روزگار کی تلاش کیلئے ایک نئی ویب سائٹ

دوستو! میں نے پاکستان میں ایمپلائرز اور نوکری کے متلاشی خواتین و حضرات میں رابطہ کیلئے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کا وزٹ کریں اور اپنا سی وی پوسٹ کریں۔ اگر آپ کا تعلق کسی ایسے ادارے سے ہے جہاں کوئی آسامی خالی ہے تو براہِ مہربانی درج ذیل ویب سائٹ کو استعمال کیجئے۔

http://www.rozgar.asia

اس ویب سائٹ کے بارے میں آپ کی رائے کا شدت سے انتظار رہے گا۔
 
Top