لینگویج سٹرنگز سے po فائلیں بنانے کا پروگرام یہاں میں پی ایچ پی میں لیگویج فائلوں کی چند فارمیٹس کو پو فائل میں کنورٹ کرنے اور پو فائل سے واپس لینگویج فائل میں کنورٹ کرنے...
  14. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    شکریہ ٹیپو سلطان، میں اس آپشن کو چیک کروں گا کہ یہ ترجمہ کرنے میں کس حد تک معاون ثابت ہو سکتی ہے۔
  15. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    ابن سعید، میں ایک آئیڈیا پر کام کر رہا ہوں کہ php کی لینگویج فائلوں کو پو فائلوں میں کنورٹ کر دیا جائے۔ اس طرح ان فائلوں کو ترجمہ کرنا آسان ہوجائے گا کیونکہ پو فائلوں کا ترجمہ کرنے کے لیے کئی ٹول موجود ہیں۔ کوشش کروں گا کہ جلد ہی اس آئیڈیا پر کچھ عملدآمد کر سکوں۔ اس وقت تک آپ کو عام ایڈیٹر سے ہی...
  16. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    منصور، جزاک اللہ خیر۔
  17. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    منصور دوبارہ کوشش کرکے دیکھو، یہ موڈل کی سائٹ کا ہی ربط ہے۔ یہ فائل میری اپلوڈ کی ہوئی نہیں ہے۔ ذیل کے ربط پر جا کر خود سے en_utf8.zip فائل ڈاؤنلوڈ کر لو. http://download.moodle.org/lang16
  18. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    السلام علیکم، جب اس نیک کام کا ارادہ کر ہی لیا گیا ہے تو اس کا آغاز کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ ضرورت پڑنے پر اس پراجیکٹ کے لیے علیحدہ فورم بھی سیٹ‌ اپ کی جا سکتی ہے۔ موڈل کا en_utf8.zip انگریزی لینگویج پیک ذیل کے ربط سے حاصل کیا جا سکتا ہے: http://download.moodle.org/lang16 اس فائل...
  19. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    شکریہ ابن سعید۔ میں جلد ہی اس سلسلے میں آئندہ لائحہ عمل کے بارے میں بتاؤں گا۔
  20. نبیل

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    السلام علیکم، میں ایک مرتبہ پہلے بھی کسی اچھے کورس ویر یا لرننگ منیجمنٹ سسٹم کے اردو پیکج بنانے کی ضرورت کے بارے میں عرض کر چکا ہوں۔ اس سلسلے میں میں نے ایک لرننگ منیجمنٹ سسٹم موڈل کا ذکر بھی کیا تھا۔ میں چاہتا ہوں کہ موڈل کا ایک اردو ورژن تیار کیا جائے۔ حسب معمول اس کے لیے بھی سب سے پہلے اس...
Top