وی بلیٹن میں سنسرشپ کا مسئلہ

گلفام مصطفی نے 'متفرق مقامیانا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 14, 2007

  1. گلفام مصطفی

    گلفام مصطفی محفلین

    مراسلے:
    282
    السلام علیکم۔

    میں نے وی بلیٹن انسٹال کیا ہے اور بائی ڈیفالٹ، اس میں سنسرشپ آف کردی ہے۔ مگر اس کے باوجود اردو لکھتے ہوئے حرف "ح" خودبخود حذف ہوجاتا ہے۔ کوئی بتائے گا، ایسا کیوں ہورہا ہے؟
     
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,770
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    گلفام مصطفی، سنسر شپ آف نہیں کرنی، بلکہ سنسرشپ کی سیٹنگز میں سے سب کچھ ڈیلیٹ کرنا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. گلفام مصطفی

    گلفام مصطفی محفلین

    مراسلے:
    282
    نبیل بھائی! بہت بہت شکریہ۔۔۔آپ کے مشورے نے کام کر دکھایا ہے۔۔۔۔۔بنڈل آف تھینکس۔
     

اس صفحے کی تشہیر