محبوب، اس مضمون کا آغاز کرنے کا شکریہ۔ میری ایک تجویز ہے کہ اس طرح کے مضمامین کا ربط برقرار رکھنے کے لیے ان پر تبصروں کے لیے علیحدہ تھریڈ شروع کر دیا کریں۔
ایس ای اور ایک پیچیدہ سبجیکٹ ہے اور اس کے کافی محنت اور تجربہ درکار ہے۔ اردو کونٹینٹ کی SEO کا معاملہ اس سے بھی بڑھ کر مشکل ہو جاتا ہے...
جزاک اللہ خیر شاکر القادری صاحب۔ آپ کی آمد ہی ہمارے لیے اس پراجیکٹ میں برکت کا شگون ہے۔ :)
آپ quiz.php پر ہی کام شروع کر دیں۔ فی الحال ابن سعید تو اس پر کام نہیں کر رہے۔
ایک مرتبہ تعلیمی سائٹ کا آغاز ہوجائے تو اس میں آپ سے فارسی کی تدریس کروائیں گے۔ :)
رضا، ونڈوز کا کی بورڈ بنانے کے لیے Microsoft Keyboard Layout Creator استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس فورم کے اردو ایڈیٹر کی تفصیل ذیل کے ربط پر موجود ہے:
اوپن پیڈ میں شامل صوتی اردو کی میپنگ!
شکریہ باسم۔
یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز پر ریسرچ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یقیناً ابھی کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز کی اردو لوکلائزیشن کے میدان میں کافی کام کرنے کی ضرورت ہے۔ لیکن کسی ایک سی ایم ایس پر کام شروع کرنے سے پہلے چند باتو ں کی تحقیق کر لینا بہتر ہوگا۔ پہلے یہ چیک کر لیں...
بہت شکریہ رضا یہ انفامیشن شیر کرنے کا۔ میں آپ کی اس طرح کی سائٹ بنانے کے سلسلے میں مدد نہیں کر سکتا۔ لیکن اس کوڈ کے ذریعے شاید آیات اور ان کا ترجمہ حاصل کرکے اپنی ویب سائٹ پر ڈسپلے کیا جا سکتا ہے۔
فاروق بھائی کو اس جانب بھی نظر ڈالنی چاہیے۔ ایسی فیچر اوپن برہان میں شامل کر دی جائے تو یہ بھی...
السلام علیکم،
اس پرابلم کا تو مجھے بھی علم نہیں ہے۔ اس کی ممکنہ وجوہات یہ ہو سکتی ہیں کہ ڈیٹابیس کی کولیشن ٹھیک نہیں ہے، یا یہ کہ ویب ہوسٹ پر مائی ایس کیو ایل سرور یونیکوڈ ڈیٹابیس کو سپورٹ نہیں کرتا ہے۔ آپ کس ہوسٹ پر فورم انسٹال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
ذیل کے ربط پر اس موضوع پر مفید معلومات فراہم کی جا چکی ہیں۔
سیرت پر کتب
میں نے ابھی دیکھا ہے کہ اس میں کیرن آرمسٹرانگ (خلانورد نیل آرمسٹرانگ کی بیوی) کی کتاب کا بھی ذکر ہے۔ میری والدہ نے یہ کتاب حال ہی میں پڑھی ہے اور اسے بہت پسند کیا ہے۔
میں بالا کے تھریڈ کو چسپاں کر رہا ہوں تاکہ یہ...
زبردست نطامی۔ میری مانو تو اس کتاب کو بھی برقیانے کے لیے تیار کر دو، یعنی اس کے صفحات کو سکین کر دو۔ اور اس طرح کی اور کتابین ملتی ہیں تو انہیں بھی سکین کر لو۔ اس فورم اور لائبریری سائٹ دونوں پر ریاضی کی مساوات کو ظاہر کرنے کی سپورٹ موجود ہے۔
عمار میں نے دوسری پوسٹ میں لکھا ہے کہ تم forum.php سے کام کا آغاز کر سکتے ہو۔ اگر تم اس فائل پر کام شروع کر دیتے ہو تو اطلاع کر دو تاکہ میں اس کا ذیل کی پوسٹ میں موجود جدول میں اندراج کر سکوں:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=10840
تم اپنے براؤزر کی کیش خالی کرکے دیکھو۔...
کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ ایک تھریڈ محض لائبریری پراجیکٹ کے مکمل شدہ اور زیر تکمیل متون کی فہرست کے لیے مختص کر دیا جائے جسے صرف لائبریری پراجیکٹ کے منتظمین اپڈیٹ کر سکیں؟ اس طرح کم از کم چیزیں گم تو نہیں ہو جائیں گی۔
السلام علیکم،
کچھ دوستوں نے موڈل کے ترجمے کے کام میں شرکت کے بارے میں سوال کیا ہے کہ ترجمہ کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ میں اس پوسٹ میں اس کی کچھ وضاحت پیش کر رہا ہوں۔ سب سے پہلے http://download.moodle.org/lang16 پر جا کر وہاں سے en_utf8.zip فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اسے ان زپ کر لیں۔ اس میں شامل...