کمال غزل ہے!!
شہزاد احمد جدید غزل کا بہت معتبر اور بڑا شاعر !!
پڑھوانے کیلئے بہت شکریہ احمد بھائی !
غبارِ طبع میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے
تمھارا نام بھی سُن لوں تو روشنی ہو جائے
قیامتیں تو ہمیشہ گزرتی رہتی ہیں
عذاب اُس کے لئے جس کو آگہی ہو جائے
گزر رہے ہیں مرے رات دن لڑائی میں
میں سوچتا ہوں کہ...