نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    آدمی پر نجانے کیا گزری . . . . . ابنِ آدم سے ابنِ درہم تک

    آدمی پر نجانے کیا گزری . . . . . ابنِ آدم سے ابنِ درہم تک
  2. ظہیراحمدظہیر

    زخم احسان ِ عدو میں گم ہے

    عباد اللہ بھائی ۔ اچھی تخلیقی کاوش ہے ۔ بہت داد آپ کے لئے ۔ مطلع اچھا ہے ۔ کچھ اشعار توجہ طلب ہیں ۔ انہیں دیکھ لیجئے ۔ عرصۂ ارض جہنم بھی ابھی معرضِ ذوقِ نمو میں گم ہے یہ شعر سر پر سے گزر گیا ۔ جہنم کی زمین کا عرصہ (عرصہء ارضِ جہنم) ابھی ذوقِ نمو کے پیدا ہونے کا منتظر ہے ۔ اس کے کیا معنی ہوئے...
  3. ظہیراحمدظہیر

    گیارہویں سالگرہ قضیہ چہار درویش (برقی)

    ہاتھ کھینچے ہوئے ہے ، رنگ ہے مانی کا فق قلم انگشتِ ششم ہے ، کفِ افسوس ورق
  4. ظہیراحمدظہیر

    درد سر اور صندل

    اچھا لگا کہ آپ نے اپنی تحریر میں اس اردو شعر کا حوالہ دیا ۔ یہ اپنی زبان اور ثقافت کے بارے میں خوداعتمادی کی علامت ہے جو بدقسمتی سے یہاں اتنی عام نہیں ۔ اگرچہ میں کمپیوٹر کی دنیا کا آدمی نہیں لیکن ماشاءاللہ آپ کی تحریر اچھی لگ رہی ہے ۔ ایک مشہور مصرع میں ذرا سی ترمیم کے ساتھ: ؎ ہماری صرف...
  5. ظہیراحمدظہیر

    غزل ۔ اب جو خوابِ گراں سے جاگے ہیں ۔ محمد احمدؔ

    تم سے ملنا تو اک بہانہ ہے ہم تو دراصل خود سے بھاگے ہیں کیا بات ہے احمد بھائی !! کیا اچھا کہا ہے!! اور بالکل نئی طرح سے کہا ہے ! شادآباد رہیئے ! مقطع خوب ہے ۔ غزل پر بہت بہت داد !
  6. ظہیراحمدظہیر

    حضور فرصت ہمیں کب میسر نہیں ہوتی ۔ روز ہی ہوتی ہے ۔ بس یوں ہے کہ جب کام کاج سے فرصت ملتی ہے تو...

    حضور فرصت ہمیں کب میسر نہیں ہوتی ۔ روز ہی ہوتی ہے ۔ بس یوں ہے کہ جب کام کاج سے فرصت ملتی ہے تو پھر اور کسی چیز کے لئے وقت نہیں بچتا ۔ احمد بھائی ، آپ کسی طرح اسمبلی میں کوئی بل وِل پاس کرواکے دن میں چوبیس کے بجائے پچیس گھنٹے نہیں کرواسکتے؟!
  7. ظہیراحمدظہیر

    درد سر اور صندل

    سعود بھائی ، اس شعر کے کئی نسخے دیکھنے میں آتے ہیں۔ ہم نے تو ایک جگہ صندل کے بجائے سینڈل بھی پڑھا ہے ۔ لیکن وہ ویب سائٹ غالباً رومن اردو میں تھی ۔ :):):)
  8. ظہیراحمدظہیر

    احمد بھائی ! السلام علیکم ، آپ کہاں ہوتے ہیں ؟ سائیں کیہڑو حال آ -:)

    احمد بھائی ! السلام علیکم ، آپ کہاں ہوتے ہیں ؟ سائیں کیہڑو حال آ -:)
  9. ظہیراحمدظہیر

    تابش بھائی ! مجھے نہیں پتہ

    تابش بھائی ! مجھے نہیں پتہ
  10. ظہیراحمدظہیر

    دل کے کیا حالات میاں؟

    بھول گیا میں اپنا آپ غم کی کیا اوقات میاں؟ کیا بات ہے !! بہت اعلیٰ!!!
  11. ظہیراحمدظہیر

    مزاجِ گرامی کی حد ہو گئی

    واہ واہ ! کیا بات ہے راحیل بھائی ! کیا تغزل ہے !! شاد آباد رہیئے!!
  12. ظہیراحمدظہیر

    غزل: کسی کو کیسے بتائیں ہم اتنے کاہل ہیں

    بہت خوب تابش بھائی !! بحرِ کاہل میں کیا اشعار نکالے ہیں ! :):):)
  13. ظہیراحمدظہیر

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    تابش بھائی ۔ رمضان میں تمام مشاغل سے دور تھا ۔ اب کوشش ہوگی کہ جتنی جلد ممکن ہوسکے آپ دوستوں کی خدمت میں حاضری ہوتی رہے۔ اکثر اوقات کام کے دوران اوپر ہی اوپر سے مراسلات پر نظر ڈالتا ہواگزرجاتا ہوں ۔ لکھنے کا وقت کم ہی ملتا ہے ۔ دعاؤں میں یاد رکھئے ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    بھائی اس کا کوئی غلط مطلب نہ لیجئے ۔ یہ راحیل فاروق بھائی کے ساتھ میرا ایک چھوٹا سا مذاق تھا ۔ وہ بڑے کشادہ دل آدمی ہیں اور ایسے مذاق کا برا نہیں مانتے ۔ ان کی خوبیوں کے گن تو تمام اہلِ علم وفن گاتے ہیں ۔ بیشک ان کا ہنرنظم و نثر دونوں میں لاجواب ہے ۔ اللہ تعالیٰ نظرِ بد سے بچائے رکھے ۔ آمین...
  15. ظہیراحمدظہیر

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے ۔ آمین!
  16. ظہیراحمدظہیر

    پنجابی میری ذرا کمزور ہے لیکن میرا خیال ہے کہ اس میں بندے دی ذات سے مراد بندے دی زنانی ہے ۔...

    پنجابی میری ذرا کمزور ہے لیکن میرا خیال ہے کہ اس میں بندے دی ذات سے مراد بندے دی زنانی ہے ۔ (اور اگر نہیں ہے تو پھر یہ بیکار سی خواہش ہے :-)
  17. ظہیراحمدظہیر

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    واہ واہ!! کیا خوبصورت اشعار ہیں ! بہت بہت داد آپ کیلئے !! کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے آنکھوں کو گھر بنا لیا اِک جُوئے آب نے مستی نگاہِ یار کی دیکھی تو شرم سے بوتل میں منہ چھپا لیا اپنا شراب نے ان دو اشعار کی کیا بات ہے !!! اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ! نقد و نظر تو بہت ہوچکی اس غزل پر...
  18. ظہیراحمدظہیر

    دائرہ حلقۂ پرکار بنا دیتا ہے ۔ م م مغل

    بہت خوبصورت!! واہ! اک غزل اور غزالِ دلِ بے کل کے لیے لمس جس کا مجھے فنکار بنا دیتا ہے کیا بات ہے ! کیا اچھا شعر ہے!!
  19. ظہیراحمدظہیر

    ایک غزل آپ کی بصارتوں کے حوالے

    بہت خوب!! اچھی غزل ہے عبدالوہاب سخن صاحب!
  20. ظہیراحمدظہیر

    ہو مبارک خس و خاشاکِ گلستاں ہونا

    بہت خوب ریحان میاں !! کیا اچھی کاوش ہے !! بس کچھ باتوں کو دیکھ لیجئے ۔ ہو مبارک خس و خاشاکِ بیابانوں کو یہ مصرع لسانی طور پر درست نہیں ۔ فارسی اضافت یہاں نہیں لگے گی ۔ خس و خاشاکِ بیاباں تو درست ہے لیکن خس و خاشاکِ بیابانوں درست نہیں ۔ اوجِ خوں ہے حدفِ دشنہء مژگاں ہونا اس شعر میں حدف کو ہدف...
Top