قبلہ بنیادی باتوں پر تو عمل کر سکتے ہیں یا وہ بھی نہیں؟ جیسے جھوٹ نہ بولو، کم نہ تولو وغیرہ وغیرہ۔ لیکن یہ سب ہمارے لئے حلال ہے۔ کیا یہ باتیں قرآن اور رسولِ اکرم نے نہیں کہیں؟ ہم تو چند باتوں پر عمل کرنے کے لئے بھی تیار نہیں کجا یہ کہ پورے قرآن پر عمل کیا جائے۔
محمود صاحب۔ صرف ایک آیت نہیں پورا قرآن احکامات سے بھرا پڑا ہے لیکن افسوس یہی ہے کہ ہم اپنی پسند کی آیات ہی چنتے ہیں۔ ہم صرف جزیاتی اور جذباتی مسلمان ہیں۔ یعنی صرف قرآن کی چند آیات پر ہی عمل کرتے ہیں۔ آپ وہ آیت کا بھی حوالہ دیں جس میں کہا گیا ہے "کہ پورے کا پورے اسلام میں داخل ہو جاؤ" مگر افسوس...
آپ دونوں کی باتوں کا جواب یہی ہے کہ جب تک مسلمان اپنے اعمال درست نہیں کریں گے اور اپنے آپ میں طاقت پیدا نہیں کریں گے تب تک آپ کی کسی بات میں اثر نہیں ہے چاہے ہزاروں سائٹ بین ہوتی رہیں لیکن غیر مسلم اپنی حرکتوں سے آپ کے بین سے کبھی بھی باز نہیں آئیں گے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلم امہ اپنے آپ میں...
غزل
یارب ہمیں دے عشقِ صنم اور زیادہ
کچھ تجھ سے نہیں مانگتے ہم اور زیادہ
دل لے کے نہ کچھ مانگ صنم اور زیادہ
مقدور نہیں تیری قسم اور زیادہ
ہستی سے ہوئی فکرِ عدم اور زیادہ
غم اور زیادہ ہے الم اور زیادہ
بھرتا نہیں جب زخم کسی شکل سے قاتل
بھرتا ہوں تری تیغ کا دم اور زیادہ
تھی بختِ زلیخا میں...
یہ نظم امجد اسلام امجد صاحب کی ویب سائٹ سے لی گئی۔
علی ذیشان کے لئے ایک نظم
مرے بیٹے نے آنکھیں اک نئی دُنیا میں کھولی ہیں
اُسے وہ خواب کیسے دوں
جنہیں تعبیر کرنے میں مری یہ عمر گزری ہے
مری تعظیم کی خاطر وہ ان کو لے تو لے شاید
مگر جو زندگی اُس کو ملی ہے، اُس کے دامن میں
ہمارے عہد کی قدریں تو...
خوبصورت غزل شریکِ محفل کرنے کا بہت شکریہ خوشی صاحبہ۔ مندرجہ ذیل اشعار میں کچھ ٹائپنگ کی غلطیاں ہیں، ہو سکے تو انہیں درست کر دیجیے۔
اس شعر میں شاید "بتا" کی جگہ "پتا" ہونا چاہیے۔
کوئی کیسا ہم سفر ھے یہ ابھی سے مت بتاؤ
ابھی کیا بتا کسی کا کہ چلی نہیں ھے ناؤ
اس شعر کے مصرع اولیٰ میں شاید "تو" کا...