شکریہ عابد بھائی۔ میں خدانخواستہ کسی مسلمان کو کیوں کافر و مشرک ٹھرانے لگا۔ میں نے جو آیت سب سے پہلے پیش کی تھی اسکا مْقصد یہی تھا کہ حرمین شریفین جانا ہر مسلمان کا حق ہے لہذا کسی بھی حکومت کو یہ حق نہیں کہ من مرضی کے قوانین اور شرائط لاگو کرکے مسلمانوں کا حرمین شریفین میں داخلہ مشکل بنائے۔ ۔ آپ...