جزافیت

الف نظامی

لائبریرین
شکریہ نبیل ،
جزافی عددی سیکیوینس کے ضمن میں چند باتیں:
1۔عددی سیکیوینس میں تمام اعداد کی یکساں فریکوینسی ڈسٹریبیوشن ہو
2۔ عددی سیکیوینس unpredictable یا patternless ہو۔
 
Top