نتائج تلاش

  1. گلفام مصطفی

    ڈاؤن لوڈ میں مسئلہ

    میں نے ابھی ونڈوز دوبارہ انسٹال کی ہے اور علوی نستعلیق کا تازہ ترین ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اس میں ایرر 500 آ رہا ہے۔ شاید علوی نستعلیق کی ویب سائٹ کی کنفگریشن میں کوئی مسئلہ ہے۔ براہِ مہربانی مجھے علوی نستعلیق کا تازہ ترین ورژن حاسل کرنے میں مدد کیجئے۔ اگر ویب پر ممکن نہ ہو سکے...
  2. گلفام مصطفی

    اپنی پسندیدہ ویڈیوز اپنے بلاگ پر لگائیں

    یو ٹیوب اور اس جیسی بہت سی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹس نے انٹرنیٹ پر ویڈیو براڈکاسٹنگ کو بہت آسان بنا دیا ہے۔ اب آپ اپنی پسندیدہ ویڈیوز ان ویب سائٹس پر اپ لوڈ کرکے ان کے لنک اپنی ویب سائٹس پر بھی دے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنی پسندیدہ ویڈیوز بھی انہی ویب سائٹس پر ڈھونڈ سکتے ہیں۔ ٹی وی گرو ڈاٹ...
  3. گلفام مصطفی

    اردو ویب سائٹس سے پیسے کمائیں

    اب تک اردو ویب سائٹس کے مالکان گوگل ایڈسینس اور دیگر ایڈورٹائزنگ نیٹ ورکس سے یہی شکوہ کرتے رہے ہیں کہ اردو زبان کیلئے اشتہارات نہیں دیتے۔ تو جناب! خوش ہو جائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نئے پاکستانی ایڈورٹائزنگ نیٹ ورک ایڈسین نے اردو اور انگریزی سمیت ہر قسم کی پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات کا سلسلہ...
  4. گلفام مصطفی

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    دوستو! پاک مجلس نامی اردو فورم نے مشہورِ زمانہ نستعلیق فانٹ "پی ڈی ایم ایس جوہر" کو استعمال کرتے ہوئے نستعلیق رسم الخط اپنا لیا ہے جس سے فورم کا حسن دوبالا ہوگیا ہے۔ نستعلیق فانٹ میں ویب سائٹ دیکھنے کیلئے انٹرنیٹ ایکسپلورر (ترجیحآ ورژن نمبر سات( کا استعمال ضروری ہے۔ فائر فاکس یا موزیلا...
  5. گلفام مصطفی

    فیض نستعلیق ریلیز ہوا یا نہیں؟

    سننے میں آ رہا تھا کہ ان پیج والے فیض نستعلیق کو چودہ اگست کے موقع پر مارکیٹ میں لا رہے ہیں۔ لیکن بعد ازاں اس حوالے سے کوئی خبر نہیں ملی۔ کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ فیض نستعلیق ریلیز ہوا یا نہیں؟ اگر ہوا تو اسے کہاں سے خریدا جا سکتا ہے؟ نیز اس کی قیمت کیا ہے؟؟
  6. گلفام مصطفی

    یو بی ایل والٹ سے انٹرنیٹ پر خریداری اب اور بھی آسان

    دنیا جوں جوں آگے بڑھ رہی ہے، انٹرنیٹ کی اہمیت اور ضرورت میں بھی اسی تناسب سے اضافہ ہوتا چلا آرہا ہے۔ انٹرنیٹ پر خریداری کا رجحان اگرچہ پاکستان میں اب نیا نہیں رہا لیکن اب تک یہ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور چند بڑے شہروں تک محدود تھا۔ اس کی وجہ دیگر شہروں میں کریڈٹ‌کارڈ کی سہولت موجود نہ ہونا...
  7. گلفام مصطفی

    روزگار کی تلاش کیلئے ایک نئی ویب سائٹ

    دوستو! میں نے پاکستان میں ایمپلائرز اور نوکری کے متلاشی خواتین و حضرات میں رابطہ کیلئے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کا وزٹ کریں اور اپنا سی وی پوسٹ کریں۔ اگر آپ کا تعلق کسی ایسے ادارے سے ہے جہاں کوئی آسامی خالی ہے تو براہِ مہربانی درج ذیل ویب سائٹ کو استعمال کیجئے۔...
  8. گلفام مصطفی

    پاکستانی ویب سائٹس کی ڈائریکٹری

    اگر آپ پاکستان کی مختلف موضوعات پر مبنی ویب سائٹ کا مشاہدہ کرنا چاہتے ہیں تو http://www.pakpals.com ملاحظہ فرمائیں۔ نیز ویب ماسٹر حضرات اس ڈائریکٹری میں اپنی ویب سائٹس بالکل مفت شامل کرسکتے ہیں۔
  9. گلفام مصطفی

    پاکستانی ٹی وی چینلز کے بارے میں ویب سائٹ

    دوستو! پاکستانی ٹی وی چینلز کی تعداد میں جوں جوں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اسی طرح پاکستان کے ناظرین کیلئے بہترین پروگرامز کا انتخاب مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اس مسئلہ کو حل کرنے کیلئے ٹی وی گرو ڈاٹ نیٹ (TVGuru.Net کے نام سے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کی جارہی ہے۔ امید ہے کہ یہ ویب سائٹ ایک ڈیڑھ ہفتے میں مکمل...
  10. گلفام مصطفی

    سستی ویب ہوسٹنگ اور ڈومین نیم رجسٹریشن

    محفل کے دوست اگر اپنی ویب سائٹ لانچ کرنا چاہیں تو درج ذیل ربط پر سستی ویب ہوسٹنگ اور ڈومین نیم رجسٹریشن دستیاب ہیں۔ ویب ہوسٹنگ کے ساتھ ڈومین نیم بالکل مفت ہے۔ سستی ویب ہوسٹنگ اور ڈومین نیم رجسٹریشن اس ویب سائٹ پر آپ کریڈٹ کارڈ کے ساتھ ساتھ منی آرڈر، چیک اور بنک ٹرانسفر کے ذریعے بھی ادائیگی...
  11. گلفام مصطفی

    سٹار پلس اور پاکستان

    سٹار پلس جس طرح سے پاکستان اور دنیا بھر میں فحاشی و عریانی کو فروغ دے رہا ہے، اس پر آپ کی رائے مندرجہ ذیل تھریڈ میں درکار ہے۔ http://www.pakmajlis.com/showthread.php?p=200#post200
  12. گلفام مصطفی

    ضرورت نمائندگان برائے آن لائن نیوز سروس

    مشن نیوز اردو زبان میں آن لائن خبروں کی خدمت کا اجراء کر رہا ہے۔ ہمیں پاکستان اور دنیا بھر سے اعزازی نمائندگان کی ضرورت ہے۔ خواہش مند خواتین و حضرات براہِ مہربانی مجھے ذ پ کے ذریعے پیغام بھیج کر رابطہ کر سکتے ہیں۔
  13. گلفام مصطفی

    اردو ویب سائٹس کی ڈائریکٹری

    محترم اراکینِ محفل! پاک مجلس نے اردو کو انٹرنیٹ پر فروغ دینے کیلئے ایک ویب ڈائریکٹری کی اشاعت کا اہتمام کیا ہے۔ اس سلسلے میں احبابِ محفل اور شائقینِ اردو سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل ربط پر اپنی ویب سائٹس کے روابط پوسٹ کریں۔ پاک مجلس ویب ڈائریکٹری
  14. گلفام مصطفی

    ایک نیا زبردست نستعلیق فانٹ

    مجھے انٹرنیٹ سے ایک نیا اردو نستعلیق فانٹ ملا ہے جو نفیس نستعلیق کی نسبت تیز رفتار، خوبصورت اور زیادہ قابلِ استعمال لگ رہا ہے۔ میں نے یہ فانٹ پاک مجلس کے ڈاؤن لوڈز سیکشن میں رکھ دیا ہے، آپ بھی آزما کر دیکھئے، شاید یہ نسخ یونی کوڈ فونٹس کا اچھا متبادل ثابت ہو سکے۔ فونٹ کا موزیلا فائرفاکس...
  15. گلفام مصطفی

    مشرف دو دن بعد وردی اتار دینگے

    صدر جنرل پرویز مشرف نے جمعرات کے روز وردی اتار کر سویلین صدر کے طور پر حلف اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے متنازعہ چیف جسٹس عبدالحمید ان سے حلف لیں گے۔ تفصیل کے لئے مندرجہ ذیل ربط کا مطالعہ کریں۔...
  16. گلفام مصطفی

    پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات

    السلام علیکم۔ دنیا بھر میں تقریباً ہر ملک میں انٹرنیٹ پر اشتہارات کی ایجنسیاں وجود میں آ چکی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے ابھی تک پاکستان میں اس حوالے سے کوئی مؤثر ادارہ سامنے نہیں آ سکا۔ کیا آپ کے خیال میں پاکستانی ویب سائٹس کیلئے بھی کوئی آن لائن ایڈورٹائزنگ ایجنسی ہونی چاہئے؟ یا ابھی اس کی ضرورت...
  17. گلفام مصطفی

    مشرف کی کھلم کھلا غنڈہ گردی

    سولہ کروڑ عوام کے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے "واحد" دانشمند اور عقلمند شخص پرویز مشرف نے آج ایک نیا آرڈیننس جاری کرتے ہوئے اپنے ہی جاری کئے ہوئے احکامات کو کسی بھی عدالت میں چیلنج کرنا غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ قابض صدر یا فوجی جرنیل نے یہ اقدام اٹھا کر اپنی غنڈہ گردی پر پڑا ہوا نقاب اتار...
  18. گلفام مصطفی

    او ایس کامرس کو اردو میں ڈھالنا

    او ایس کامرس آن لائن شاپنگ کیلئے مشہور و مقبول اوپن سورس سکرپٹ ہے۔ اگر اسے اردو میں ڈھال لیا جائے تو بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔ کیا خیال ہے؟
  19. گلفام مصطفی

    پاک مجلس ۔ ایک نیا اردو فورم

    محفل کے ساتھیو! میں نے پاک مجلس کے نام سے ایک نیا اردو فورم لانچ کیا ہے۔ آپ تمام دوستوں کو اس میں شرکت کی دعوت ہے۔ شرکت کیلئے مندرجہ ذیل ربط پر کلک کریں۔ http://www.pakpals.com
  20. گلفام مصطفی

    اردو ویب کے اراکین کیلئے 25 گیگابائٹس زیادہ ویب سپیس

    سرویج ڈاٹ نیٹ ایک ایوارڈ وننگ ویب ہوسٹ ہے۔ میں ذاتی طور پر ان کا کسٹمر ہوں اور ان کی سروسز سے مطمئن ہوں۔ اردو محفل کے اراکین کیلئے سرویج ڈاٹ نیٹ والوں سے میں نے 25 گیگابائٹس زیادہ ویب سپیس کا کوپن حاصل کیا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی دوست کو ویب ہوسٹنگ کی ضرورت ہو تو وہ مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر خرید...
Top