نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ ! بہت خوب بسمل صاحب!! بہت خوبصورت !! بُنت اچھی ہے اور خیال کی روانی آخر تک قائم ہے !! کامیاب!! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!!
  2. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ !! کیا خوبصورت اشعار ہیں !! بہت اعلیٰ !! نوید صاحب بہت داد !! واہ ! کیا حقیقت بیان کی ہے !! بہت خوب!! آپ کی نظمیں پسند آئیں ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!!
  3. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ ! واہ! کیا بات ہے جناب حفیظ الرحمن صاحب !! بہت اعلیٰ !! اتنی اچھی طرحی غزل عطا کرنے پر بہت مبارکباد!!
  4. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ!! کیا گہرائی ہے !! یہ تو آپ نے ہماری طبیعت کا نقشہ کھینچ دیا ۔ سلامت رہیں احمد بھائی ۔ بہت اعلیٰ! بہت خوب!! کیا بات ہے ! پوری غزل آبدار ہے ! سبحان اللہ سبحان اللہ ! کیا ردیف لائے ہیں ! اور ایک آئینے پر اتنے متنوع مضامین نکالے ہیں !سلامت رہیں بھائی !! خود کو سجائے جاتے ہیں وہ آئینے...
  5. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ واہ!! کیا غزلیں ہیں راحیل بھائی ! لطف آگیا ! کمال تغزل ہے ! کوچۂِ یار کی ہوا مجھ کو اڑانے آ گئی !!! واہ واہ ، بہت اعلیٰ ! کیا بات ہے ! بہت خوب!! سلامت رہیں ! آپ کی آڈیو بھی سننے کا موقع ملا ۔ ماشاءاللہ اچھا پڑھتے ہیں آپ !! لطف دوبالا ہوگیا ۔ واقعی مشاعرے کا سا مزا آیا ۔ بہت شکریہ ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ !! بہت اعلیٰ شکیب بھائی !! تدبر اور تفکر کی دعوت دیتے ہوئے اشعار ہیں !! قطعہ اچھا لگا !!! سلامت رہیں!
  7. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ! بہت خوب ! ارشدخان صاحب۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    احمد بھائی زندہ باد !!

    احمد بھائی زندہ باد !!
  9. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ! بہت خوب ! حسن صاحب !! بہت اچھے!! لکھا نہیں جو مقدر میں دینے والے نے ملا نہیں تو پھر اس پر ملال کیسا ہے کیا اچھا کہا ہے !! خوبصورت!! بہت داد آپ کے لئے !
  10. ظہیراحمدظہیر

    احمد ندیم قاسمی ''خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے''

    جی بھائی ۔ آپ دونوں درست کہہ رہے ہیں ۔ یہاں فعلن کو فعلان میں بدلا جاسکتا ہے ۔ برسائیں (برسائے) کا وزن ویسے تو مفعولن نظر آتا ہے لیکن یہاں ئیں (ئے) کا ہمزہ گردیا گیا ہے ۔ اس لئے یہ برساے رہ گیا جو فعلان کے وزن پر ہے ۔ اور درست ہے ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    سبحان اللہ سبحان اللہ !! کیا اچھی غزل عنایت کی ہے نقوی صاحب !! موتی بکھیر دیئے ہیں ! خصوصاً یہ شعر پسند آیا ۔ واہ واہ واہ!
  12. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ! واہ! کیا اچھا کہا ہے ! بہت اعلیٰ نمرہ صاحبہ ! بہت خوب! پسند آیا لب و لہجہ اس غزل کا !! واہ واہ! کیا خواہش ہے !! بہت خوب!! دل خدا جانے کہاں ، کون سی منزل میں ہے !!! کتنی اچھی طرح سے کہا ہے !! بہت داد!
  13. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    ہا ہا ہا ہاہا !!!!! آپ نے تو سچ مچ ہنسادیا امجد صاحب !! کیا زعفران زار لائے ہیں آپ !! کیا مسکراہٹیں بکھیری ہیں ۔ باچھیں مرجھانے کا نام نہیں لے رہیں ۔ :):):) خدا آپ کو سلامت رکھے ۔ تروتازہ رکھے ۔ آپ نے مشاعرے مین جان ڈال دی ۔ سلامت رہیں ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب! فیصل صاحب !
  15. ظہیراحمدظہیر

    آپ لوگ کچھ بھی کہہ لیں ۔ ابنِ سعید کسی قیمت پر میرا نام ظہیر سے بدل کر عظیم نہیں کریں گے ۔ کئی...

    آپ لوگ کچھ بھی کہہ لیں ۔ ابنِ سعید کسی قیمت پر میرا نام ظہیر سے بدل کر عظیم نہیں کریں گے ۔ کئی لوگ اس بات پر پر محفل چھوڑ کر جاچکے ہیں ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    تو پھر یہ ناسٹیلجیا بالکل بھی مردم شناس نہیں ہے ۔ رانگ نمبر مل گیا۔

    تو پھر یہ ناسٹیلجیا بالکل بھی مردم شناس نہیں ہے ۔ رانگ نمبر مل گیا۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    احمد بھائی ، غمگساروں والا نہیں بلکہ ناصحوں والا ایک مشورہ ہے: چھوڑ کر دیکھ تو احساس کا دامن اے...

    احمد بھائی ، غمگساروں والا نہیں بلکہ ناصحوں والا ایک مشورہ ہے: چھوڑ کر دیکھ تو احساس کا دامن اے دل غم رہے گا نہ کوئی جاں سے لپٹنے والا
  18. ظہیراحمدظہیر

    ہائیں ! راحیل بھا ئی ، تو کیا آپ زمبابوے کے شاعر ہیں؟! بات یہ ہے کہ کبھی کبھی بہت یاد آتا...

    ہائیں ! راحیل بھا ئی ، تو کیا آپ زمبابوے کے شاعر ہیں؟! بات یہ ہے کہ کبھی کبھی بہت یاد آتا ہے گھر۔ اس مشاعرے نے بہت کچھ یاد دلادیا ۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ ! واسطی صاحب! بہت خوب!
  20. ظہیراحمدظہیر

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ!! کیا بات ہے ! ایمان صاحبہ۔ بہت خوب !! آہا ہا ! کیا اچھا کہا ہے !! بہت عمدہ! اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ!
Top