نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    میں نہ وہ ہوں کہ تنک غصے میں ٹل جاؤں گا ۔ قائم چاند پوری

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ نظرِ ثانی خوشی خوشی کی ہے۔ :)
  2. فرخ منظور

    میں نہ وہ ہوں کہ تنک غصے میں ٹل جاؤں گا ۔ قائم چاند پوری

    پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ خوشی صاحبہ۔ میں نے وارث صاحب کے حکم کے مطابق نظرِ ثانی خوشی خوشی کی ہے۔ مطلع کے مصرعِ ثانی میں ایک لفظ غلط ٹائپ ہو گیا تھا۔ اب درست کر دیا ہے۔ ہمیشہ خوش رہیے۔ :)
  3. فرخ منظور

    سودا زہے وہ معنیِ قرآں، کہے جو تُو واعظ ۔ مرزا رفیع سودا

    غزل زہے وہ معنیِ قرآں، کہے جو تُو واعظ پھٹے دہن کے تئیں اپنے، کر رفو واعظ مجھے یہ فکر ہے تُو اپنی ہرزہ گوئی کا جواب دیوے گا کیا حق کے روبرو واعظ خدا کے واسطے چپ رہ، اتر تُو منبر سے حدیث و آیہ کو مت پڑھ توُ بے وضو واعظ سنا کسی سے تُو نامِ بہشت، پر تجھ کو گلِ بہشت کی پہنچی نہیں ہے بُو واعظ...
  4. فرخ منظور

    درد بن کب ہو اثر نالۂ شب گیر کے بیچ ۔ قائم چاند پوری

    غزل درد بن کب ہو اثر نالۂ شب گیر کے بیچ کارگر کیا ہو وہ، پیکاں نہیں جس تیر کے بیچ بند اسباب میں ہرگز نہ رہیں وارستہ کب ٹھہرتی ہے صدا حلقۂ زنجیر کے بیچ تشنہ لب مر گئے کتنے ہی ترے کوچے میں ظاہرا آب نہ تھی تجھ دمِ شمشیر کے بیچ ناصحا! پوچھ نہ احوالِ خموشی مجھ سے ہے یہ وہ بات کہ آتی نہیں تقریر کے...
  5. فرخ منظور

    میں نہ وہ ہوں کہ تنک غصے میں ٹل جاؤں گا ۔ قائم چاند پوری

    غزل میں نہ وہ ہوں کہ تنک غصے میں ٹل جاؤں گا ہنس کے تم بات کرو گے میں بہل جاؤں گا ہم نشیں، کیجیو تقریب تو شب باشی کی آج کر نشے کا حیلہ میں مچل جاؤں گا دل مرے ضعف پہ کیا رحم تُو کھاتا ہے کہ میں جان سے اب کے بچا ہوں تو سنبھل جاؤں گا سیر اس کوچے کی کرتا ہوں کہ جبریل جہاں جا کے بولا کہ بس اب آگے...
  6. فرخ منظور

    عہدے سے تیرے ہم کو بَر آیا نہ جائے گا ۔ قائم چاند پوری

    غزل عہدے سے تیرے ہم کو بَر آیا نہ جائے گا یہ ناز ہے تو ہم سے اٹھایا نہ جائے گا ٹوٹا جو کعبہ کون سی یہ جائے غم ہے شیخ؟ کچھ قصرِ دل نہیں کہ بنایا نہ جائے گا آتش تو دی تھی خانۂ دل کے تئیں میں آپ پر کیا خبر تھی یہ کہ بجھایا نہ جائے گا ہوتے ترے محال ہے ہم درمیاں نہ ہوں جب تک وجودِ شخص ہے سایا نہ...
  7. فرخ منظور

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    کوئی بھی بلاگ کسی ایک شخص کی ذاتی رائے پر مبنی ہوتا ہے۔ اس سے یہ بات اخذ نہیں کی جا سکتی کہ تمام دنیا میں اس نظریے کو تسلیم کیا جاتا ہے۔ آنکھیں بند کر لینے سے سورج کی روشنی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
  8. فرخ منظور

    فیس بک بین

    وہ آزادانہ کیری کیچر بنا سکیں گے۔ ان پر تنقید اور احتجاج کرنے والا اب وہاں کوئی نہیں ہو گا۔ ہمارا حال بالکل ویسا ہی ہے جیسے کبوتر، بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتا ہے اور سمجھتا ہے بلی اس دنیا سے غائب ہو چکی ہے۔
  9. فرخ منظور

    شعر معر

    سید محمد جعفری صاحب کے بقول ہو وہ اک مجموعۂ حسنِ بیاں ، حسنِ خیال خوبصورت شعر کی مسٹر یہی تعریف ہے ان میں سے کچھ بھی نہیں ہے جب تمھارے بس کا روگ شعر کیوں کہتے ہو بھائی کیا کوئی تکلیف ہے
  10. فرخ منظور

    وے میں چوری چوری ۔ ریشماں، یارا سلی سلی ۔ لتا منگیشکر

    حیدر آبادی صاحب۔ آپ کا اور عذرا صاحبہ کا خیال بالکل درست ہے کیونکہ مجھے بھی اس بات کا یقین نہیں تھا اس لئے میں نے بھی "کہا جاتا ہے" لکھا تھا۔ مجھے اس دھن میں مماثلت ضرور لگی تھی لیکن لتا والی دھن پھر بھی کافی مختلف ہے اور یہ یقیناً ایک راجستھانی فوک کی بنیاد پر ہی دھن بنائی گئی ہو گی کیونکہ...
  11. فرخ منظور

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    وارث صاحب صرف انگریزی وکی پیڈیا ہی بند کیا گیا ہے۔
  12. فرخ منظور

    فیس بک بین

    پاک فیس بک کا لنک نہیں کھل رہا۔ مسئلہ تو یہی ہے کہ پاکستانی اور مسلمانوں کی بنائی ہوئی اکثر سائیٹ ڈاؤن ہی رہتی ہیں۔
  13. فرخ منظور

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    وارث صاحب آپ کی آئی ایس پی کونسی ہے؟
  14. فرخ منظور

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسری
  15. فرخ منظور

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    بی بی سی نے خبر بھی دے دی۔ ربط یہ ہے۔
  16. فرخ منظور

    سودا جی مرا مجھ سے یہ کہتا ہے کہ ٹل جاؤں گا ۔ مرزا رفیع سودا

    پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ فرحت صاحبہ!
  17. فرخ منظور

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    آج نہ وکی پیڈیا کا کوئی لنک کھل رہا ہے اور نہ یوٹیوب کا کوئی لنک۔ لگتا ہے پاکستان کو بے علم بنانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ خدا ہمارے حال پر رحم کرے۔
  18. فرخ منظور

    راحت فتح علی او رے پیا - راحت فتح علی

    بہت شکریہ خوشی صاحبہ! آپ نے بالکل درست فرمایا کہ راحت انڈیا میں جا کر بہت اچھا گاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے موسیقار اس بات کا نہ ہی خیال رکھتے ہیں اور نہ ہی ان کا علم اتنا وسیع ہے کہ وہ یہ سمجھ سکیں کہ فلاں گلوکار میں کیا کیا امکانات ہیں اور وہ کس طرز کے گانے اچھے گا سکتا ہے جبکہ انڈیا کے...
  19. فرخ منظور

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    سائنس کا یہ وطیرہ ہے کہ جب تک کسی نظریے کو شواہد کے ساتھ ثابت کر کے پرانے نظریے سے بہتر ثابت نہ کر دیا جائے تب تک پرانا نظریہ ہی مسلم تسلیم کیا جاتا ہے۔
Top