تاسیس اور دخیل کے ساتھ قوافی صرف فعلن کے اوزان پر مبنی ہوتے ہیں ۔ ظاہر، قاہر ، ماہر ، کامل، فاضل ، داخل وغیرہ۔ اگر اس قافیے کی پابندی تمام غزل میں کی جائے تو اسے قافیہ موسیہ کہا جاتا ہے ۔ یہ قافیے کے محاسن مین شمار کیا جاتا ہے اور ظاہر ہے کہ خوبصورت لگتا ہے ۔ لیکن اس قافیے کی پابندی کرنا ضروری...