نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر بھائى بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    بہت بہت شکریہ بھائی ۔ یہ محفل کی اچھی روایت ہے کہ تہنیت کا کوئی نہ کوئی موقع پیدا کرلیتے ہیں ۔ اس بہانے آپس مین بات چیت ہوتی رہتی ہے ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    امجد بھائی یہی تو بات ہوتی ہے اساتذہ کی ! استاد کی آنکھ وہ کچھ دیکھ لیتی ہے جو ہم آپ نہیں دیکھ پاتے ۔آپ کی بات کی تائید میں ایک شعر ذرا سی ترمیم کے ساتھ: چاک کو دیتے ہیں گردش دیکھ کر گِل کا خمیر اک پرانی رسم اِن کوزہ گرانِ گِل میں ہے
  3. ظہیراحمدظہیر

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    اس پر مجھے کسی مزاحیہ شاعر کا یہ قطعہ یاد آرہا ہے ۔ آپ کی نذر ہے: جج نے پوچھا غصے میں اک عورت سے آپ نے شوہر کو ہانڈی کیوں ماری تھی؟ اِس پر وہ معصوم سی عورت یوں بولی دیگ اٹھانی چاہی تھی ، وہ بھاری تھی ! :):):)
  4. ظہیراحمدظہیر

    ایک غزل اصلاح کے لئے

    ادب دوست ! آپ کی اور اپنی دونوں طرف سے میں نے ریٹنگ دیدی ہے ۔ :)
  5. ظہیراحمدظہیر

    ایک غزل اصلاح کے لئے

    واہ واہ! بہت خوب شاد صاحب!
  6. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت بہت شکریہ اعجاز بھائی ! یہ تو اچھا کام ہوگیا ! یادگار رہے گا ۔ نوٹ: کتابچے کے عنوان میں گلدستہ کی ت لکھنے سے رہ گئی ہے ۔ یہ ٹائپو درست کرلیجئے ۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    امجد بھائی ! کمال کردیا آپ نے تو !!!!!!! اس قدر زودکلامی اور کلام بھی اس اعلیٰ پائے کا!!! واہ واہ وا!!! کسی بھی پیروڈی میں ابتذال یا بازاری پن محسوس نہیں ہوا ۔ بہت سے اشعار تو غضب کے ہیں لیکن اتنی کثیر تعداد میں ہیں کہ اقتباس لینا مشکل ہے!!! اس لئے ہر ہزل کو زبردست ، پرمزاح اور پسندیدہ کی بیک...
  8. ظہیراحمدظہیر

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    :) حضور دہائی ہے ، دہائی ہے ! کچھ رحم کیجئے ہم گنہگاروں پر!! آپ پارسائی اور پرہیزگاری کا معیار اب اس حد تک اونچا کردیں گے تو ہم تو آب آب کہتے مرجائیں گے اور کوئی سمجھنے والا بھی نہ ہوگا ۔ اب تو ہم یہ بہانہ بھی نہیں کر سکتے کہ: میں شرابی نہیں ہوں ، شاعر ہوں اصطلاحاً شراب پیتا ہوں پیر و...
  9. ظہیراحمدظہیر

    ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

    محمد بھائی آپ کی محبت کا تمغہ وصول ہوا !! بہت بہت شکریہ!! اللہ آپ کو سلامت رکھے !! یہ شعر آپ کی نذر! آزادیء اظہار کی بے نام کہانی ! ہر دور کے بیدار ضمیروں کا سفر ہے ;);)
  10. ظہیراحمدظہیر

    مت سمجھو کہ ہجرت کے طلسمات میں گم ہیں

    غزل مت سمجھو کہ ہجرت کے طلسمات میں گم ہیں ہم لوگ وفاؤں کے تضادات میں گم ہیں رستوں میں نہیں سات سمندر کی یہ دوری یہ سات سمندر تو مری ذات میں گم ہیں ہم لے کے کہاں جائیں محبت کا سوال اب دل والے بھی اپنے ہی مفادات میں گم ہیں کشکولِ انا کو بھی چٹختا کوئی دیکھے سب اہلِ کرم لذتِ خیرات میں گم...
  11. ظہیراحمدظہیر

    اپنی تو ہجرتوں کے مقدر عجیب ہیں

    غزل اپنی تو ہجرتوں کے مقدر عجیب ہیں اپنے ہی شہر میں ہیں نہ غربت نصیب ہیں اب اعتبار کس کا کریں الجھنوں کے بیچ باتیں ہیں دوستانہ سی لہجے رقیب ہیں چارہ گروں کے طرزِ جراحت کا شکریہ ! آزار اب مری رگِ جاں کے قریب ہیں مٹی سے تیری دور ہیں لیکن ہیں تجھ سے ہم ہم بھی تو اے وطن ترے شاعر ادیب ہیں...
  12. ظہیراحمدظہیر

    ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

    غزل تہذیب و تمدن کے ذخیروں کا سفر ہے ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے ہر روز نئے لوگ ، نئی رت ، نئے ساحل یہ زندگی نایافت جزیروں کا سفر ہے زنجیر ترے نام کی ، رستے ہیں کسی کے اک کربِ رواں تیرے اسیروں کا سفر ہے مل مل کے بچھڑنا بھی ستاروں کی ہے گردش یا میری ہتھیلی پہ لکیروں کا سفر ہے...
  13. ظہیراحمدظہیر

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر بھائى بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    خیر مبارکاں چوہدری صاحب! خیر ودھائیاں ! :):):)
  14. ظہیراحمدظہیر

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر بھائى بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    بہت بہت شکریہ محمد بھائی !! اللہ آپ کو خوش رکھے اورہر شر سے محفوظ و مامون رکھے !!
  15. ظہیراحمدظہیر

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر بھائى بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    بہت بہت شکریہ بھائی! اللہ آپ کو امن و امان مین رکھے!!
  16. ظہیراحمدظہیر

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر بھائى بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    بہت بہت شکریہ قبلہ وارث صاحب!! اللہ آپ کو سلامت رکھے!
  17. ظہیراحمدظہیر

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر بھائى بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    بھائی ڈھیر سارا شکریہ !! شاد آباد رہیں!!
  18. ظہیراحمدظہیر

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر بھائى بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    بہت بہت شکریہ! اللہ آ پ کو بھی خوش و خرم رکھے !
  19. ظہیراحمدظہیر

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر بھائى بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    بہت بہت شکریہ فاتح بھائی !! اللہ آپ کو شاد آباد رکھے!! مون پرديسي کي اوھان ڀائرن ۽ دوستن جو خلوص کپي !! محبت جو ھڪ اکر به منھجي لاء وڏو انمول آھي ۔ :):):)
Top