واہ واہ خلیل بھائی ! کیا خوبصورت اشعار سے آغاز کیا ہے آ پ نے !!! جمعہ کے لئے نکل رہا تھا کلینک سے تو سوچا ایک نظر اور ڈالتا جاؤں ۔ بہت اچھی نعت اور کیا ہی اعلیٰ غزلیہ اشعار ہیں !!! تفصیلی داد ادھار رہی ۔ :) شام کو حاضری ہوگی ۔ اور گرہ آپ بہت ہی خوبصورت لگائی ہے ۔ مصرع طرح تقریباًً اُڑالیا آپ...