میرے خیال میں ظفری صاحب کا مضمون کافی معلومات افزاء ہے لیکن یہ سمجھ نہیں آئی کہ فاروق صاحب کس بات پر خوش ہو رہے ہیں۔ مضمون میںایسی کوئی بات نہیں جو فاروق صاحب کے موقف کی تائید کرتی ہو۔ مصنف نے خالص علمی انداز میں روایات کی تفہیم پر بحت کی ہے لیکن کہیں سے بھی یہ تاثر نہیں ملتا کہ مصنف ان تمام...