لاالمیٰ صاحبہ میں آپ سے انتہائی معذرت خواہ ہوں اس نادانستہ غلطی کے لئے ۔ میرا خیال ہے کہ ہفتہ دو ہفتہ پہلے آپ ہی کی کسی اور غزل پر تبصرہ کرتے ہوئے میں نے نام کا درست املا پوچھا بھی تھا آپ سے لیکن کوئی جواب نہیں ملا ۔ جس سے مجھے گمان گزرا کہ شاید جو املا دیگر احباب لکھ رہے ہیں وہی درست ہو ۔...