فاروقی صاحب ہم بھی امریکہ کی مخالفت نفرت کی بنیاد پر نہیں کرتے بلکہ حالاتِ حاضرہ اور تاریخ کے تجزیے کی بنیاد پر منطقی استدلال سے ہی اس معاملے میں امریکہ کی مخالفت پر شرحِ صدر رکھتے ہیں۔
اسامہ، القائدہ اور طالبان و ظالمان کے خیالات، طرزِ معاشرت اور مذہبی سوچ یقیناّ ہم سے مختلف ہے اور ہمارے نزدیک...