نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: قدیر احمد بڑی تیز کہانی ہے ، سب کچھ پہلے سے کیا ہوتا ہے
  2. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: افتخار راجہ تھانے میں شعیب صفدر اپنا کالا کوٹ اور ہاتھ میں ایک فائل پکڑے انسپکٹر کے دفتر سامنے ٹہل رہے تھے اور جیسی کی ان پر نظر پڑتے ہو اسکے چہرہ پر رونق آگئی، جبکہ انسپکٹر ہراساں سا ہوگیا۔ انسپکٹر دفتر میں داخل ہوتے ہوئے حوالدار کو حکم سنایا کہ ان جعل سازوں کو حوالات میں بند کردو،...
  3. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: فیصل عظیم کیا ہوا کدھر ہو سب ساتھی۔ ۔ ۔ ۔ ؟
  4. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: نبیل اعجاز اختر صاحب، چونکہ یہ ایک طرح کا کھیل ہے تو میری ناقص رائے کے مطابق ایک تھریڈ میں کہانی کا ایک ہی دھارا ٹھیک ہے۔ اس کی مثال شاید مصرعہ لگائیں والے تھریڈ کی طرح ہے جس میں ایک ہی طرح مصرعہ چل رہا ہے۔ نئی کہانی یا کسی اور طرح مصرعہ کے لیے اور تھریڈ شروع کیے جا سکتے ہیں۔ کہانی...
  5. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: فیصل عظیم میداں سے بھاگنا مجھے اچھا نہیں لگتا بس ذرا انتظار کہ انٹرنیٹ پرپابندیاں ہیں رسمی طور پر ۔ اچانک تین طرف سے پولیس کی گاڑیاں آئیں اور انہیں گھیر لیا ۔ دھڑا دھڑ پولیس کے جوان اترے اور انہیں گھیرتے ہوئے ایک دائرہ بنا لیا ۔ انسپکٹر جیس کو ایک دم سے پسینہ آگیا۔ ادھر ان...
  6. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: سیفی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب۔۔۔۔۔۔میری تحریر میں تو ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔غصہ اتارنے والی۔۔۔۔میں تو کہانی کا رخ دیکھ کر بات آگے بڑھا گیا۔۔۔۔۔تاہم اگر آپکو یا کسی صاحب کو اعتراض ہو تو میں اپنے الفاظ واپس لے لیتا ہوں۔۔۔۔(قطع و بریدہ کر کے)۔...
  7. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: قدیر احمد چشمِ بد دور ۔ ماشاءاللہ بڑی بڑی کہانیاں ہورہی ہیں ، فیصل صاحب لگتا ہے کہ میدان چھوڑ گئے ہیں ، بہت اچھے
  8. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: اعجاز اختر کہانی کی دونوں شاخیں ساتھ ساتھ چلتی رہتیں تو نسیم حجازی یا صادق سردھنوی جیسے اسلامی تاریخی ناولوں کا مزا آ جاتا جس میں ایک طرف ہمارا سپہ سالار قلعے فتح کرتا ہے تو ساتھ ہی ساتھ وہ یا اس کاکوئی دوست عشق کے مرحلے طے کرتا ہے اور دونوں کہانیاں آلٹرنیٹ ابواب میں چلتی رہتی ہیں۔...
  9. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: اعجاز اختر کہانی کی دونوں شاخیں ساتھ ساتھ چلتی رہتیں تو نسیم حجازی یا صادق سردھنوی جیسے اسلامی تاریخی ناولوں کا مزا آ جاتا جس میں ایک طرف ہمارا سپہ سالار قلعے فتح کرتا ہے تو ساتھ ہی ساتھ وہ یا اس کاکوئی دوست عشق کے مرحلے طے کرتا ہے اور دونوں کہانیاں آلٹرنیٹ ابواب میں چلتی رہتی ہیں۔ میں...
  10. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: نبیل یہ سیفی بھائی کی شرافت ہے کہ انہوں نے واننگ دے کر چھوڑ دیا ہے ورنہ وہ سب کی چھترول بھی کرا سکتے تھے۔ انکی جگہ اگر فیصل یہ کہانی آگے بڑھا رہے ہوتے تو پھر دیکھتے آپ سب کی چھتر پریڈ۔۔۔
  11. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: شعیب صفدر سیفی میاں معلوم ہوتا ہے کہ ایک تو آپ نے اپنے “بڈھے“ کہے جانے کا اور دوسرا “اسمگلر“ لکھے جانے کا غصہ اتارا ہے بہر حال خوب کہانی چلی ہے
  12. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: سیفی صائمہ کے گھر کو تالا لگا ہوا تھا۔۔۔۔چنانچہ سب لوگ دوبارہ گاڑی میں سوار ہو کر آگے چل پڑے۔۔۔اگلے چوک میں مولانا اعجاز اختر صاحب نے گاڑی رکنے کا کہا۔۔۔ “کدھر چلے ہو مولانا صاحب۔۔“ انسپکٹر جیس نے پوچھا۔۔۔۔ “میں نے ایک اور نکاح پڑھوانا تھا۔۔۔۔“ اعجاز صاحب گویا ہوئے۔۔...
  13. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: سیفی :lol: :lol: :lol: :lol: شارق بھیا ۔۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔ لیکن آپ کو پتا ہے۔۔۔۔مجھے تو پولیس لے گئی۔۔۔اب میری ننھی سی جان تو پاکستانی پولیس کی مار نہیں سہہ سکتی نا۔۔۔۔ ابھی تو بہت سے پردہ نشینوں کے نام آئیں گے بیچ فسانے کے۔۔ بس دیکھیں ابھی پولیس کو ریمانڈ ملنے کی دیر...
  14. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: افتخار راجہ بہت خوب شارق بھائی آپ نے تو کہانی کو بہت ہی خوب بنا دیا اور سیفی میاں کو بھی خوب گھسیڑا بیچ میں۔ مقالماجات بہت پسندیدہ ہیں۔ بس اب سیفی پڑھ لیں تو دیکھتے ہیں انکا کیا ردِ عمل ہوتا ہے۔
  15. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: شعیب صفدر فیصل نے کہانی خوب لکھی اور ادھر شارق مستقیم آپ نے بھی خوب میرے نام کا کردار اس کہانی میں ڈالا۔۔۔۔ میں نے جب تحریری تعریف کرنے ہو تو۔۔۔ خوب یا بہت خوب لکھتا ہو معلوم ہوتا ہے آپ نے یہ بات نوٹ کر لی ہے۔۔۔
  16. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: شارق مستقیم گلی میں قناتیں لگی ہوئی تھیں۔ فیصل، نبیل، زکریا، شعیب صفدر اور منہاجین سب لوگ مل جل کر اندر کرسیاں لگا رہے تھے۔ ساروں ہی کی آنکھوں میں آنسو کے قطرے واضح دیکھے جاسکتے تھے۔ نبیل: یار فیصل کچھ بتاؤ تو کوکب کی شادی ہو کس سے رہی ہے؟ فیصل: یار ہے کوئی سیفی نام کا بڈھا۔ سنا...
  17. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: شارق مستقیم میرا خیال ہے کہانی کو ایک ہی طرف سے آگے بڑھنا چاہئے کیونکہ اس سے اسے آگے چلانا آسان ہوگا۔ اب کسی طرح اس کہانی کے دونوں حصوں کو جوڑنا ہوگا۔ فیصل تم نے کہانی نویسی میں اپنی مہارت کا ثبوت دے دیا ہے کچھ روز دیکھو ورنہ تم ہی یہ کام کر جانا۔
  18. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: نبیل فیصل، تمہاری کہانی بہت اچھی آگے بڑھ رہی ہے اور مناظر بھی ٹھیک بدل رہے ہیں اس میں۔ لگتا ہے باقی لوگ تمہاری انشاپردازی کا ساتھ دینے سے ہچکچا رہے ہیں۔ کہانی آگے بڑھتی رہے گی۔ اس کا ربط دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ جلد پنجابی فلم کا سکرپٹ تیار ہوجائے گا۔
  19. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: فیصل عظیم سیانے کہتے ہیں جس کہانی کا جواب تین دن تک نہ آئے سمجھو پسند نہیں آئی لہذا اگر کل تک کوئی جواب نہ لکھا گیا تو میں اس صورت حال کو تبدیل کرکے لکھ دوں گا ۔ شاید آپ کو کہانی دو ٹریک پر چلتی ہوئے اچھی نہیں لگ رہی ۔ اگر ایسا ہے تو صرف یہ بتا دیں کہ کہانی کس ٹریک پر چلائی جائے ۔ عاشی...
  20. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    تحریر: فیصل عظیم پہلا منظر : میں نے تھوڑا پیچھے ہٹ کر غور سے دیکھا تو ایک نیا چہرہ نظر آیا یہ شخص کالی قمیص پہنے ہوئے تھا جس پر دو ستارے اسکے عہدے کی نشان دہی کر رہے تھے اور وہ موبائل پر کسی سے باتیں کرتا کرتا ہنس بھی رہا تھا ۔ صدفے (پہلی چوٹ میں ) سے تو میں گھبرا گیا تھا مگر جب ستارے...
Top