نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    دہشت گردوں کے نام - تبصرہ

    شہید انشاءللہ صاحب۔ ۔یہ مطلب تو آج ہی آپ سے معلوم ہوا۔ ۔ذرا دماغ کی بند کھڑکیوں کو کھول کر میری پوسٹ دوبارہ پڑ ھنے کی زحمت کیجئے۔ ۔ ۔کیا ذہانت پائی ہے ماشاءاللہ:grin:
  2. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی طالبہ نے قومی پرچم بلند کر دیا

    اسکو کہتے ہیں حلوائی کی دوکان پر دادا جی کی فاتحہ:)
  3. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    میرے خیال میں منطق اسلام میں پہلے سے ہی موجود تھی۔ یونانیوں کو اسکا کریڈٹ نہیں دینا چاہئے۔ اب دیکھیں نا قرآن حکیم میں نمرود اور حضرت ابراہیم کی بحث کا ذکر ہے اسی طرح حضرت ابراہیم کا یہ منطقی استدلال کہ ستارہ، سورج وغیرہ رب ہوسکتے ہیں کہ نہیں ۔ ۔ ۔
  4. محمود احمد غزنوی

    بہت چمکا اندھیرے کا میں‌ہونے سے پہلے تک

    ایسا کردیا جائے تو کیسا ہے۔ ۔ ۔ بہت چمکا اندھیرے کا مکیں ہونے سے پہلے تک سراپا مسکراہٹ تھا حزیں ہونے سے پہلے تک دوسرے یہ کہ نگاہِ ناز سے گھائل تو ہوا جاسکتا ہے، اسیر بھی ہوا جاسکتا ہے لیکن مکیں؟؟؟؟؟؟ ایسا کردیں تو کیسا ہو۔ ۔ ۔ ۔ مناظر دل ربا لگتے تھے مجھکو ساری دنیا کے حریمِ یار میں خلوت...
  5. محمود احمد غزنوی

    وحشت زدہ جہاں ہے مرا، اے مرے کریم۔۔۔

    قاتل بھی اور قتیل بھی دونوں ہیں کلمہ گو
  6. محمود احمد غزنوی

    دہشت گردوں کے نام - تبصرہ

    کون سی حور سے مل پاؤ گے۔ ۔ ۔ بہت خوب میں نے کل نیوز میں طالبان کا ٹریننگ سنٹر دیکھا جہاں خود کش بمبار تیار کئے جاتے تھے۔ دیواروں پر بڑی بڑی جنت کی پینتنگس بنائی گئی تھیں۔ دودھ کی نہریں بھی تھیں اور تین عدد حوریں بھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ حوروں نے جنت میں بھی شٹل کاک برقعے پہنے ہوئے تھے:):rolleyes:
  7. محمود احمد غزنوی

    پوائنٹ بلینک 7 دسمبر؟

    مجھے 7 دسمبر کو ٹیلی کاسٹ کئے جانے والے پروگرام ' پوائنٹ بلینک ' کی تلاش ہے۔ یو ٹیوب پر کسی صاحب نے یہ پوسٹ کیا ہے لیکن اس میں 16 منٹ طویل الطاف حسین کی کال کو شامل نہیں کیا گیا۔ پوسٹ کرنے والے صاحب واضح طور پر اینٹی ایم کیو ایم گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اگر کسی دوست کے پاس الطاف حسین کی اس کال...
  8. محمود احمد غزنوی

    کیسا جہاد، خدا کے حکم کے مطابق یا ان کی مرضی کا؟

    جہاں تک میری معلومات ہیں یہ شکر والا واقعہ حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکر کا ہے۔ ۔ ۔ واللہ اعلم۔
  9. محمود احمد غزنوی

    "ایک اورڈرامہ" اجرک کو طلباءیونیفارم کا حصہ بنایا جارہا ہے

    میرے خیال میں اس میں کوئ قباحت نہیں ہے۔ ۔ ۔اگر پاکستانی طلباء و طالبات پینٹ شرٹ اور کوٹ پہن سکتے ہیں جو انگریزوں کا لباس تھا تو اپنے لباس میں کیا پرابلم ہے۔۔ ۔ ۔
  10. محمود احمد غزنوی

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    فواد صاحب سے ڈسکشن کا میرے نزدیک کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ ہماری آپکی طرح اپنی ذاتی رائے اور ذاتی خیالات نہیں لکھتے بلکہ یہ انکی جاب ہے۔ ۔ ۔ انکا زورِ استدلال اور انکی تائید و مخالفت کسی ادارے کی متعین کردہ گائڈلائنز کے تحت ہیں ۔اور ضروری نہیں کہ یہ انکے ضمیر کی ہی آواز ہو۔ (ود ڈیو رسپکٹ آف کورس)
  11. محمود احمد غزنوی

    اکا برین اسلام کا دن منانا کیسا ہے 18ذی الحجہ یو م عثمان

    یہی تو ہم کہتے ہیں۔ ۔ ۔ جب تجھے یاد کرلیا صبح مہک مہک اٹھی جب تیرا غم جگا لیا رات مچل مچل گئی
  12. محمود احمد غزنوی

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    بدلہ وفا کا دیں گے بڑی سادگی سے ہم تم ہم سے روٹھ جاؤ گے اور زندگی سے ہم
  13. محمود احمد غزنوی

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    ْْْمشورہ دینے کیلئے انسان کا شادی شدہ ہونا ضروری ہے:grin:
  14. محمود احمد غزنوی

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    مرد جب ایک بار ہاں کردے تو پھر اسکو تا عمر نبھاتا ہے۔ ۔ ۔ یہ سب منگنی سے پہلے سوچنا تھا بھائی۔ اللہ پر توکل کرتے ہوئےمردانہ وار اس رشتے کو نبھائیں۔ ۔ ۔ بڑی برکتوں کا مشاہدہ کریں گے۔ چاہت کے بدلے میں ہم تو بیچ دیں اپنی مرضی بھی کوئی بنے تو دل کا گاہک کوئی ہمیں اپنائے تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  15. محمود احمد غزنوی

    وحشت زدہ جہاں ہے مرا، اے مرے کریم۔۔۔

    بہت عمدہ اور برمحل ۔ ۔ ۔ ۔اللہ یہ پکار قبول فرمائے۔ ۔ آمین
  16. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹرطاہرالقادری کینیڈامیں محل بناکربیٹھےہیں پاکستان آکرفتویٰ دیں۔ مفتی منیب الرحمٰن

    پاکستان میں جتنی موج ان قبائلیوں کو ہے اور کسی کو نہیں۔ بھائی کون کہتا ہے کہ یہ بے گھر ہیں؟۔ ۔ ۔پورے ملک میں جہاں چاہیں یہ کاروبار کرتے ہیں، آپکے بڑے بڑے شہروں کی ٹرانسپورٹ پر انکی اجارہ داری ہے، کپڑے کی تجارت انکے قبضے میں ہے، لاہور کی اعظم کلاتھ مارکیٹ اب انکی ہے، اپنے علاقوں میں بجلی کے بل یہ...
Top