نتائج تلاش

  1. گلفام مصطفی

    ویب سائٹس کی تیز ترین براؤزنگ

    میں نے کچھ عرصہ قبل موزیلا فائر فاکس ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔ اگرچہ یہ ڈاؤن لوڈ میں نے پیسے کمانے کیلئے کی تھی لیکن استعمال کرنے پر اس کی حقیقت عیاں ہوئی کہ اس کی براؤزنگ سپیڈ انٹرنیٹ ایکسپلورر سے کہیں زیادہ ہے۔ فائر فاکس جس ویب سائٹ کو دو سیکنڈز میں ڈاؤن لوڈ کرلیتا ہے، انٹرنیٹ ایکسپلورر دو منٹ تک...
  2. گلفام مصطفی

    وی بلیٹن میں سنسرشپ کا مسئلہ

    السلام علیکم۔ میں نے وی بلیٹن انسٹال کیا ہے اور بائی ڈیفالٹ، اس میں سنسرشپ آف کردی ہے۔ مگر اس کے باوجود اردو لکھتے ہوئے حرف "ح" خودبخود حذف ہوجاتا ہے۔ کوئی بتائے گا، ایسا کیوں ہورہا ہے؟
  3. گلفام مصطفی

    وی بلیٹن میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن

    میں اپنے وی بلیٹن سافٹ ویئر میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے وی بلیٹن فورمز پر نبیل بھائی کا پوسٹ کیا ہوا ٹیوٹوریل پڑھا ہے اور اس پر عمل کرنے کی کوشش بھی کی ہے۔ مگر میرے وی بلیٹن سافٹ ویئر سے تو ٹیکسٹ ایریا ہی غائب ہوگیا ہے۔ کیا کوئی دوست اس سلسلے میں میری معاونت کر سکتا ہے؟
  4. گلفام مصطفی

    بینظیر بھٹو کا طرزَ سیاست

    السلام علیکم۔ رات بینظیر کو نظر بند کیا گیا تھا لیکن امریکہ کی مداخلت کے نتیجے میں تین روزہ نظر بندی کے احکامات راتوں رات ہی واپس لے لئے گئے ہیں۔ بینظیر بھٹو جس طرح سیاست میں واپس آئی ہیں (پاکستان میں واپسی کے بعد( اور جن عزائم کا اظہار کرتی رہی ہیں (خصوصآ ڈاکٹر عبدالقدیر کے بارے میں(، کیا...
  5. گلفام مصطفی

    لائبریری ٹیم میں شمولیت

    السلام علیکم۔ میں لائبریری ٹیم میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔ کتابیں وغیرہ سکین کرنے میں مدد کر سکتا ہوں۔ کیا کوئی میری رہنمائی کرے گا کہ میں اس سلسلے میں کن صاحب سے رابطہ کروں؟
  6. گلفام مصطفی

    وی بلیٹن کا اردو ترجمہ

    مجھے وی بلیٹن کو محفل کی طرز پر اردو میں ڈھالنا ہے۔ کوئی ہے جو میری مدد کرے؟
  7. گلفام مصطفی

    بحث و مباحثے کیلئے ایک نئی ویب سائٹ

    دوستو! مختلف موضوعات پر بحث و مباحثے کیلئے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کی گئی ہے۔ آپ کو بھی شرکت کی دعوت ہے۔ وزٹ کرنے کیلئے مندرجہ ذیل ویب ربط پر کلک کریں۔ http://www.pakpals.com
  8. گلفام مصطفی

    اردو خطاطی

    مجھے اردو خطاطی کا کچھ تجربہ نہیں ہے۔ آپ دوستوں میں سے بہت سے لوگ اردو خطاطی کے حوالے سے خدمات سرانجام دیتے ہوں گے۔ مجھے اپنی ویب سائٹ مشن نیوز کیلئے اردو Logo کی ضرورت ہے۔ اگر آپ میں‌ سے کوئی دوست میری مدد کر سکے تو میں بیحد شکرگزار ہوؤں گا۔
  9. گلفام مصطفی

    ضرورت اعزازی مدیران برائے نیوز ویب سائٹ

    مجھے مشن نیوز کیلئے پاکستان اور بیرونِ ملک سے اردو سے محبت کرنیوالے دوستوں کی ضرورت ہے جو اعزازی طور پر مشن نیوز پر اپنی سہولت کے مطابق خبریں اپ ڈیٹ کر سکیں۔ اگر آپ میں سے کوئی دوست میرے ساتھ شامل ہونا چاہے تو مجھے پرائیویٹ میسج کے ذریعے مطلع کرے یا ایڈیٹر (ایٹ) مشن ڈاٹ پی کے پر رابطہ کرے۔ ویب...
  10. گلفام مصطفی

    مباحثہ: مشرف اور بینظیر کے مابین ملاقات

    مشن نیوز نے ایک آن لائن مباحثے کا اہتمام کیا ہے۔ موضوع ہے: "ابوظہبی میں صدر مشرف اور بینظیر بھٹو کے مابین ہونیوالی ملاقات، جمہوریت کا قیام یا آمریت کا تحفظ؟" اس حوالے سے آپ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ مندرجہ ذیل ربط پر کلک کریں‌ اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔...
  11. گلفام مصطفی

    آپکی ویب سائٹ کے لئے تازہ ترین خبریں، بالکل مفت

    اپنی ویب سائٹ پر اردو خبروں کی شہ سرخیاں شائع کریں مشن نیوز کا فری نیوز ٹکر آپ کی ویب سائٹ کے وزیٹرز کی تعداد میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے۔ صرف مندرجہ ذیل کوڈ اپنی ویب سائٹ پر چسپاں کیجئے۔ تازہ ترین خبریں نمودار ہوجائیں گی۔ کوڈ یہ ہے: <div align="center"><iframe...
  12. گلفام مصطفی

    اردو خبروں کی ایک نئی ویب سائٹ

    انٹرنیٹ پر آج سے ایک نئی نیوز ویب سائٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ ویب سائٹ مندرجہ ذیل پتہ پر ملاحظہ فرمائی جا سکتی ہے۔ http://www.mission.pk ویب سائٹ کو پاکستان اور دنیا بھر سے نمائندگان، نامہ نگاران، کالم نگاران اور لکھاریوں کی ضرورت ہے۔ آپ میں سے اگر کوئی دوست دلچسپی رکھتا ہو تو رابطہ کرے۔ یہ...
  13. گلفام مصطفی

    اردو ورڈ پریس کا بلامعاوضہ ہوسٹنگ پروگرام

    السلام علیکم۔ میں‌ اردو ورڈ پریس کا بلامعاوضہ ہوسٹنگ پروگرام شروع کرنا چاہ رہا ہوں۔ اس سلسلے میں آپ احباب سے آراء اور تجاویز درکار ہیں۔
  14. گلفام مصطفی

    وی بلیٹن کا اردو ترجمہ

    محفل میں وی بلیٹن استعمال کیا گیا ہے۔ میں بھی اپنی ویب سائٹ پر وی بلیٹن استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے وی بلیٹن کا لائسنس خرید لیا ہے لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں اسے محفل کی طرز پر اردو میں کس طرح ایڈجسٹ کروں۔ کیا آپ دوستوں میں سے کوئی میری مدد کر سکتا ہے؟ یا محفل کے ناظم صاحب مجھے وی بلیٹن...
  15. گلفام مصطفی

    ضرورت معاونین برائے اردو ترجمہ PHP Nuke

    السلام علیکم محترم احباب! میں نے پی ایچ پی نیوک پلاٹینم 7.6 کو اردو زبان میں استعمال کرنے کے لئے ڈیزائن کر لیا ہے۔ لیکن چونکہ اس کا ترجمہ کرنے کے لئے لگ بھگ اسی فائلز کا ترجمہ کرنا ہوگا جو میرے لئے ممکن نہ ہے۔ اس لئے مجھے ایسے دوستوں کی ضرورت ہے جو رضاکارانہ طور پر اردو کی ترویج و ترقی کے لئے...
Top