نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    تعارف متلاشی

    خوش آمدید۔ ۔ ۔ ۔ حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن کہتے ہیں ملائک کہ دل آویز ہے مومن:)
  2. محمود احمد غزنوی

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    آہپ نے جو سوال پیش کیا ہے اسکے دو ہی جوابات بنتے ہیں ۔کتاب کا مصنف یا تودرست کہہ رہا ہے یا غلط - اس کے درست ہونے کی صورت میں آپ نے گوہر افشانی فرمائی ہے یہ ایک مجرمانہ غفلت تھی جو صحابہ سے سرزد ہوئی۔ اور اس کا غلط ہونا بھی ممکن نظر نہیں آرہا کیونکہ اگر واقعی اس خطبے کو تحریری طور پر اسی وقت...
  3. محمود احمد غزنوی

    شکریہ شمشاد صاحب۔ ۔ ۔:)

    شکریہ شمشاد صاحب۔ ۔ ۔:)
  4. محمود احمد غزنوی

    تعارف میں ہوں کون؟

    خوش آمدید خلیلی صاحب۔ ۔ آپ سے گذارش ہے کہ اسی فورم میں نیا تھریڈ کھولیں اپنے تعارف کیلئے کیونکہ یہ تھریڈ تو کسی اور صاحب نے اپنے تعارف کیلئے کھولا تھا۔:)
  5. محمود احمد غزنوی

    صومالیہ:شریعت عدالت کے حکم پر48سالہ شخص کو سنگسار کردیا گیا

    إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ أَن يُفَرِّقُوا بَيْنَ اللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيَقُولُونَ نُؤْمِنُ بِبَعْضٍ وَنَكْفُرُ بِبَعْضٍ وَيُرِيدُونَ أَن يَتَّخِذُوا بَيْنَ ذَٰلِكَ سَبِيلًا ﴿١٥٠﴾ ذرا غور کرلیجئے کہ اللہ اور اسکے رسول میں تفریق کرنا کس کا شیوہ ہے اس آیت کے...
  6. محمود احمد غزنوی

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں؟ 1-یعنی اگر یہ درست ہے تو آپ کے نزدیک یہ ایک مجرمانہ غفلت تھی جسکے مرتکب میں یا آپ نہیں بلکہ صحابہءِ کرام ہوئے۔ ۔ ۔؟؟؟؟کیا یہ اندازِ بیان صحابہ کیلئے استعمال کرنا کسی طرح سے بھی مناسب ہے؟ 2-اور اگر یہ بات غلط ہے تو پھر آپ کا کیا پوائنٹ ہے؟ غالباّ یہی کہ پھر وہ خطبہ...
  7. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    فصل الف نقطے کی قیود سے آزاد ہوا اور اسکے بعد آنے والی دوسری قیود(جیسے حروف کا ایک دوسرے کے ساتھ تعلّق ہونا) سے بھی مخلصی حاصل کی۔پس اپنی عینِ ذات کے لحاظ سے اسکی کسی حرف کے ساتھ وابستگی نہیں ہے۔ اور لکھنے میں بھی الف کسی حرف کے ساتھ کوئی بندھن نہیں رکھتا۔ اسی وجہ سے وہ نقطے کی مانند تمام حروف...
  8. محمود احمد غزنوی

    خلیجی ممالک کا مشترکہ کرنسی جاری کرنے کا فیصلہ

    پوری دنیا کی ایک ہی کرنسی کردینی چاہئیے یو این او کی مدد سے۔ ۔ ۔سوچو کبھی ایسا ہو تو کیا ہو:)
  9. محمود احمد غزنوی

    ایک نظم (عمران شناور)

    پیاری نظم ہے۔ ۔ خوبصورت خیال اور خوبضورت اظہار:applause:
  10. محمود احمد غزنوی

    اصلاح فرمائیں

    نظر لگے نہ کہیں اسکے دست و بازو کو:) یہ لوگ کیوں مرے زخمِ جگر کو دیکھتے ہیں
  11. محمود احمد غزنوی

    علماء کانفرنس میں شریک مفتی منیب اور دیگر کی طبیعت خراب،اسپتال منتقل

    لیاقت بلوچ بھی علماء کے گروہ میں شامل ہوگیا ہے۔ ۔ حیرت ہے۔
  12. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    فصل حروف الف سے وابستہ ہوتے ہیں لیکن الف کسی حرف سے وابستہ نہیں ہوتا۔ اسی طرح تمام مخلوق اللہ سبحانہ کی محتاج ہے اور وہ سب جہانوں سے غنی ہے۔ کہنے والے نے کہا کہ الف میں ایس کونسی خوبی تھی کہ اسے نقطے سے اتنا قربِ عظیم حاصل ہوا اور باقی حروف میں کیا خامی تھی کہ جس نے انہیں رُو گرداں کردیا...
  13. محمود احمد غزنوی

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    :applause::applause::applause:
  14. محمود احمد غزنوی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جو مومنین کیلئے رؤوف و رحیم تھے وہ تو دنیا سے پردہ فرمانے سے پہلے صحابہ سے یہ فرمائیں کہ مجھے اپنی امت کیلئے یہ اندیشہ نہیں کہ وہ شرک میں مبتلا ہوجائے گی، مجھے یہ اندیشہ ہے کہ امت دنیا کی محبت میں گرفتار ہو کر موت سے ڈرنے لگے گی۔ ۔ ۔ لیکن یار...
  15. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    فصل جب الفت الف سے مشتق ہوئی تو اس نے حروف کے درمیان الفت و کشش پیدا کی۔ بعض حروف کی ذات میں اس نے اپنی ذات سے الفت جگائی جیسا کہ ب ت اور ث کہ یہ سب بچھے ہوئے الف ہیں اور ہر ایک دوسرے جیسا ہے، اور بعض حروف میں الف نے لفظ کی صورت میں آکر الفت پیدا کی، مثلاّ 'خ' کو خاء کہتے ہیں تو الف ایسے حروف...
  16. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    الف فی نفسہ لفظ الفت سے مشتق ہے۔ بلکہ حقیقت میں الفت الف سے نکلی ہے۔ کیا تم نے علمِ صرف کے ماہرین کا اختلاف نہین دیکھا جو وہ مصدر کے فعل سے مشتق ہونے یا فعل کے مصدر سے مشتق ہونے کے بارے میں کرتے ہیں۔ جب 'ب' نے ادب کرتے ہوئے سائے کی طرح خود کو الف کے قدموں میں ٹھرایا تو الف کو 'ب' سے الفت ہوئی...
  17. محمود احمد غزنوی

    قرآن میں " عذابِ قبر " کا ذکر !!

    تو نہ مانیں ہمیں اس سے کیا۔ ۔ ۔ ۔کوئی مسئلہ ہے؟؟؟؟:)
  18. محمود احمد غزنوی

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    ّعابد بھائی آپ کی پوسٹ بہت مدلّل اور اچھی ہے ماشاء اللہ۔ میرے خیال میں اس مسئلے میں کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں ہے۔ جہاں تک جانوروں اور درختوں کی بات کی گئی ہے جو رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلّم کو سجدہ کررہے تھے (بحیرہ راہب کی روایت والی روایت کے مطابق) تو میرے خیال میں اس میں بھی کوئی انہونی بات...
  19. محمود احمد غزنوی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    اللہ ایسے گھر والے سب کو دے:grin:
Top