نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    منظر سے ہٹ گیا ہوں میں ، ایسا نہیں ابھی

    محبت ہے آپ کی محمد بھائی!! بہت خوشی ہوئی آپ کی طرف سے شرفِ قبولیت پا کر !! سلامت رہیں !
  2. ظہیراحمدظہیر

    منظر سے ہٹ گیا ہوں میں ، ایسا نہیں ابھی

    آداب تابش بھائی ! بہت ممنو ن ہوں ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    منظر سے ہٹ گیا ہوں میں ، ایسا نہیں ابھی

    بہت بہت شکریہ عاطف بھائی ! سچی بات یہ ہے کہ جس طرح سے جی رہے ہیں وہ حیات سے زیادہ تہمتِ حیات ہی ہے ۔ بہرحال ۔ آپ سنائیے آپ کیسے ہیں ؟ نہ کوئی تازہ کلام ، نہ کوئی تازہ پینٹنگ ۔ کیا ڈیجیٹل پینٹنگ سے دل بھر گیا ؟! وقت ملے تو کبھی بات کیجئے گا ۔ سندھی بولنے کا جی چاہتا ہے بعض اوقات ۔ ( تاکہ چند...
  4. ظہیراحمدظہیر

    بنا کےپھر مجھے تازہ خبر نہ جاؤ تم

    نوازش ! بہت شکریہ ! تابش بھائی آپ تو ہمارے مستقل قاری ہیں ۔ اور کوئی پڑھے نہ پڑھے آپ ضرور پڑھتے ہیں ۔ اس بات کا علیحدہ سے شکریہ! :D
  5. ظہیراحمدظہیر

    بنا کےپھر مجھے تازہ خبر نہ جاؤ تم

    عاطف بھائی ! بہت بہت شکریہ ! آپ کو پسند آئی تو مستند ہوگئی ۔ سلامت رہیں ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    یہ کہہ رہے ہیں وہ کالک اُچھالنے والے

    بہت شکریہ اعجاز بھائی ! آپ کو پسند آئی تو سمجھئے کہ محنت وصول ہوئی !
  7. ظہیراحمدظہیر

    یہ کہہ رہے ہیں وہ کالک اُچھالنے والے

    بہت بہت شکریہ نایاب بھائی ! بہت ممنون ہوں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو شادآباد رکھے! آمین ۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    یہ کہہ رہے ہیں وہ کالک اُچھالنے والے

    بہت بہت شکریہ ذیشان صاحب! بہت خوشی ہے کہ غزل آپ کو پسند آئی ! اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے !
  9. ظہیراحمدظہیر

    یہ کہہ رہے ہیں وہ کالک اُچھالنے والے

    احمد بھائی یہ صرف آپ کی محبت اور وسعتِ قلب ہے!! میرے پاس شکریے کے لئے الفاظ نہیں ۔ صرف بے پایاں احساسِ تشکر ہے !
  10. ظہیراحمدظہیر

    یہ کہہ رہے ہیں وہ کالک اُچھالنے والے

    نوازش !! ممنون ہوں خواہرِ محترم !! اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے رنگ میں رکھے !
  11. ظہیراحمدظہیر

    یہ کہہ رہے ہیں وہ کالک اُچھالنے والے

    تابش بھائی آپ کی محبت ہے !! زیرِ بارِ سپاس ہوں !! اللہ آپ کو خوش رکھے ! آپ جیسے بلند ذوق احباب سے قبولیت ملنا باعثِ انبساط ہوتا ہے ۔ سلامت رہیں !
  12. ظہیراحمدظہیر

    سوچا ہے یہ ہم نے تمہیں سوچا نہ کریں گے

    بہت نوازش جناب ! بہت شکریہ پسند اپنی اپنی ہوتی ہے سو اس پر تو کوئی کلام نہیں ۔ البتہ بذاتِ خود میں آپ کی رائے سے متفق نہین ہوں ۔ :)
  13. ظہیراحمدظہیر

    سوچا ہے یہ ہم نے تمہیں سوچا نہ کریں گے

    بہت شکریہ جناب ! محفل میں خوش آمدید ۔ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف کرائیے تاکہ دیگر احباب بھی آپ کا استقبال کر سکیں ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    مبارکباد ہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں

    اجی ہم تو ٹھہرے سدا کے بھلکڑ ۔ گنتی اور پہاڑے کس گنتی میں ہیں ہمیں تو یہ تک یاد نہیں رہتا کہ دوپہر کا کھانا بھی کھایا تھا کہ نہیں ۔ اسی چکر میں ہر روز دو تین دفعہ لنچ کرنا پڑجاتا ہے جسے بدگمان لوگ ہمارے پیٹو ہونے پر قیاس کرتے ہیں۔ حالانکہ یہ سراسر غیر حاضر دماغی اور یادداشت کا معاملہ ہے ۔...
  15. ظہیراحمدظہیر

    بہت اوج پر ہے ستارہ ہوا کا

    غزل تری زلف سمجھی اشارہ ہوا کا بہت اوج پر ہے ستارہ ہوا کا کماں کھنچ گئی ہے دھنک کی فضا میں شعاعوں نے رستہ نکھارا ہو ا کا چراغوں سے ہے ربط فانوس جیسا تو پھولوں سے رشتہ ہمارا ہوا کا ملا یوں توازن ہمیں گردشوں سے پرندے کو جیسے سہارا ہوا کا خزاں زاد پتّوں پہ لکھ کر...
  16. ظہیراحمدظہیر

    جنگ اندھیرے سے بادِ برہم تک

    غزل جنگ اندھیرے سے بادِ برہم تک ہے چراغوں کی آخری دم تک آدمی پر نجانے کیا گزری ابنِ آدم سے ابنِ درہم تک تم مسیحا کی بات کرتے ہو ؟ ابھی خالص نہیں ہے مرہم تک ! معجزہ دیکھئے توکّل کا ! ریگِ صحرا سے آبِ زمزم تک داستا ں ہے شگفتنِ دل کی خندہء گل سے اشکِ شبنم تک اک سفر ہے کہ طے نہیں ہوتا...
  17. ظہیراحمدظہیر

    جانے کتنے راز چھپے ہیں ٹھہرے ٹھہرے پانی میں

    غزل جانے کتنے راز چھپے ہیں ٹھہرے ٹھہرے پانی میں کون اُتر کردیکھےاب اس یاد کے گہرے پانی میں جل پریوں کی خاموشی تو منظر کا ا یک دھوکا ہے فریادوں کا شور مچا ہے اندھے بہرے پانی میں کوئی سیپی موتی اُگلتی ہے ، نہ موجیں کوئی راز حرص و ہوا کے ایسے لگے ہیں چار سُو پہرے پانی میں جھیل کے نیلے...
  18. ظہیراحمدظہیر

    پھر کسی آئنہ چہرے سے شناسائی ہے

    غزل پھر کسی آئنہ چہرے سے شناسائی ہے عاشقی اپنے تماشے کی تمنائی ہے مہربانی بھی مجھے اب تو ستم لگتی ہے اک بغاوت سی رَگ و پے میں اُتر آئی ہے سنگِ برباد سے اٹھتا ہے عمارت کا خمیر خاکِ تخریب میں پوشیدہ توانائی ہے عصرِ حاضر کے مسائل ہوئے بالائے حدود اب نہ آفاقی رہا کچھ ،...
  19. ظہیراحمدظہیر

    پگھل کر روشنی میں ڈھل رہوں گا

    غزل پگھل کر روشنی میں ڈھل رہوں گا نظر آکر بھی میں اوجھل رہوں گا بچھڑ جاؤں گا اک دن اشک بن کر تمہاری آنکھ میں دوپَل رہوں گا ہزاروں شکلیں مجھ میں دیکھنا تم سروں پر بن کے میں بادل رہوں گا میں مٹی ہوں ،کوئی سونا نہیں ہوں جہاں کل تھا ، وہیں میں کل رہوں گا بدن صحرا ہے لیکن آنکھ نم ہے اِسی...
  20. ظہیراحمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید جناب !! یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو اردو سے لگاؤ ہے ۔ میرا مشورہ یہ ہوگا کہ آپ کلاسیکی نثر پڑھیں ۔ مجھے علم نہیں کہ آپ کو کس صنفِ نثر سے زیادہ دلچسپی ہے ۔ لیکن ہر صنف مین اردو مالامال ہے ۔ اور اب تو تقریباً ہر کتاب انٹر نیٹ پر مل جاتی ہے ۔ اگر اچھی اردو کا شوق ہے تو اخبار پڑھنے...
Top