نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    کام ، کام ، کام اور کا م ۔ ۔ ۔ اور پھر مزید کام ! نجانے یہ کام عشق کب ہوگا اور کب مجھےنکما...

    کام ، کام ، کام اور کا م ۔ ۔ ۔ اور پھر مزید کام ! نجانے یہ کام عشق کب ہوگا اور کب مجھےنکما بنائے گا ؟!
  2. ظہیراحمدظہیر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت بہت شکریہ حسان ! اب احساس ہورہا ہے کہ آپ کو زحمت دینے سے پہلے لغت میں دیکھ لینا چاہیئے تھا ۔ اب خیال رکھوں گا ۔ :):):)
  3. ظہیراحمدظہیر

    ۔ ۔ ۔ ۔ عیدالاضحی مبارک! تقبل اللہ منی و منکم

    ۔ ۔ ۔ ۔ عیدالاضحی مبارک! تقبل اللہ منی و منکم
  4. ظہیراحمدظہیر

    عبدالمجید سالؔک ::::: غم کے ہاتھوں جو مِرے دِل پہ سماں گُذرا ہے ::::: Abdul Majeed Salik

    بہت خوب !! طارق شاہ صاحب ، اتنی اچھی غزل میں شریک کرنے کا بہت بہت شکریہ !! اشک دشاں کوئی ٹائپو ہے یا درست لفظ ہے؟! یہ لفظ پہلے کہیں نظر سے نہیں گزرا ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    راحیل بھائی اگر آپ معاشرے کو عورت کی نگاہ سے دیکھ سکتے ہیں تو پھر آپ قطعی کمبخت نہیں ہیں :-)

    راحیل بھائی اگر آپ معاشرے کو عورت کی نگاہ سے دیکھ سکتے ہیں تو پھر آپ قطعی کمبخت نہیں ہیں :-)
  6. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    اس کامیاب مشاعرے کے اختتام پر ایک بار پھر منتظمین کرام کا فردا فردا شکریہ ! میں سمجھتا ہوں کہ اس مشاعرے کی ایک کامیابی یہ بھی ہے کہ اس کی بدولت محفل کے کئی خاموش شعرا کے قلم کا جمود بھی ٹوٹ گیا ۔ خدا ان محفلوں کو قائم و دائم رکھے ۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ واہ!! بہت اعلیٰ اعجاز بھائی !! آبلے پھوٹ بہیں، چھاؤں گھنی ہو جائے اور پھر جشنِ غریب الوطنی ہو جائے کیا ہی خوبصورت کہا ہے !! میرا اللہ مری آنکھوں سے اوجھل ہی سہی اس کو سجدہ کروں، اور اپنی جبیں سے دیکھوں سبحان اللہ سبحان اللہ!! اُس کو سجدہ کروں اور اپنی جبیں سے دیکھوں !!! کیا بات...
  8. ظہیراحمدظہیر

    آئینے کا آئینہ تھا، میں نہ تھا !! کیا اعلیٰ مصرع ہے احمد بھائی! عکس در عکس درعکس یعنی تہہ در...

    آئینے کا آئینہ تھا، میں نہ تھا !! کیا اعلیٰ مصرع ہے احمد بھائی! عکس در عکس درعکس یعنی تہہ در تہہ در تہہ در تہہ ۔ واہ!
  9. ظہیراحمدظہیر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسان بھائی ، میوہ پختہ ہونا غیر معروف ہے ۔ میوہ پکنا عموماً مستعمل ہے ۔ دوسرے مجھے یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ میوه از بهرِ رسیدن سے کیا مراد ہے ۔ امید ہے کہ اس پر روشنی ڈالیں گے۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ایسا واہ واہ! بہت خوب منیر انور صاحب !! بہت اعلیٰ! اختلافی بیان سے پہلے کاش تم نے مجھے سنا ہوتا سوچ کر بولتے تو ممکن ہے جو ہوا ہے نہیں ہوا ہوتا کیا فکر انگیز اشعار ہیں !! واہ واہ! خوبصورت کلام عطا کرنے کا بہت بہت شکریہ !!
  11. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ! بہت خوب آفاق منصور صاحب! کیا اچھے اشعار ہیں !!
  12. ظہیراحمدظہیر

    پھر آ گئے ہیں نہ آنے کی ٹھاننے والے

    سبحان اللہ ! کیا بات ہے راحیل بھائی !! بہت خوب ! برمحل! انشا ء اللہ تادیر ملاقاتیں رہیں گی ! زندہ رہین ، سلامت رہیں !!!
  13. ظہیراحمدظہیر

    شخصیت پرستی کے پیڑ پی گئے سب کچھ ۔ ۔ ۔ ہوگئی زمیں بنجر کچھ درخت اُگانے میں

    شخصیت پرستی کے پیڑ پی گئے سب کچھ ۔ ۔ ۔ ہوگئی زمیں بنجر کچھ درخت اُگانے میں
  14. ظہیراحمدظہیر

    اے خوشا وہ لمحہ (راحیل فاروق)

    اردو محفل کا بڑا نقصان ہوگیا ! راحیل فاروق جیسے شاعر اور ادیب روز روز نہین پیدا ہوتے۔ اگر کوئی انہیں مناکر واپس لے آئے تو یہ ہم سب پر احسان ہوگا ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    تازہ غزل کے چند اشعار ..!

    واہ واہ ! حسیب بھائی کیا بات ہے !! کیا اچھی غزل ہے !!! بہت خوب!
  16. ظہیراحمدظہیر

    ہے موت ہی موت زندگی کیا

    بھائی آپ کی تو کئی اچھی غزلیں بھی ہیں ۔ مشاعرے کے قابل کیوں نہیں ؟!! اتنی کسرِ نفسی بھی ٹھیک نہیں ۔ اگر حصہ لیتے تو بہت اچھا ہوتا ۔ خیر آئندہ سہی ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    ہا ہا ہا ہا ہاہا! :):):):):) احمد بھائی ، آپ جب لاتے ہیں لاجواب موضوع لاتے ہیں !! عنوان پڑھتے ہی ساری بات سمجھ گیا تھا ۔ بالکل یہی بات میں ( اور یقیناََ دیگر "نان الکحلک" شعرا بھی :) ) ہمیشہ سے سوچتے آئے ہیں لیکن اس پر قلم اٹھانے کا سہرا آپ ہی کے سرجاتا ہے ۔:) بھائی ہم تو ساری عمر اپنی روکھی...
Top