وارث بھائی ! یہ خبر تو ٹھیک نہیں ۔ لیکن آپ نے سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا ہے تو یقینًا درست ہوگا ۔ آپ اپنی صورت حال کو سب سے زیادہ جانتے ہیں ۔ اہلِ خانہ کی ذمہ داریاں بلا شبہ دیگر تمام دنیاوی امور پر مقدم ہیں ۔ اپنی صحت کا خیال رکھئے ۔ جان ہے تو جہان ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی سے مالامال رکھے...