واہ واہ واہ!! بہت اعلیٰ اعجاز بھائی !!
آبلے پھوٹ بہیں، چھاؤں گھنی ہو جائے
اور پھر جشنِ غریب الوطنی ہو جائے
کیا ہی خوبصورت کہا ہے !!
میرا اللہ مری آنکھوں سے اوجھل ہی سہی
اس کو سجدہ کروں، اور اپنی جبیں سے دیکھوں
سبحان اللہ سبحان اللہ!! اُس کو سجدہ کروں اور اپنی جبیں سے دیکھوں !!! کیا بات...