اردو خطاطی

مجھے اردو خطاطی کا کچھ تجربہ نہیں ہے۔ آپ دوستوں میں سے بہت سے لوگ اردو خطاطی کے حوالے سے خدمات سرانجام دیتے ہوں گے۔ مجھے اپنی ویب سائٹ مشن نیوز کیلئے اردو Logo کی ضرورت ہے۔ اگر آپ میں‌ سے کوئی دوست میری مدد کر سکے تو میں بیحد شکرگزار ہوؤں گا۔
 
آپ دوستوں کا بے حد شکریہ۔ کچھ ایسا اتفاق ہوا کہ کافی عرصہ اردو محفل پر حاضر نہ ہو سکا۔ آج موقع ملا تو احباب کا تعاون دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ شاکرالقادری اور باسم بھائی کا خصوصی شکریہ۔ کیا اس لوگو کی سورس فائلز بھیج سکتے ہیں؟ باسم بھائی کی فائل مجھے نہیں مل سکی، باسم بھائی۔۔۔امید ہے، آپ فائل دوبارہ بھیج دیں گے۔ ای میل ایڈریس ذاتی پیغام کی صورت آپ کو ارسال کر دیا ہے۔
 
Top