نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مبارکباد سعود ابن سعید کا نیا سنگ میل

    الف بے زندہ باد! بہت مبارک ہو ابنِ سعید صاحب! :)
  2. فرخ منظور

    سودا زہے وہ معنیِ قرآں، کہے جو تُو واعظ ۔ مرزا رفیع سودا

    حضور آپ کی کمی تھی۔ شکر ہے آپ بھی تشریف لائے۔ :)
  3. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    واہ بہت عمدہ کاشفی صاحب۔ اگر ہو سکے تو میر مونس کا کوئی مرثیہ ضرور شریکِ محفل کیجیے۔ چاہے چند اشعار ہی کیوں نہ ہوں
  4. فرخ منظور

    میرے سر پہ کبھی چڑھی ہی نہیں - مُنشی سید ریاض احمد

    واہ! کیا خوبصورت غزل ہے کاشفی صاحب۔ بہت شکریہ! ہو سکے تو ریاض خیر آبادی کی اس غزل کو بھی دیکھیے گا۔
  5. فرخ منظور

    داغ یارب ہمیں دے عشقِ صنم اور زیادہ ۔ داغ دہلوی

    حضور آپ کا غزل پسند فرمانے کا شکریہ! :)
  6. فرخ منظور

    اعتبار ساجد کوئی کیسا ہم سفر ھے یہ ابھی سے مت بتاؤ ،،، اعتبار ساجد

    آپ کے پیغام کا جواب وارث صاحب، فاتح صاحب یا اعجاز صاحب صاحب بہتر دے سکتے ہیں۔
  7. فرخ منظور

    چھین کر خواب مرے میری طلب پوچھتے ھیں ،،،، محمود عامر

    خوشی صاحبہ، جب بھی آپ کوئی نیا موضوع شروع کرتی ہیں تو "نیا موضوع ارسال کریں" کے اوپر ہی ٹیگ کی آپشن آتی ہے۔ آپ اس پٹی میں ٹیگز کوما کے ذریعے علیحدہ کر کے شامل کر سکتی ہیں یا پوسٹ کردہ موضوع کے صفحے کے سب سے نیچے ٹیگز دکھائی دے رہے ہوں گے اس میں بھی آپ ٹیگز کو مدون کرنے والے بٹن سے مزید ٹیگ شامل...
  8. فرخ منظور

    تاسف پل کی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔ آمین!
  9. فرخ منظور

    اشعار کی مراد کی وضاحت

    مشرف صاحب۔ براہِ مہربانی آئندہ اس قسم کے سوالات اصلاحِ سخن کی بجائے بزمِ سخن کے پہلے صفحے پر کیا کریں۔ میں نے آپ کا پیغام بزمِ سخن کے زمرے میں منتقل کر دیا ہے۔ بہت شکریہ!
  10. فرخ منظور

    چھین کر خواب مرے میری طلب پوچھتے ھیں ،،،، محمود عامر

    جی بالکل۔ عنوان میں غزل کے مطلع کا پہلا مصرع لکھا جاتا ہے۔ اگر آپ کسی شاعر کے دیوان کی فہرست پر نظر ڈالیں تو آپ کو فہرست میں غزلیات کے مطلع کا پہلا مصرع درج ملے گا۔ اس لئے دستور یہی ہے اور اگر ہو سکے تو جس طرح میں نے آپ کی پوسٹ کی ہوئی غزلوں کو ٹیگ کیا ہے اس طرح آپ اسے ٹیگ بھی کر دیا کریں تو بہت...
  11. فرخ منظور

    کیا اسلام پابندی لگا دینا چاہئے؟

    فیس بک پاکستان میں بلاک ہے۔ آپ ڈھونڈتے رہیں اور دیکھتے رہیں۔
  12. فرخ منظور

    کیا اسلام پابندی لگا دینا چاہئے؟

    جناب گرافکس صاحب کہہ رہے ہیں کہ احتجاج والے صفحات حذف کر دئیے۔ ہر وقت اپنی سوچ سے ہی کوئی تحریر پڑھ کو اس کے معنی اخذ نہ کیا کریں۔ کبھی کبھی دوسروں کی بھی سن لیا کریں۔
  13. فرخ منظور

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    حضور ذاتی حملوں کی اجازت نہیں ہے۔ :)
  14. فرخ منظور

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    حضور مجھے نہیں کہا لیکن کسی اور کو تو کہا۔ اس سے تو کچھ فرق نہیں پڑتا کہ مجھے نہیں کہا۔
  15. فرخ منظور

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    شمشاد صاحب سے گزارش ہے کہ اس موضوع کو مقفل کر دیا جائے کیونکہ اب ایک دوسرے کو جاہل کا خطاب دینے کی نوبت آ چکی ہے۔
  16. فرخ منظور

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی قبلہ شاید میری بات آپ کو سمجھ ہی نہیں آئی۔ اور جہاں تک موضوع سے ہٹنے کا سوال ہے ہر چند ہو مشاہدۂ حق کی گفتگو بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر
  17. فرخ منظور

    داغ یارب ہمیں دے عشقِ صنم اور زیادہ ۔ داغ دہلوی

    پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ کاشفی صاحب!
  18. فرخ منظور

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    اُردو محفل میں خوش آمدید عائشہ عزیز
  19. فرخ منظور

    تاسف م م مغل صاحب کے نانا جان کل رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ خدا تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین!
  20. فرخ منظور

    اِسراء نقوی

    بہت پیاری بٹیا ہے۔ خدا اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور عمرِ دراز عطا فرمائے۔
Top