نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    داغ چل دئیے شکل دکھا کر وہ کوئی کیا دیکھے - داغ دہلوی

    بہت خوب! شکریہ کاشفی صاحب۔ ایک مصرع میں ٹائپو ہے۔ اسے درست کر دیں۔ پہلے تو شوق سے منگوائی ہماری تصویر پھینک کر پھر ی کہا کوئی اسے کیا دیکھے
  2. فرخ منظور

    داغ پری جمال بھی انساں ضرور ہوتا ہے - داغ دہلوی

    بہت عمدہ غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب۔ ہو سکے تو اس شعر کے مصرع ثانی کو دیکھ لیں اس میں کچھ مسئلہ لگ رہا ہے۔ قصور وار ہوں مجھ سے قصور ہوتا ہے مگر جب ہی کہ یہ دل، ناصبور ہوتا ہے
  3. فرخ منظور

    کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں ۔ خیام، جگجیت کور

    بہت شکریہ جویریہ! جی آپ نے ٹھیک سنا ہے۔ بازار فلم کے موسیقار بھی خیام ہی تھے۔
  4. فرخ منظور

    اقبال بانو مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کئے ہوئے۔ اقبال بانو

    پسند فرمانے کے لئے بہت بہت شکریہ خوشی صاحبہ! کاشفی صاحب آپ کا بھی شکریہ!
  5. فرخ منظور

    کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں ۔ خیام، جگجیت کور

    پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ خوشی صاحبہ! ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں۔ خوش رہیے۔ :)
  6. فرخ منظور

    والدہ کی پہلی برسی پر غزل از رشید ندیم

    غزل (امی کی پہلی برسی پر) کسی تارے، کسی مہتاب میں ڈھل جاتا ھے یا مرے دیدہٴ پُر آب میں ڈھل جاتا ھے دیکھتے دیکھتے ان آنکھوں سے چہرہ کوئی جانے کس حلقہٴ گرداب میں ڈھل جاتا ھے ساتھ رھتا ھے کوئی موج نفس کی صورت اور پھر لمہٴ نایاب میں ڈھل جاتا ھے ماں بھی اک روز ھمیں...
  7. فرخ منظور

    داغ کوئی تو محبت میں مجھے صبر ذرا دے - داغ دہلوی

    بہت اچھا خیال ہے وارث صاحب۔ لیکن لائبریری میں کاشفی صاحب پوسٹ نہیں کر سکتے۔ پہلے انہیں لائبریری کا ممبر بنوائیے لیکن آج کل یہ کام کافی مشکل ہے کہ لائبریری کے کرتا دھرتا میں سے ایک بھی نظر نہیں آتا۔
  8. فرخ منظور

    مانا تیری نظر میں ترا پیار ہم نہیں ۔ سلکھشنا پنڈت

    پسند فرمانے کا بہت شکریہ خوشی صاحبہ۔ حالآنکہ یہ گیت میں پہلے بھی سن چکا ہوں لیکن کل بہت عرصے بعد دوبارہ یہ گیت سنا اور پھر کئی بار سنا۔
  9. فرخ منظور

    مانا تیری نظر میں ترا پیار ہم نہیں ۔ سلکھشنا پنڈت

    مانا تیری نظر میں ترا پیار ہم نہیں گلوکارہ: سلکھشنا پنڈت فلم: آہستہ آہستہ موسیقی خیّام
  10. فرخ منظور

    عجب ہے وجد کا عالم دمِ دیدار، اللہ ہو! - قمر نقوی نقشبندی

    واہ! بہت عمدہ غزل ہے کاشفی صاحب۔ میں نے تو آج ہی یہ غزل دیکھی۔ اگر قیصرانی صاحب اس پر تبصرہ نہ کرتے تو میں شاید اس غزل سے محروم ہی رہتا۔
  11. فرخ منظور

    میر کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق ۔ میر تقی میر

    میر کی غزل ناپسند فرمانے کا بہت شکریہ! :)
  12. فرخ منظور

    داغ کوئی تو محبت میں مجھے صبر ذرا دے - داغ دہلوی

    بہت عمدہ غزل ہے کاشفی صاحب۔ لیکن اس غزل کا بھی مقطع موجود نہیں ہے۔ ہو سکے تو دوبارہ دیکھ لیں۔
  13. فرخ منظور

    داغ چُپ کھڑے ہیں وہ، ہتھیلی پہ ہمارا دل ہے - داغ دہلوی

    بہت عمدہ انتخاب ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب۔ لیکن اس غزل کا مقطع نظر نہیں آیا۔ داغ کی کوئی بھی غزل میں نے مقطع میں ان کے تخلص کے بغیر نہیں دیکھی۔ ہو سکے تو جس کتاب سے آپ نے یہ غزل ٹائپ کی ہے اس کا اگلا صفحہ دیکھ لیں، ہو سکتا ہے مقطع اگلے صفحے پر درج ہو۔
  14. فرخ منظور

    داغ یہ دل لگی بھی قیامت کی دل لگی ہوگی - داغ دہلوی

    واہ! بہت خوب غزل ہے کاشفی صاحب۔ بہت شکریہ!
  15. فرخ منظور

    میں ذرا دور ہٹوں پاس بلاتی جائے ،،،،،،،،،،،،،،، فرحت عباس شاہ

    غزل شئیر کرنے کا بہت شکریہ خوشی صاحبہ۔ ہو سکے تو یہ مصرع دیکھ لیجیے گا اس میں کچھ مسئلہ لگ رہا ہے۔ اس تو لگتا ھے اب اگلی مری باری ھے
  16. فرخ منظور

    داغ یہ تماشا دیکھئے یا وہ تماشا دیکھئے - داغ دہلوی

    بہت عمدہ انتخابِ غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  17. فرخ منظور

    بیت بازی کا کھیل!

    نازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے (میر)
  18. فرخ منظور

    میر کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق ۔ میر تقی میر

    بہت شکریہ فاتح صاحب اور مسئلہ حل کرنے کا بھی شکریہ! :)
Top