بھائی روایت سے انحراف کرنا یا بغاوت کرنا تو ٹھیک ہے لیکن روایت کی ایسی تیسی کردینا بالکل مناسب نہیں ۔ براہِ کرم میری اس بات کو اس مذکورہ غزل کے پس منظر مین نہ لیا جائے ۔ میں یہ ایک عمومی بات کررہا ہوں ۔ لاالمہ (درست ہے نا؟!) صاحبہ نے تو محض ردیف نبھانے کی خاطر ہر چیز کو چٹکادیا ہے ۔ لیکن آج کل...