میرے ایک دوست جنہیں افسانے لکھنے کا بہت شوق ہے دوسرے دوست پر طنز کر رہے تھے کہ تم نے زندگی میں کچھ نہیں کیا۔ تم کچھ کرتے کیوں نہیں۔ وہ دوست چڑ کر بولا۔ قبلہ آپ نے اپنی زندگی میں کیا کیا؟ کہنے لگے میں نے افسانے لکھے۔ تو اس دوست نے کہا کہ تمہارے افسانے تو اس قابل بھی نہیں ہیں کہ کہیں چھپ سکیں...