وی بلیٹن کا اردو ترجمہ

نبیل

تکنیکی معاون
گلفام مصطفی، میں آپ سے پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ آپ کو وی بلیٹن کا اردو ترجمہ درکار ہوگا جو کہ بدقسمتی سے ہم نہیں فراہم کر سکتے۔ جہاں تک وی بلیٹن کے سٹائل کو اردو کے لیے کسٹمائز کرنے کا تعلق ہے تو یہ آسان کام ہے اور اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنے کے لیے ہیک میں ریلیز کر چکا ہوں۔ یونیکوڈ اردو فورم سیٹ اپ کرنے کے لیے آپ کے ویب ہوسٹ پر مائی ایس کیو ایل 5.0 ، اپاچی 2.0.54 اور php 4.4 کی سپورٹ موجود ہونی چاہیے۔
 
نبیل بھائی! یہ سب تو موجود ہے۔ وی بلیٹن کا انگریزی ورژن پہلے ہی سے چل رہا ہے مگر میں اسے اردو میں علیحدہ سے لانچ کرنا چاہ رہا ہوں۔ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنے کیلئے ہیک کہاں پر ریلیز ہوا ہے؟
 
مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

ترجمہ میرے پاس بھی موجود ہے مگر بات وہی ہے کہ جو نبیل بھائی نے کی.. اگر گلفام صاحب اردو مجلس کے عبد الرحمن صاحب سے بات کریں تو مجھے یقین ہے کہ وہ منع نہیں کریں گے..

واللہ الموفق
 
میرے پاس عبدالرحمن صاحب کا کوئی رابطہ موجود نہیں۔ اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں۔
 
Top