نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ہم چھیڑنے کے نہیں بلکہ چھڑ جانے کے قائل ہیں۔:)
  2. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    پوری عربی تو یہاں کے پیدائشی عربی بھی نہیں سمجھتے مدرس صاحب۔ ۔بس کام چل جاتا ہے اپنا:)
  3. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    فصل 'ب' نفس ہے۔ اور یہ ظلمانی حرف ہے۔ بسملہ میں سوائے 'ب' کے اور کوئی ظلمانی حرف نہیں آیا۔ اور ظلمانی حروف سے میری مراد (ب ج د ز ف ش ت ث خ ذ ض ظ غ) ہیں۔ کیونکہ نورانی حروف وہی ہیں جو حروفِ مقطّعات کی صورت میں کچھ سورتوں کے شروع میں آئے ہیں (ا ھ ح ط ی ک ل م ن س ع ص ق ر)۔ پس حق تعالیٰ نے ہر سورت...
  4. محمود احمد غزنوی

    تیزابی دہشت گردی کی شکار خواتین

    بے شک انسان کی کمینگی اور ظلم کی بھی کوئی انتہا نہیں ہے۔ ۔ ۔ ۔ استغفراللہ
  5. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    پس 'ب' نے اسکو جواب دیا کہ بے شک جو کچھ تونے کہا ہے وہ مجھ پر بجلی کی طرح لمحہ بھر کیلئے چمک اٹھا لیکن یہ بتا کہ مجھے اس فجر سے اسکی صبح میں جانا کیسے میسّر ہوگا؟ جبکہ تُنے کہا کہ قرب و بعد اور کیف و کم تیرے ہی وجود کے مرتبے ہیں تو جب میں نے اس بات کی اپنے مرتبے کے مطابق شہادت دی اور اس پر سرِ...
  6. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    فصل ۔۔ نقطے اور 'ب' کی گفتگو نقطے نے 'ب' سے کہا کہ اے حرف میں ہی تیری اصل ہوں کیونکہ تیری ترکیب مجھ سے ہے۔ بلکہ ترکیب کے لحاظ سے تُو میری اصل ہے کیونکہ تیرا ہر ہر جزو نقطہ ہے۔ پس تُو کُل ہوئی اور میں جزو۔ کُل اصل ہوتی ہے اور جزو اسکی ایک شاخ۔ حقیقت کی رُو سے تو میں ہی اصل ہوں کیونکہ تیری ترکیب...
  7. محمود احمد غزنوی

    جب سے بلبل تُو نے دو تنکے لیے ۔ امیر مینائی (آواز: اعجاز حسین حضروی)

    مجھے اعجاز حسین حضروی کی گائیکی بہت پسند ہے۔ میرے پاس انکا ایک والیوم تھا ای ایم آئی والوں کا جس میں اور بھی بڑی پیاری غزلیں تھیں۔ مثلاّ عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی اور اب کہ ہم بچھڑے تو شائد۔ ۔ ۔ ۔ افسوس کہ کسی نے اڑا لیا۔:(
  8. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    اچھا ہوا کہ مدرس صاحب اس فورم پر ہیں۔ لگے ہاتھوں ایک ہمارا بھی مسئلہ حل کر دیجئیے۔ مجھے منطق کی ان تین اصطلاحات کی وضاحت کہیں سے نہیں ملی۔ کیا ہی اچھا ہو اگر آپ انکی تھوڑی سی وضاحت کردیں اور ثوابِ دارین حاصل کریں:)۔ ۔ اصطلاحات یہ ہیں : 1- لا بشرطِ شئے 2- بشرطِ لاشئے 3- بشرطِ شئے شکریہ۔ ۔ ۔...
  9. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    فصل عالمِ غیب۔۔۔ جس میں کوئی تفرقہ نہیں۔۔۔میں نقطہِ باء واحد ایک ہی ذات ہے۔ ہاں یہ کہ وہ 'ت' میں دو بار اور 'ث' میں تین بار ظاہر ہوا ہے۔ اس بات میں (کہ نقطہ ایک ہی ہے) اس شخص کیلئے تنبیہہ ہے جو دوئی اور شرک کا قائل ہے۔ جو اسکو دو کا دوسرا اور تین کا تیسرا کہتا ہے۔ حالانکہ ہمارے اس قول میں اس...
  10. محمود احمد غزنوی

    نیرہ نور پریت نگر سے پھیری والا میری گلی میں آیا ۔ نیرہ نور

    شکریہ فاتح صاحب۔ میں نے ڈاؤن لوڈ کرلیا ہے بعد میں سنوں گا۔ ۔ ۔ ۔:)
  11. محمود احمد غزنوی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    محترمہ آپکے جذبات قابلِ قدر ہیں لیکن جذبات کی رو میں بہنے سے پہلے ذرا توقف کیجئے اور پھر سے سوچ لیجئے کہ کہیں آپ اندھا دھند بہتان تو نہیں لگا رہیں؟ میری عبارت کو ذرا ہوش و حواس میں آنے کے بعد دوبارہ پڑھنے کی زحمت کرلیجئے گا۔ اس میں کہیں بھی اھلِ حدیث کا مذاق یا معاذاللہ توہین و تشنیع نہیں کی گئی...
  12. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    پس حروف کی ترکیب میں الف اپنے جسم کے ساتھ نقطے کا مقام رکھتا ہے۔جیسا کہ ہم نے ذکر کیا کہ 'ب' الف مبسوطہ ہے۔ اور اسی طرح حقیقتِ محمّدیہ ہے کہ تمام عالم کی اسی سے تخلیق ہوئی ہے۔ جیسا کہ حدیثِ جابر رضی اللہ عنہ میں آیا ہے کہ " اللہ تعالیٰ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کی روح کو اپنی ذات سے پیدا کیا...
  13. محمود احمد غزنوی

    السلام و علیکم۔ ۔ ۔ ۔ شمشاد بھائی میں نے ایک دھاگہ شروع کیا ہے لائبریرے کے فرکنگ زون میں لیکن...

    السلام و علیکم۔ ۔ ۔ ۔ شمشاد بھائی میں نے ایک دھاگہ شروع کیا ہے لائبریرے کے فرکنگ زون میں لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ فورم اسکے لئیے نہیں ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اسے کسی مناسب فورم پر منتقل کردیجئے۔ شکریہ
  14. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    میں آجکل اھلِ تصوف کی ایک بڑی مشہور اور اہم کتاب پڑھ رہا ہوں جس میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کی عارفانہ شرح کی گَی ہے۔ کتاب کا نام ہے 'الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم' اسکے مصنف ہیں حضرت عبدالکریم جیلی رحمتہ اللہ علیہ۔ میرا جی چاہا کہ اسکا آسان اور عام فہم ترجمہ (اپنی بساط کے مطابق)...
  15. محمود احمد غزنوی

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    ظفری صاحب کو۔ ۔ ۔ کردیا چپ واقعاتِ دہر نے۔ ۔ ۔تھی کبھی ان میں بھی گویائی بہت:)
  16. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    حجازی صاحب چار چار زبانوں کی بھی آزادی ہے۔ ۔ایک مشہور نعت کے ہر شعر میں چار چار زبانیں استعمال کی گئی ہیں۔ اردو، فارسی، ہندی اور عربی۔ ۔ ۔ ۔:)
  17. محمود احمد غزنوی

    دہشت گردوں کے نام - تبصرہ

    مذاق تو آپ لوگ اڑا رہے ہیں جنت کے سرٹیفیکیٹ جاری کرکے اور جنت کی تصویریں بنا کے جن میں برقعہ پوش حوریں ٹہل قدمی کررہی ہیں۔ ۔ ۔ذرا ٹھنڈے دماغ سے سوچنا کہ یہ مذاق ہے کہ نہیں۔ ویڈیو پوری دنیا میں نشر کی گئی ہے نوازکوٹ کے اس ٹریننگ سنٹر کی جسکی دیواروں پر یہ نقْاشی کی گئی ہے۔
  18. محمود احمد غزنوی

    وحشت زدہ جہاں ہے مرا، اے مرے کریم۔۔۔

    شکریہ سر۔ ۔ آپ کی محفل میں شامل ہونے کے بعد کچھ نہ کچھ تو پرتو پڑنا چائیے تھا۔ ۔ ۔:) مانوسِ اعتبارِ کرم کیوں کیا مجھے۔ ۔ ۔ اب ہر خطائے شوق اسی کا جواب ہے
Top