اردو ویب کے اراکین کیلئے 25 گیگابائٹس زیادہ ویب سپیس

سرویج ڈاٹ نیٹ ایک ایوارڈ وننگ ویب ہوسٹ ہے۔ میں ذاتی طور پر ان کا کسٹمر ہوں اور ان کی سروسز سے مطمئن ہوں۔ اردو محفل کے اراکین کیلئے سرویج ڈاٹ نیٹ والوں سے میں نے 25 گیگابائٹس زیادہ ویب سپیس کا کوپن حاصل کیا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی دوست کو ویب ہوسٹنگ کی ضرورت ہو تو وہ مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر خرید سکتے ہیں۔

http://www.servage.net

دورانِ خریداری 25 گیگابائٹس اضافی ویب سپیس حاصل کرنے کیلئے کوپن کوڈ urdumehfil استعمال کیجئے۔ مزید تفصیلات کیلئے اوپر دی گئی ویب سائٹ کو دیکھئے۔
 
Top